ہفت روزہ دعوت – شمارہ 26 دسمبر 2021 تا یکم جنوری 2022

اہم ترین

سیرت صحابیات سیریز(۱۵)

ہجرت حبشہ و مدینہ کی دوہری سعادت حضرت رقیہ رسول کریمﷺ کی دوسری صاحب زادی تھیں۔ والدہ حضرت خدیجۃ الکبریؓ تھیں۔ بعثت نبوی سے سات سال پہلے متولد ہوئیں۔ سرورکائناتؐ کی عمر اس وقت تینتیس برس کی تھی۔ حضرت رقیہؓ حضرت زینبؓ سے تین برس چھوٹی تھیں۔ ان کا پہلا نکاح اپنے ابن عم عتبہ بن ابولہب سے ہوا ، جب سورہ تبت یدا ابی لہب نازل ہوئی تو عتبہ نے اپنے باپ…
مزید پڑھیں...

بھارت میں سب سے زیادہ معاشی عدم مساوات

بھارت تیسرا سب سے بڑا ارب تپیوں کا ملک ہے جبکہ سات سالوں میں 9 کروڑ افراد خط افلاس کے قریب پہنچ گئے۔ یہ سارے حقائق ملک کے پالیسی سازوں کو بہت ہی غور و فکر کی دعوت دے رہے ہیں کہ امرا اور غربا کے درمیان بڑھتی خلیج کو کیسے پاٹا جائے۔
مزید پڑھیں...

کیا شادی کی قانونی عمر میں اضافہ خواتین کو تحفظ کی ضمانت دے سکے گا؟

ڈاکٹر خان مبشرہ فردوس دیہی آبادی اور غریب خاندانوں کے مسائل میں اضافہ ہوگا؛ ماہرین کی رائے مرکزی کابینہ میں ۲۰۲۱ء کو رخصت کرتے ہوئے ۱۸ سال میں بیٹی کو رخصت نہ کرنے کا بِل پیش کیا گیا ہےاور لڑکیوں کی شادی کی عمر کم از کم ۲۱ سال کردی گئی ہے ۔۲۰۲۰ء کےبجٹ میں نرملاسیتا رمن نے بجٹ کے ساتھ ہی یہ تجویز پیش کی تھی جس کوحکومت نے کچھ زیادہ ہی سنجیدگی سے…
مزید پڑھیں...

برطانیہ میں نیا شہریت بل لانے کی کوشش

بل کے مطابق اب برطانوی سرحدی محافظوں اور پولیس کو یہ حق حاصل ہوگا کہ وہ سمندر کے راستے آنے والے پناہ گزینوں کو خاص طور پر مختلف اسلامی ملکوں سے آنے والے مسلمان پناہ گزینوں کو، سمندر میں ہی روک کر انہیں کسی تیسرے ملک بھیجنے کے مختار ہوں گے
مزید پڑھیں...

آندولن کی بدولت سیاست میں جگہ بنا نے میں کامیاب ہوا کسان

سن 1990 کے بعد جب سے ’ہندوتوا‘ کی سیاست اس ملک میں حاوی ہوئی، اصل دھارے کی سیاست کا مدعا ہی بدل گیا۔ سیاست میں اب مذہب کی سیاست حاوی تھی۔ جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ کسانوں نے خود اپنی پہچان کھو دی۔ وہ کسی اور طرح سے بات کرنے لگا تھا۔ لیکن اس کسان آندولن کے بعد کسان پھر سے ایک ’پالیٹیکل کلاس‘ کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔ اب تک جہاں الیکشن کے دوران…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]