شمارہ 27 فروری تا 5 مارچ 2022– ہفت روزہ دعوت

اہم ترین

سیرت صحابیات سیریز(٢٠)

قدیم الاسلام ہونے اور شہادت کا اعزاز رحمت عالم ﷺ نے بعثت کے بعد دعوت حق کا آغاز فرمایا تو وہی قریش مکہ جن کی زبانیں آپؐ کو ’’امین امین‘‘ کہتے نہیں تھکتی تھیں وہ نہ صرف آپؐ کے خون کے پیاسے بن گئے بلکہ جو شخص بھی دعوت حق پر لبیک کہتا اس پر بے تحاشا ظلم و ستم ڈھانا شروع کردیتے تھے۔ اس میں مرد یا عورت کی کوئی تخصیص نہ تھی۔ اسی زمانے میں سرور عالم…
مزید پڑھیں...

مولانا یوسف اصلاحی: ایک داعی، مربی، اور رہنما

مولانا نے 1980میں پہلی مرتبہ امریکا کا سفر کیا۔ تقریباً چالیس سال سے دنیا کے مختلف ملکوں کا دورہ کرتے رہے۔ امریکہ ، آسٹریلیا ، جاپان کے دوروں میں وہاں کے مسلمانوں میں ان ممالک میں رہتے ہوئے اپنے اسلامی شعار کی حفاظت کی تلقین کرتے ہوئے آئندہ آنے والی نسلوں کی تعلیم و تربیت کا انتظام خاص طور پر خواتین کے رول پر موثر اور مفید لیکن سادہ اور شیرین…
مزید پڑھیں...

پنجاب کا خالصتان رشتہ اور سیاست کا فاشسٹ کنکشن

بی جے پی کو معلوم ہوا ہو گا کہ امریندر سنگھ کو ساتھ لینے کے نتیجے میں ان کی ساری وعدہ خلافیوں کا غم و غصہ کانگریس کے بجائے ان کی جانب مڑ جائے گا مگر ’نہیں ماما سے اچھا کانا ماما‘ کی مصداق اس نے کپتان صاحب کا دامن تھام لیا اس لیے کہ پنجاب کے اندر سکھ چہرے کے بغیر دال نہیں گلتی اور پچھلے 95 سالوں میں سنگھ پریوار ایک بھی قابلِ اعتماد چہرا میدان میں…
مزید پڑھیں...

روس۔ یوکرین تنازعہ

مشرقی یوکرین کے دو زرخیز صوبوں پر پہلے ہی روس نواز باغیوں کا قبضہ ہے۔ جنگ کی صورت میں مشرقی یوکرین میدان جنگ بنے گا اور اس خونریزی کا حتمی نتیجہ کچھ بھی ہو گولہ باری کا آغاز ہوتے ہی ہر خوشہِ گندم جل کر خاک ہو جائے گا۔اس لڑائی سے جہاں دنیا بھر میں توانائی کا بحران پیدا ہو گا وہیں غذائی قلت کے مارے شامی، یمنی اور لبنانی نان شبینہ سے محروم ہو جائیں…
مزید پڑھیں...

اداریہ

سپریم کورٹ نے بنیادی فرائض کے قانوناً نفاذ سے متعلق مفاد عامہ کی ایک درخواست کی سماعت کے بعد مرکزی حکومت اور ریاستوں سے جواب طلب کیا ہے۔ درگا دتا کی جانب سے دائر کردہ مفادہ عامہ کی اس عرضی میں سپریم کورٹ سے اس بات کی درخواست کی گئی تھی کہ آئین کی دفعہ ۵۱ (اے) میں درج بنیادی فرائض کو قانونی طور پر نافذ کیا جائے۔ مفاد عامہ کی اس عرضی میں مرکزی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]