ہفت روزہ دعوت – شمارہ 6 تا 12 فروری 2022

اہم ترین

مجاہدین آزادی اور شہیدوں پر سیاست کا سلسلہ دراز

بہر حال ٹیپو سلطان شید جیسوں کی شخصیت کو داغ دار کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ بی جے پی یا ان کی ہمنوا تنظیموں کی مخالفت میں بھی مجھے کوئی زیادہ جارحیت نظر نہیں آئی۔ ایسا محسوس ہوا کہ وہ یہ احساس دلانا چاہتے ہیں کہ وہ موجود ہیں اور اپنی پہچان کے ساتھ اپنا وجود رکھتے ہیں۔ اسی لیے مخالفت برائے مخالفت کے فلسفہ پر عمل پیرا ہیں۔
مزید پڑھیں...

سماجی تبدیلی کیسے ممکن ہے ؟

سماجی مسائل سے راہ فرار اختیار کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے اور نہ ہی اس کے اثرات سے آپ اور میں بچ ساکیں گے، بلکہ اس کے خلاف لڑنے سے حل نکلے گا۔ جب حکومت عوام کے سامنے جوابدہ ہے تو سوال کرنے کا خوف نہیں ہونا چاہیے ۔
مزید پڑھیں...

امریکاکے سیاہ فام۔۔ تحریکِ اسلامی کا ہراول دستہ

مسعود ابدالی فروری کا مہینہ امریکا اور یورپ کے کئی ممالک میں Black History Monthکے طور پر منایا جاتا ہے۔ امریکی مسلمانوں کے لیے سیاہ فام امریکیوں کی تاریخ دراصل شمالی امریکا کی اسلامی تاریخ ہے۔ نئی دنیا کی طرف پہلا مسلمان کب آیا، اس کے بارے میں یقین کے ساتھ کچھ کہنا مشکل ہے۔ مورخین کے مطابق امریکا میں افریقیوں کی آمد کا آغاز1619 میں ہوا جب…
مزید پڑھیں...

لاک ڈاؤن اوربچوں کی نفسیاتی صحت

زندہ قومیں بلند حوصلہ و عزائم کی مالک ہوتی ہیں۔ ان میں آگے بڑھنے کا جذبہ، کامیابی کی لگن اور مختلف میدانوں کو سر کرنے کی خواہش ہوتی ہے۔ اگر بچپن میں ہی نفسیاتی مسائل کے باعث مایوسی اور خوف دل میں گھر کر جائے، خواہشیں اور تمنائیں دم توڑ جائیں تو بڑا ہو کر وہ زندہ لاش بن کر رہ جائے گا۔ اس لیے ضروری ہے کہ بچوں کی نفسیاتی صحت کا خیال رکھا جائے۔صرف…
مزید پڑھیں...

پدم اعزازات؛ حزب اختلاف لیڈر کے لیے وزیر اعظم کے آنسو ’بے سبب‘ جاری نہیں ہوئے تھے

پدم ایوارڈز کب، کیوں اور کن شخصیات کو دیے جاتے ہیں؟ مرکزی حکومت کے پریس انفارمیشن بیورو (PIB)کے مطابق پدم ایوارڈز ملک کے سب سے اعلیٰ شہری ایوارڈوں میں سے ایک ہے، جنہیں تین زمروں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ ان کے حسب مراتب نام کچھ یوں ہیں: پدم وبھوشن، پدم بھوشن اور پدم شری۔ یہ ایوارڈز مختلف قسم کی سرگرمیوں اور شعبوں میں نمایاں خدمات پر دیے جاتے ہیں، جن…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]