ہفت روزہ دعوت – شمارہ 13 تا 19 فروری 2022

اہم ترین

انسانوں کے شر سے اللہ کی پناہ

ڈاکٹر خان مبشرہ فردوس ملک کے بگڑتے ہوئے حالات سے ہر ذی شعور واقف ہے۔ سماج میں نفرت کا ماحول گردش میں ہے، اخلاقی حدود کا پاس و لحاظ نہیں کیا جا رہا اور عدل وانصاف کو مطلق نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ نفرت آمیز ذہنیت کی وجہ سے نوجوان نسل کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔ پہلے ’سلی ڈیل‘ کے نام سے گٹ ہب پر مسلمان جہد کار خواتین کی تصاویر کی فروخت والی…
مزید پڑھیں...

’’شعرائے جنوبی مگدھ‘‘

ہندوستان کی علمی،تہذیبی،سیاسی اور ادبی تاریخ میں ابتدا ہی سے علاقہ مگدھ کی ایک خاص حیثیت اور اہمیت رہی ہے۔اردو زبان مگدھ کی ہواؤں ،فضاؤں اور عوام کے دلوں میں رچی بسی ہے۔مگدھ کے خانقاہوں اور وہاں کے مدارس میں خصوصی طور پر اردو زبان پلتی، بڑھتی، سجتی، سنورتی اور نکھرتی رہی۔مصنف نے اس کتاب کے ذریعے مگدھ کی ادبی روایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے موجودہ…
مزید پڑھیں...

امریکا میں سیاہ فاموں کے خلاف نفرت کی مہم

اس سال چار جنوری کو جامعہ ایگزاوئیر (Xavier University) کو بم کی دھمکیاں موصول ہوئیں۔ سیاہ فام طلبہ کی اعلی تعلیم کا یہ ادارہ ریاست لوزیانہ کے عروس البلاد نیواورلینز (New Orleans) میں 1925 سے کام کر رہا ہے۔ ابھی قانون نافذ کرنے والے ادارے جامعہ ایگزاوئیر کو دی جانے والی دھمکی کی تحقیقات کر ہی رہے تھے کہ فروری کی پہلی تاریخ کو سیاہ فام طلبہ کے سب سے…
مزید پڑھیں...

اخوان المسلمون اور جماعت اسلامی ہند کے خلاف جھوٹا پروپگنڈا

مغربی عیسائی اکثریتی ممالک بالواسطہ طور پر اسپین کی تاریخ کو دہرانا چاہتے ہیں جہاں 15ویں صدی میں طاقت کے استعمال سے مسلمانوں کو عیسائی بنایا گیا تھا۔ وہ پورے یورپ میں مسلمانوں کے لیے ان کے مذہب پر عمل کرنے سے روکنے والے قوانین لا کر ان کی زندگی کو مشکل بنا کر اسی چیز کی وکالت کرتے ہیں۔ اگر کوئی مسلمان گروہ اسلام اور مسلمانوں کے مذہبی تشخص پر ہونے…
مزید پڑھیں...

ٹیکس کی ریکارڈ وصولی

زعیم الدین احمد، حیدرآباد مرکزی حکومت کو مالی سال 2021 کے سات ماہ یعنی اپریل تا اکتوبر کے دوران جملہ 13 لاکھ 64 ہزار کروڑ روپے کا ٹیکس وصول ہوا۔ سوال یہ ہے کہ اتنے کم عرصے میں اتنی خطیر مقدار میں ٹیکس وصول ہونے کی وجہ کیا ہے؟ کیوں حکومت کو ٹیکس کی شکل میں حاصل ہونے رقم میں اس قدر بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے؟ اگر اس کا تقابل گزشتہ سال 2020 کے انہی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]