تعلیم پذیری اور سیکھنے کی آمادگی

ایس-امین الحسن (نائب امیر جماعت اسلامی ہند) قیادت کی سطح پر رہنے والے افراد کی بعض ایسی کم زوریاں ہوتی ہیں جن کی جڑیں شخصیت میں گہرائی تک اتری ہوتی ہیں، مگر ان کی طرف توجہ نہیں ہوتی۔ تعلیم، تدریس، تذکیر، تقریر اور تحریر ان کا معمول کا مشغلہ ہوتا ہے جس کے ذریعے وہ اپنے کیڈر کو سکھاتے اور آگے بڑھاتے رہتے ہیں اور ان سے توقع کرتے ہیں کہ وہ اپنی فکر…
مزید پڑھیں...

امانت: اہم اسلامی قدر اور بیش قیمت سماجی سرمایہ

امانت داری ان چند اہم اقدار، اوصاف اور تعلیمات میں سے ہے جن پر قرآن وسنت نے بہت شدت سے بار بار اورمختلف پہلووں سے اور متعدد اسلوبوں میں زور دیا ہے اور جس کا تعلق انسانی زندگی کے تمام شعبوں سے بہت گہرا ہے چاہے وہ سماجی تعلقات اور معاملات ہوں یا سیاسی اور معاشی مسائل ہوں۔ انگریزی میں عموما اس کا ترجمہ ٹرسٹ سے کیا جاتا ہے اور جدید سماجی وسیاسی علوم…
مزید پڑھیں...

کفار: عالم اسلام اور عالم عیسائیت کے درمیان تاریخی کشمکش

’تاریخ ذہانت کی کیمیاء سے برآمد ہونے والا سب سے خطرناک پروڈکٹ ہے۔ تاریخ خواب دکھاتی ہے، قوموں کو مخمور و سرشار کر تی ہے، ان پر جھوٹی یادداشتوں کا بوجھ لا دتی ہے--- پرانے زخموں کو ہرا رکھتی ہے، پریشانی کے عالم میں ان کے لیے اذیت کا سامان بنتی ہے، ان کے اندر عظمت وجلالت کا بھرم اور ستم زدگی کا احساس پیدا کرتی ہے۔ ‘
مزید پڑھیں...

دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔

[orc]