ہفت روزہ دعوت – شمارہ 22 جنوری تا 28 جنوری 2023

اہم ترین

ہندوستانی جمہوریت کا فسطائیت سے تحفظ وقت کا تقاضہ

جمہوریت کی کامیابی کا دار ومدار عوام کے سیاسی شعور پر منحصر ہوتا ہے۔ شہری جب تک اپنے حقوق اور فرائض سے کماحقہ واقف نہیں ہوتے اس وقت تک جمہوریت کے حقیقی ثمرات ظاہر نہیں ہوتے۔ ہندوستانی جمہوریت کا ایک المیہ یہ ہے کہ یہاں کے شہریوں کو اپنے حقوق اور فرائض کا اس طرح ادارک نہیں ہے جیسا کہ یوروپی شہریوں میں اس کا شعور پایا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں...

چمن میں ہر طرف بکھری ہوئی ہے داستاں میری

سابق صدر ٹرمپ اقتدار چھوڑتے وقت انتہائی حساس اور خفیہ دستاویزات اپنے ساتھ گھر لے گئے تھے۔ جب امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے نے فلوریڈا میں ان کی پرتعیش رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تو اہم دستاویزات کے بکسوں کے بکسے وہاں پائے گئے ۔ ان میں جوہری ہتھیاروں سے متعلق کاغذات بھی تھے۔ اب معلوم ہوا کہ صدر بائیڈن بھی اس معاملے میں خاصے غیر ذمہ دار ہیں اور مقفل…
مزید پڑھیں...

انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک نیا انقلاب ۔چیٹ جی پی ٹی

ٹکنالوجی کی دنیا میں یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس اوپن اے آئی کے بعد گوگل سرچ انجن اور دیگر سرچ انجنوں کے وجود کو ہی خطرہ لاحق ہو جائے گا۔ اگر ہمیں کسی بھی قسم کی معلومات درکار ہوتی ہیں تو ہم میں سے اکثر گوگل سرچ انجن کی مدد حاصل کرتے ہیں۔ گوگل سرچ انجن ہم کو ہر قسم کی معلومات فراہم کرتا ہے۔ انٹرنیٹ صارفین کی چوراسی فیصد تعداد گوگل سرچ انجن کی…
مزید پڑھیں...

افسانہ:پاسورڈ

حمیرا علیم ’’جاثیہ! ذرا اپنا موبائل تو دینا‘‘ شیث نے بیوی سے موبائل مانگا تو اس کے کان کھڑے ہو گئے۔ ’’کیوں؟ تمہارا اپنا موبائل کہاں ہے؟‘‘ اس نے سوال کیا۔ ’’وہ اس میں بیلنس ختم ہو گیا ہے اور مجھے باس کو کچھ ڈاکیومنٹس بھیجنے ہیں‘‘ شیث نے وضاحت دی۔ ’’ اچھا! تم مجھے دے دو میں بھیج دیتی ہوں‘‘ جاثیہ نے انکار بھی نہیں کیا اور موبائل بھی نہیں دیا۔…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی بالادستی کی عجیب کوشش اہل ہنود کے ایک طبقے کی یہ کوشش ہمیشہ رہی ہے کہ ملکی اور سماجی مسائل پر بحث و مباحثہ کے عنوانات وہ طے کریں گے ، اب ہوتا بھی…
مزید پڑھیں...

اداریہ

بھارت کی شمالی ریاست اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقے میں بسا ہوا چھوٹا سا شہر جوشی مٹھ ان دنوں ٹی وی چینلوں، اخبارات اور سوشل پر چھایا ہوا ہے۔ کچھ عرصہ قبل جس ہلدوانی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]