ہفت روزہ دعوت – شمارہ 4 فروری تا 10 فروری 2024

اہم ترین

کرناٹک کے اردو قلم کاروں کی ڈائرکٹری

تبصرہ محمد عارف اقبال (ایڈیٹر، اردو بک ریویو، نئی دہلی۔۲) کرناٹک اردو اکیڈمی، بنگلورو کی جانب سے عظیم الدین عظیم (مرحوم) کی تیار کردہ ڈائرکٹری جو دو حصوں میں تھی، 2004 میں ترمیم و اضافے کے ساتھ ایک جلد میں شائع کی گئی تھی۔ لیکن ڈائرکٹری کی نوعیت ایسی ہوتی ہے کہ اس میں تصحیح، ترمیم اور اضافے مستقل کرنے پڑتے ہیں۔ مرحومین کی جگہ باحیات افراد کو جگہ…
مزید پڑھیں...

شرک اور مشرک

محمد عزیز الدین خالد، حیدرآباد کیا بات ہے کہ انسان شرک کی طرف بہت جلدی مائل ہو جاتا ہے، کیا واقعی شرک میں انسان سکون پا سکتا ہے اور کیا واقعی شرک انسان کی فلاح و نجات کا باعث بن سکتا ہے؟ یا یہ حقیقت سے فرار اور برائیوں کی آماجگاہ ہے؟ یہ وہ سوالات ہیں جو برادران وطن کو شرک میں غرق دیکھ کر ایک عام ذہن میں پیدا ہوتے ہیں۔ تاریخ کے مطالعے سے پتہ…
مزید پڑھیں...

ترقیاتی ماڈل یا مودانی ماڈل؟

آج ملک میں مہنگائی کا جادو سرچڑھ کر بول رہا ہے اور یہ سب مصائب غریب عوام کو ہی جھیلنا پڑتا ہے ۔ پھر بھی حکومت کا دعویٰ ہے کہ ہم وشو گرو بننے جارہے ہیں اور 2028سے پہلے ہی ہم دنیا کی تیسری بڑی معیشت بن جائیں گے اور ہماری معیشت کا حجم پانچ ٹریلین ڈالر ہوجائے گا، جبکہ مہنگائی کی آگ سے ملک کی بڑی آبادی جھلس رہی ہے۔ حکومت جملہ بازی اور سیاسی کرتب بازی…
مزید پڑھیں...

!نتیش کمار کو بی جے پی کا سلام

نتیش کمار ایک نہایت آرزو مند سیاست داں ہیں اور یہی چیز ان کو موقع پرست بنادیتی ہے۔ وہ جیل جانے سے بہت ڈرتے ہیں اس لیے وہ گاہے بگاہے ابن الوقتی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بی جے پی کے لیے ان کے ساتھ ہنٹر اور گاجر کی حکمت عملی استعمال کرنا بہت سہل ہوجاتا ہے۔ بی جے پی نے حزب اختلاف کے خلاف رام کے نام اور مودی کے کام پر ووٹ مانگنے کی حکمت عملی…
مزید پڑھیں...

بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ‘ بارش کا پہلا قطرہ

فلسطینی آبادی کا بھی مرکز سے تعلق منقطع کردیا گیا بالکل اسی طرح جس طرح جنوبی افریقہ میں سیاہ فام آبادی کے لیے ’بنتوستان‘ بنائے گئے تاکہ انہیں ملک کے سیاسی نظام سے دور رکھا جاسکے۔ دونوں ریاستوں کے درمیان مماثلت کو حکومتی سطح پر بھی مانا گیا جیسے جنوبی افریقہ کے وزیراعظم ہینڈرک ویرورڈ جو بنتوستان پروجیکٹ کے معمار کے طور پر جانے جاتے ہیں،انہوں نے…
مزید پڑھیں...

اداریہ

بی جے پی کی مرکزی حکومت نے 22؍ جنوری 2024 کو ایودھیا میں تعمیر کردہ رام مندر کی افتتاحی تقریب کو بڑی ہوشیاری کے ساتھ مکمل طور پر اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]