ہفت روزہ دعوت – شمارہ 20 تا 26 فروری2022

اہم ترین

سیرت صحابیات سیریز(۱۹)

رسول اللہ کی پھوپھی جن کی بہادری نے ایک بڑا خطرہ ٹال دیا تھا غزوہ احزاب (۵ ہجری) میں سارے عرب کے مشرکین اور یہود نے متحد ہوکر مرکز اسلام پر یلغار کردی تھی اور خاص مدینہ منورہ کے اندر یہود بنو قریظہ غداری کر کے اہل حق کی جانوں کے لاگو ہو گئے تھے۔ مسلمانوں کے لیے یہ بہت بڑی آزمائش تھی لیکن آفریں ہے اللہ کے ان پاک باز بندوں پر کہ کیا مجال کہ ایک…
مزید پڑھیں...

یونیورسٹی کا خطرناکوائرس!

زبان و ادب کے اساتذہ کو ترجمہ کی اہمیت کا احساس ہونا چاہیے اور انہیں ان موضوعات کو اختیار کرنا چاہیے جس سے ہندوستانی اور اسلامی تہذیب کے وقار میں اضافہ ہو ورنہ محض کیریئر کے لیے یا زرکشی، زرگری کے لیے یا انٹرویو میں اپنا پبلیشڈ ورک دکھانے کے لیے کچھ کام کرلینا صلاحتیوں کا زیاں ہے اور تعلیم کے مقدس پیشہ کے ساتھ بے وفائی ہے۔
مزید پڑھیں...

چین کا غیر سفارتی اقدام‘ عمران خان ششدر رہ گئے

زیادہ تر چینی کمپنیاں جو CPEC کے مختلف پروجکٹس میں شامل ہیں وہ کان کنی، انفراسٹرکچر کی ترقی، معدنیات اور کان کنی ٹیکنالوجی سے وابستہ ہیں اور ان کے پاس ہو سکتا ہے کہ افغانستان کے معدنی ذخائر کو استعمال کرنے کا منصوبہ وخاکہ پہلے سے ہی موجود ہو، جو تقریباً 1.3 ٹریلین ڈالر بتایا جاتا ہے اور اگر اس کا استعمال واقعی افغانی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کیا…
مزید پڑھیں...

اداریہ

کسی بھی جمہوریت میں انتخابی سیاست ایک اہم عمل ہے جس میں شہری ووٹوں کے ذریعے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں لیکن فی زمانہ اقتدار پر آتے ہی عوامی مینڈیٹ کی توہین شروع ہو جاتی ہے جو در اصل انتخابی جمہوریت کی توہین ہے۔ جاریہ اسمبلی انتخابات میں ایک پارٹی نے اس کی ایک شکل یہ نکالی ہے کہ منتخب ہو کر آنے کے بعد اگر ان کا ایم ایل اے پارٹی بدلتا ہے تو حلقے…
مزید پڑھیں...

دھرم سنسد کی اشتعال انگیزی کے خلاف کارروائی کا انتظار

افروز عالم ساحل ’گزشتہ سات سالوں سے نفرت انگیز تقاریر کے ذریعہ ملک میں جو ماحول بنایا گیا ہے، وہ بے حد خطرناک ہے۔ میری بس یہی خواہش ہے کہ ان کے خلاف ایکشن ہو، تاکہ یہ ایکشن نظیر بنے اور ملک میں کوئی بھی اس طرح کی حماقت نہ کر پائے جس سے ملک کا ماحول خراب ہوتا ہو، سماج ٹوٹتا ہو، آئین کی بالادستی ختم ہوتی ہو اور عالمی سطح پر ہمارے ملک کی بدنامی ہوتی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]