جے این یو میں کشمیر سے متعلق موضوع پر ویبینار کے منتظمین کے خلاف شکایت درج

نئی دہلی، 1 نومبر: آر ایس ایس سے وابستہ اے بی وی پی نے کشمیر پر ویبینار کے منتظمین کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی ہے، جسے بعد میں جواہر لعل نہرو یونیورسٹی نے منسوخ کر دیا تھا۔

جے این یو کے وی سی ایم جگدیش کمار نے جمعہ کو کہا تھا کہ یونیورسٹی نے ویبینار کو منسوخ کر دیا ہے کیونکہ اس کا موضوع ’’قابل اعتراض اور اشتعال انگیز‘‘ پایا گیا تھا اور منتظمین نے اس تقریب کی اجازت نہیں مانگی تھی۔

ویبینار کے ایک حصے کے طور پر یونیورسٹی میں سنٹر فار ویمنز اسٹڈیز کو ’’2019 کے بعد کے کشمیر میں صنفی مزاحمت اور تازہ چیلنجز” کے عنوان سے ایک مذاکرے کی میزبانی کرنی تھی۔

اس ویبینار میں سیاسی ماہر بشریات اور مصنف اطہر ضیا کو بطور مقرر بلایا گیا تھا۔

اس ویبینار کو منسوخ کرنے والے نوٹس میں لکھا گیا ہے ’’یہ بات چیت کشمیر میں ہندوستانی قبضے کے خلاف صنفی مزاحمت کی نسل پرستی کو اپنی طرف متوجہ اور اسے بڑھاوا دے گی۔‘‘

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
marsbahis
holiganbet
casibom
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?