آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
فرانس نے انٹرنیٹ پر جزوی پابندی عائد کی، پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل پر ہنگامہ لگاتار جاری ہے
فرانس نے پیر سے ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ خدمات پر جزوی پابندی عائد کر دی ہے کیوں کہ فسادات اتوار کو پانچویں روز بھی جاری رہے۔
مزید پڑھیں...فرانس میں چوتھے روز بھی تشدد جاری، 1400 سے زائد افراد گرفتار
جمعے کو فرانس بھر میں 1,400 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا جب کہ پولیس کی بھاری تعیناتی کے باوجود چوتھی رات بھی فسادات جاری رہے۔
ہزاروں حامیوں کے ساتھ اسلام قبول کرنے والے پادری نے حج ادا کیا
نئی دہلی ،28 جون :۔اسلام اللہ کا پسندیدہ مذہب ہے ،یہ صرف قرآن کا فرمان ہی نہیں ہے بلکہ حقیقی معنوں میں اس کی خوبصورتی اور اس کی سادگی نظر آتی ہے ۔اس سال 25 لاکھ سے زیادہ دنیا بھر سے حج کی ادائیگی کے لئے مکہ پہنچنے والوں میں جنوبی…
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف 37 سال پرانے کرپشن کیس میں بری
یہ مقدمہ ان الزامات سے متعلق ہے کہ شریف نے، جو کہ 1986 میں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین تھے، اپنے اختیارات کا غلط استعمال کیا اور جنگ میڈیا گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو 6.75 ایکڑ سرکاری اراضی کی منتقلی میں سہولت فراہم کی۔
حرم شریف :دنیا بھر سے حج کیلئے پہنچے لاکھوں عازمین کا خانہ کعبہ کے گرد’ طواف قدوم‘
مکہ مکرمہ ،25جون :۔دنیا بھر سے لاکھوں کی تعداد میں حرم شریف پہنچے عازمین حج آج بیت اللہ شریف کا ’ طواف قدوم‘ کر رہے ہیں۔ یہ طواف حرم شریف میں آمد کا طواف بھی کہلاتا ہے۔ اس سال کووڈ 19 وبا سے قبل جیسی بھرپور تعداد میں حج ادا کیا جا…
یونان کے ساحل کے قریب تارکین وطن سے بھری کشتی الٹنے سے کم از کم 78 افراد ہلاک
منگل کو یونان کے ساحل پر تارکین وطن کو لے جانے والی ماہی گیری کی ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم 78 افراد ہلاک اور متعدد کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ہے۔
کھٹمنڈو کے میئر نے ’اکھنڈ بھارت‘ تنازعہ کے بعد اپنے دفتر میں ’گریٹر نیپال‘ کا نقشہ نصب کیا
کھٹمنڈو میٹروپولیٹن سٹی کے میئر بلیندر شاہ نے اپنے دفتر میں ’’گریٹر نیپال‘‘ کا نقشہ نصب کیا ہے جو کہ مرکزی وزیر پرہلاد جوشی کے ذریعہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں مبینہ ’’اکھنڈ بھارت‘‘ کے نقشے کے جواب میں نصب کیا گیا ہے۔
اردغان نے تاریخی جیت کے بعد بعد ترکی کے باشندوں سے’’اتحاد اور یکجہتی‘‘ کے ساتھ آگے بڑھنے کے لیے کہا
ترکی کے صدر کے طور پر تیسری بار تاریخی کامیابی حاصل کرنے کے بعد رجب طیب اردغان نے پیر کو قوم کے ساتھ مل کر اس صدی کو ’’ترکی کی صدی‘‘ بنانے کا عہد کیا اور اتحاد اور یکجہتی پر زور دیا۔
اسلامی اسکالر طارق رمضان زیادتی کے الزام سے بری،سوئس عدالت نے سنایا فیصلہ
نئی دہلی،26مئی :۔سوئس عدالت نے معروف اسلامی سکالر طارق رمضان کو ریپ اور جنسی زیادتی کے الزامات سے بری کر دیا ہے۔یہ کیس ایک سوئس خاتون نے منظر عام پر لایا تھا جس کا کہنا تھا کہ رمضان نے 2008 میں جنیوا کے ایک ہوٹل میں اسے زیادتی کا نشانہ…
آسٹریلوی وزیر اعظم نے مودی کو ’’تھوڑا سا ظالم‘‘ کہنے کے دعووں کو مسترد کیا
سڈنی مارننگ ہیرالڈ نے رپورٹ کیا کہ آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز نے بدھ کے روز صحافیوں کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ انھوں نے کہا تھا کہ ان کے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی ’’تھوڑے ظالم‘‘ ہیں۔