آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ماہ نامہ زندگیٔ نو

انتخاب- مسلم امت کی کم زوری: جذبۂ قربانی کی کمی

مولانا ابوالاعلی مودودیؒ جس قوم میں کام کرنے کے لیے ہم اٹھے ہیں، صدیوں کے مسلسل انحطاط نے اس کے اخلاق کی جڑیں کھوکھلی کردی ہیں۔ ان میں کیرکٹر کی وہ طاقت بہت ہی کم باقی رہ گئی ہے جس کی مضبوط چٹان پر اٹل فیصلے، مستقل ارادے، ثابت عزائم اور بھروسے کے قابل عہد و میثاق قائم ہوتے ہیں۔ اس میں مدت ہائے دراز سے یہ کمزوری پرورش پارہی ہے کہ ایک چیز کو حق…
مزید پڑھیں...

اشارات – مابعد کووڈ منظر نامہ اور اسلامی دعوت

اس وقت جہاں کووڈ ۱۹ کی تباہ کاریوں اور اس سے مقابلہ کی تدابیر پر ساری دنیا میں بحث وگفتگو ہورہی ہے وہیں گفتگو کا ایک اہم موضوع مابعد کووڈ کی صورت حال ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ کووڈ کے بعد کی دنیا ایک بالکل مختلف دنیا ہوگی، بساط عالم پر بہت…

تزکیہ – ایمان کی پرورش: قرآن کے گہوارے میں

مسلم امت اس وقت اپنی طاقت اور فعالیت کے جن عظیم سرچشموں سے محروم ہے، ان میں سب سے اہم سرچشمہ ایمان ہے۔ اور اس محرومی کی وجہ یہ ہے کہ ایمان کو زندگی میں وہ مقام نہیں حاصل ہے، جو اسے ضرور ملنا چاہیے، اور صرف اسی کو ملنا چاہیے۔ ایمان کے جمال…

راہ سعادت: شح نفسِ کی نفسیات

ایس امین الحسن سماج میں کچھ لوگ فراخ دل اور کشادہ دست ہوتے ہیں، ان کے برعکس کچھ لوگ تنگ دل اور کم ظرف ہوتے ہیں۔ فراخ دست انسان سماج میں محبوب ہوتا ہے جب کہ بخیل انسان سماج میں ایک ناپسندیدہ کردار مانا جاتا ہے۔ داد ودہش والا انسان سماج سے…

قرآنیات: قرآن کریم سے استفادہ – شرائط و آداب

پروفیسر سید مسعود احمد قرآن کریم تہذیب انسانی کے اس دور میں نازل ہوا جب کہ باوصف نوعِ انسانی نے اپنے مادی اور سائنسی عروج و ارتقاکے لیے اپنے بازو وا کردیے تھے اور رب کریم نے اپنے دین قیم کی تکمیل کا فیصلہ فرمالیا تھا یہ کتاب الٰہی تمام…

اسلامی اقدار – انسانی شرف: اہم اسلامی قدر اور حقوق انسانی کی بنیاد

ذوالقرنین حیدر انسانی شرف (human dignity) دراصل وہ اہم بنیاد ہے جس پر موجودہ دور کے بیشتر سماجی وسیاسی اور معاشی نظریات قائم ہیں اور اسی پر حقوق انسانی کی پوری عمارت قائم ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ انسانی شرف حقوق انسانی میں سے محض ایک حق…

فکر و تحقیق – نظریہ ارتقا: رد و قبول و متبادل امکانات

ڈاکٹر محمد رضوان گذشتہ سطور میں نظریہ ارتقا کے تناظر میں عیسائی نقطہ نظر بیان کیا گیا تھا اور بالعموم عیسائی دنیا میں نظریہ ارتقا کے کامل غلط ہونے والا بیانیہ سامنے لایا گیا تھا۔ اسی بیانیہ کے رد اور متبادل کے طور پر خدا آشنا ارتقا پر…

تعارف کتاب: اکثریتی راج اور جمہوریت

زیر نظر کتاب Majoritarian State: How Hindu Nationalism is Changing India میں اس بات کو سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے کہ آخر یہ اکثریتی راج کس طرح وجود پذیر ہوا اور مستقبل میں یہ کیا صورت اختیار کرے گا؟ اس کتاب میں تاریخ، عمرانیات، سماجیات اور…

رسائل و مسائل

ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی مہر کی شرعی حیثیت سوال:  میرے ایک دوست کا نکاح ہونے جا رہا ہے۔ انھوں نے لڑکی کے لیے سونے کے زیورات( جن کی قیمت ایک لاکھ روپے سے زائد ہیں) اور پوشاک وغیرہ تیار کی ہے۔ لڑکی والے مزید اکیاون (۵۱)ہزار روپے مہر کی ڈیمانڈ…

شعور و آگہی: مسلم امت، تاریخ کے اہم موڑ پر

پروفیسر احمد سجاد انسانوں کی عظیم اکثریت جدید تہذیب اور معاشرے کے افکار و نظریات کو پس پشت ڈالنے کے لیے بے تاب نظر آتی ہے۔ —ڈاکٹر الیکسس کیرل ، نوبیل انعام یافتہ ہماری تہذیب اگر روحانی اعتبار سے ترقی نہیں کرتی تو تنہا مادی ذرائع زیادہ دیر…