آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ماہ نامہ زندگیٔ نو
اللہ کی مشیت: ایمان کی زبردست طاقت، عمل کی طاقت ور محرک
محی الدین غازی
(جس کی مشیت اسی کا حکم، تو پھر تردد اور پس وپیش کی کیا گنجائش رہ جاتی ہے)
قرآن مجید کی ہر بات اپنے اندر اصلاح کا سامان رکھتی ہے، اور جو باتیں بار بار آئی ہیں وہ بے شک اصلاح کا بہت زیادہ سامان رکھتی ہیں۔ اللہ کی مشیت کا تذکرہ قرآن مجید میں بہت زیادہ ہوا ہے۔ اس لیے اسے ہماری توجہ اور غور وفکر کا اہم موضوع ہونا چاہیے۔ از حد ضروری ہے کہ…
مزید پڑھیں...یہ بھی شح نفس ہے
ایس-امین الحسن
Psychology of Stinginess
تنگ دل انسان ناکام انسان ہوتا ہے، اس لیے وہ انسانوں سے دور ہوتا ہے۔ اس کے برعکس جو لوگ بڑے دل کے ہوتے ہیں وہ سماج اور خاندان میں محبوب ہوتے ہیں۔ انسان اگر دونوں جہاں میں کامیابی چاہتا ہے تواسے تنگ…
قرآن کریم سے استفادہ: اکیس نکاتی چارٹر
پروفیسر سید مسعود احمد
(تیسری قسط)
قرآن فہمی کا پہلا نکتہ : اللہ تعالیٰ اور کلام اللہ کی عظمت کا استحضار
قرآن فہمی کلام اللہ کی گہرائیوں میں اترنے اور اس کی رفعتوں کو چھونے کی کوشش سے عبارت ہے لیکن اس کے لیے ہمیں اس بحرِ ذخار کی گہرائی…
ہیومنزم
منصف مرزوقی | ترجمہ: ذوالقرنین حیدر
ہیومنزم یا مانوتاواد کی تعریف کے حوالے سے یہ بات سامنے رہنی چاہیے کہ فکری ونظریاتی رجحانات کی جتنی بھی مذہبی، فلسفیانہ یا سیاسی شکلیں آج موجود ہیں ان میں سب سے گہری اور سب سے قدیم یہی ہیومنزم ہے۔…
جمہوریت
منصف مرزوقی | ترجمہ: اشتیاق عالم فلاحی، قطر
پچھلے موسمِ گرما کی بات ہے، میں فرانس کے شمالی علاقے میں بحرِ اوقیانوس کے ساحل پر واقع ایک گاؤں میں اپنی اہلیہ کے ساتھ چھٹیاں گزار رہا تھا۔ ایک دن میں نے اخبار میں پڑھا کہ پئیر روزنوالون…
حقوق انسانی
منصف مرزوقی | ترجمہ: شعبہ حسنین ندوی
یووال ہراری ایک متنازعہ اسرائیلی مصنف ہیں، لیکن ان کی تحریریں پڑھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔ اپنی آخری کتاب Homo Deus (معبود انسان) میں انھوں نے لکھا ہے کہ مذاہب کی تخلیق ماضی میں بھی ہوتی رہی ہے اور…
نیشنلزم: عرب دنیا کے تناظر میں
منصف مرزوقی | ترجمہ: رضوان رفیقی
ستر کی دہائی کے بیچ تک میرے آفس کی دیوار پر جمال عبد الناصر کی تصویر آویزاں رہی، پھر وہ وقت آیا کہ اسے میں نے ایک الماری میں رکھ دیا۔ میں اس قطعی نتیجے پر پہنچ چکا تھا کہ اتحاد کے منصوبے کو سب سے…
لبرلزم
منصف مرزوقی | ترجمہ: تنویر آفاقی
لفظ ’’لبرلزم‘‘کا استعمال سب سے پہلے ۱۸۱۸ء میں فرانسیسی فلسفی مین دی بیران (Maine de Biran) نے کیا تھا۔ اس نےاس لفظ کا تعارف ’’ایک ایسے عقیدے کے طو ر پر کرایا تھا جو حریت وآزادی کا علم بردار‘‘ہے۔ اس…
رسائل و مسائل: دعوتِ دین کے منہج سے متعلق چند اشکالات
محمد رضی الاسلام ندوی
سوال: ہمارے علاقے میں ایک صاحب غیر مسلموں میں دعوتِ دین کا خوب کام کرتے ہیں، لیکن ان کامنہجِ دعوت اس میدان میں کام کرنے والے دوسرے لوگوں سے مختلف ہے اور ان کے بعض افکار بھی جمہورِ امت سے ہٹے ہوئے معلوم ہوتے ہیں۔ مثلاً…
اسلامی تحریکات: معاصر اسلامی تحریکات کے کچھ اصلاح طلب پہلو
ڈاکٹر محمد عمارہؒ
(اسلامی تحریک کے لیے اپنے ذاتی احتساب کے نتائج بہت اہمیت رکھتے ہیں، تاہم تحریک کے باہر سے خیر خواہی کے جذبے کے ساتھ لیا ہوا تحریک کا جائزہ اپنی جداگانہ اہمیت رکھتا ہے۔ سینکڑوں عظیم فکری کتابوں کے مصنف ڈاکٹر محمد عمارہ کا…