ہفت روزہ دعوت شمارہ 30 جنوری تا 5 فروری 2022

اہم ترین

صحت سے بے توجہی، اللہ کی نعمت کی ناشکری

صہیب احمد شکیل احمد خان صحت خدا کی عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے۔ عبادت کی تکمیل بھی اس وقت تک نہیں ہوسکتی جب تک کہ بدن انسانی صحت مند نہ رہے۔ اسلامی عبادات میں نماز اور حج ایک صحت مند انسان ہی صحیح طور سے ادا کرسکتا ہے۔ لہذا ارکان اسلامی کی ادائیگی کے لیے ایک صحت مند جسم کی ضرورت ہے۔ اچھی صحت پر ہی انسان کی خوشگوار زندگی کی بنیاد ہوتی ہے۔ صحت مند…
مزید پڑھیں...

ترکی میں پڑھنے کی دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ اسٹوری آپ کے لیے ہی ہے

بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند طلبا کے لیے ترکی ایک بہترین انتخاب ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں 207 یونیورسٹیاں ہیں اور ان 207یونیورسٹیوں میں تقریباً 40 ہزار سے زائد مختلف پروگرامس پڑھائے جاتے ہیں۔ اس اسکالرشپ کے مشہور ہونے کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ گزشتہ سال اس اسکالرشپ کے لیے 178ممالک کےایک لاکھ 65 ہزار511 بین الاقوامی…
مزید پڑھیں...

یمن! تازہ کشیدگی‘بدامنی و بدنصیبی کی داستان

اس وقت زمینی صورتحال یہ ہے کہ پورے یمن میں اب چندایمبولینس باقی رہ گئیں ہیں اور بمباری و گولہ باری سے مجروح افراد گلیوں میں ایڑیاں رگڑتے نظر آتے ہیں۔ اگر تنو مند رشتے دار زخمیوں کو اپنے کندھوں پر سوار کرکے ہسپتال لے جانے میں کامیاب ہو جائیں تو اندر داخل ہونا ممکن نہیں ہے کیونکہ ہیضے کے مریض باہر تک لیٹے ہوئےہیں۔ مرنے والوں کا کیا پوچھنا کہ یہاں…
مزید پڑھیں...

اسلامو فوبیا اور میڈیا

فاطمہ تنویر ،نئی دلی پچھلی کچھ دہائیوں سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے کے لیے کچھ مخصوص قسم کی اصطلاحیں وجود میں آئی ہیں۔ انہی میں سے ایک اصطلاح اسلاموفوبیا بھی ہے ۔فوبیا یعنی کسی چیز کا ڈر اور خوف۔ اسی سے لفظ اسلاموفوبیا بنا اور یہ نئی اصطلاح شروع ہوئی۔ویکیپیڈیا میں اس کا معنی دیکھیں تو یہ سیاسی طور پر اسلام کے…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانی شر پسندوں کا نیا مشغلہ مسلم خواتین کو آن لائن ہراساں کرنے والوں کے خلاف دہلی پولیس خدا خدا کرکے حرکت میں آئی ہے اور اس نے کلب ہاوس گروپ کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔ یہ گروپ کئی مہینوں سے مسلم خواتین کی کردار کشی میں مصروف ہے۔ حال ہی میں اس گروپ نے ایک ڈسکشن کا اہتمام کیا تھا جس میں کچھ مسلم خواتین کو نیلامی کے لیے پیش کیا تھا۔…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]