آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ماہ نامہ زندگیٔ نو
ترقی پسندی
منصف مرزوقی | ترجمہ: سدید ازہر فلاحی
گذشتہ صدی کی چھٹی اورساتویں دہائی میں عرب اور یوروپی ممالک کی یونیورسٹیوں میں انسانوں کو تین گروہوں میں تقسیم کیا جاتا تھا: ترقی پسند، رجعت پسند اوروہ لوگ جن کی اصل مشکوک ہو۔ ترقی پسند سپکٹرم کے درمیان میں کمیونسٹ براجمان تھے۔ ان کے ایک طرف انتہا پسند بائیں بازو والے اوردوسری طرف شائستہ اور اعتدال پسند…
مزید پڑھیں...
جمہوریت
منصف مرزوقی | ترجمہ: اشتیاق عالم فلاحی، قطر
پچھلے موسمِ گرما کی بات ہے، میں فرانس کے شمالی علاقے میں بحرِ اوقیانوس کے ساحل پر واقع ایک گاؤں میں اپنی اہلیہ کے ساتھ چھٹیاں گزار رہا تھا۔ ایک دن میں نے اخبار میں پڑھا کہ پئیر روزنوالون…
حقوق انسانی
منصف مرزوقی | ترجمہ: شعبہ حسنین ندوی
یووال ہراری ایک متنازعہ اسرائیلی مصنف ہیں، لیکن ان کی تحریریں پڑھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔ اپنی آخری کتاب Homo Deus (معبود انسان) میں انھوں نے لکھا ہے کہ مذاہب کی تخلیق ماضی میں بھی ہوتی رہی ہے اور…
نیشنلزم: عرب دنیا کے تناظر میں
منصف مرزوقی | ترجمہ: رضوان رفیقی
ستر کی دہائی کے بیچ تک میرے آفس کی دیوار پر جمال عبد الناصر کی تصویر آویزاں رہی، پھر وہ وقت آیا کہ اسے میں نے ایک الماری میں رکھ دیا۔ میں اس قطعی نتیجے پر پہنچ چکا تھا کہ اتحاد کے منصوبے کو سب سے…
لبرلزم
منصف مرزوقی | ترجمہ: تنویر آفاقی
لفظ ’’لبرلزم‘‘کا استعمال سب سے پہلے ۱۸۱۸ء میں فرانسیسی فلسفی مین دی بیران (Maine de Biran) نے کیا تھا۔ اس نےاس لفظ کا تعارف ’’ایک ایسے عقیدے کے طو ر پر کرایا تھا جو حریت وآزادی کا علم بردار‘‘ہے۔ اس…
رسائل و مسائل: دعوتِ دین کے منہج سے متعلق چند اشکالات
محمد رضی الاسلام ندوی
سوال: ہمارے علاقے میں ایک صاحب غیر مسلموں میں دعوتِ دین کا خوب کام کرتے ہیں، لیکن ان کامنہجِ دعوت اس میدان میں کام کرنے والے دوسرے لوگوں سے مختلف ہے اور ان کے بعض افکار بھی جمہورِ امت سے ہٹے ہوئے معلوم ہوتے ہیں۔ مثلاً…
انتخاب: مسلمانوں کی قوت قومیت نہیں، حق کی شہادت ہے
مولانا ابو اللیث اصلاحیؒ
شہادت حق کو اپنا اجتماعی نصب العین مقرر کرلینے کے بعد ہندستان کے مسلمانوں کی آئندہ اجتماعی جدوجہد، قوم پرستانہ تخیل کے بجائے ان ہمہ گیر انسانی اصولوں پر قائم ہوگی جو اسلام پیش کرتا ہے اور اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ اس…
مابعد کووڈ منظر نامہ اور انسانی نظریات
سید سعادت اللہ حسینی
(ڈاکٹر منصف مرزوقی کے اٹھائے ہوئے مباحث کے تناظر میں)
اگست ۲۰۲۰ کے اشارات میں ہم نے اُن باتوں کی طرف اشارہ کیا تھا جنھیں کووڈ ۱۹ کے بعد کی صورت حال میں اسلام کے علم برداروں کو موضوع بحث بنانے کی ضرورت ہے۔ یہ بات کہی…
اللہ کی مشیت: ایمان کی زبردست طاقت، عمل کی طاقت ور محرک
محی الدین غازی
(جس کی مشیت اسی کا حکم، تو پھر تردد اور پس وپیش کی کیا گنجائش رہ جاتی ہے)
قرآن مجید کی ہر بات اپنے اندر اصلاح کا سامان رکھتی ہے، اور جو باتیں بار بار آئی ہیں وہ بے شک اصلاح کا بہت زیادہ سامان رکھتی ہیں۔ اللہ کی مشیت کا تذکرہ…
یہ بھی شح نفس ہے
ایس-امین الحسن
Psychology of Stinginess
تنگ دل انسان ناکام انسان ہوتا ہے، اس لیے وہ انسانوں سے دور ہوتا ہے۔ اس کے برعکس جو لوگ بڑے دل کے ہوتے ہیں وہ سماج اور خاندان میں محبوب ہوتے ہیں۔ انسان اگر دونوں جہاں میں کامیابی چاہتا ہے تواسے تنگ…