آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
اسرائیل پر حملے کے سوا ہمارے پاس اور کوئی راستہ نہیں تھا
تہران ،15 اپریل :۔ایران کی جانب سے اسرائیل پر گزشتہ سب ہوئی بمباری کے بعد خلیجی ممالک سمیت عالمی برادری میں ہچل پیدا ہو گئی ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بھی طلب کیا گیا جو بے نتیجہ رہا ۔ دریں اثنا ایران کے اقوام متحدہ کے ایلچی نے اتوار کے روز سلامتی کونسل کو بتایا کہ ان کا ملک اسرائیل کے حملے پر "اپنے دفاع کے موروثی حق” کا استعمال…
مزید پڑھیں...ایران کا اسرائیل پر حملہ، 300 سے زائد ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر
تہران ،14 اپریل :۔اسرائیل کی جانب سے غزہ میں گزشتہ چھ ماہ سے چل رہے حملے میں تباہی اور بربادی پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔مگر گزشتہ روز ایران نے اسرائیل پر حملہ شروع کر دیا ہے۔ایران نے درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے اسرائیل پر حملہ…
’شہریوں پر زمین، سمندر اور فضا سے اندھا دھند بمباری اگر نسل کشی نہیں تو کیا ہے؟‘‘
غزہ ،13 اپریل :۔غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف یوں تو پوری دنیا کے انصاف پسند ممالک وقتاً فوقتاً احتجاج کر رہے ہیں اور تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں لیکن اس معاملے میں جنوبی افریقہ جیسے ملک نے عالمی عدالت میں قائدانہ کردار ادا کیا…
بیٹوں کے قتل کے باوجود فلسطینی عوام کے مفادات ہی مقدم رہیں گے
غزہ ،13اپریل :۔فلسطینی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اپنے بیٹوں کو اسرائیلی بمباری میں نشانہ بنا کر قتل کئے جانے کے باوجودعزم اور استقلال میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔انہوں نے اظہار عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے مفادات ہر…
ہنیہ کے بیٹوں کو شہید کر کے جنگ بندی کی مذاکرات میں رخنہ ڈالنے کی کوشش
غزہ ،11اپریل :۔غزہ میں اسرائیل کی جارحیت عید کے دن بھی نہیں رکی اور سفاکانہ کارروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیل نے حماس کے سر براہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کو شہید کر دیا ۔حماس نےاپنے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کی…
اسرائیلی بمباری کے درمیان غزہ میں عیدالفطر
غزہ ،10اپریل :۔پورا عالم عرب اور خلیجی ممالک عید کی خوشیوں میں ڈوبا ہوا ہے ،ہر طرف شاداں و فرحاں ماحول ہے مگر وہیں غزہ میں اسرائیل کی بمباری کے درمیان فلسطینیوں کی خون میں ڈوبی عید منائی گئی ۔عین عید کی تیاریوں میں مصروف ایک پناہ گزین…
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید الفطر منائی گئی
ریاض ،10 اپریل :۔سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور خلیجی و یورپی ممالک میں مذہبی جوش و خروش کے ساتھ آج عید الفطر منا ئی جا رہی ہے۔اس بار روایت سے ہٹ کر بر صغیر کے خطے پاکستان میں بھی سعودی عرب کے ساتھ عید منائی گئی ۔ہندوستان بنگلہ دیش میں…
غزہ کی صورت حال کا ذمہ دار یہودی مذہب نہیں، اسرائیلی حکومت ہے : ڈاکٹر محمد العیسی
ریاض ،09اپریل :۔غزہ میں رمضان کے دوران بھی اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری رہا اور غزہ میں زندگی اجیرن رہی ،سات ماہ گزرنے کے بعد بھی حالات اب بھی دیگر گوں ہیں ،جنگ بندی کی تمام تر عالمی برادری کی کوششوں کو نظر انداز کر کے اسرائیل اپنے…
اسرائیل میں وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف زبر دست احتجاج، استعفیٰ کا مطالبہ
تل ابیب،07اپریل :۔غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے درمیان اب اسرائیلی وزیر اعظم کو اپنے گھر میں مخالفت کا سامنا ہے۔گزشتہ کئی روز سے اسرائلی عوام اسرائیل کے وزیر اعظم کے خلاف سڑکوں پر ہیں اور استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کر رہے ہیں ۔…
متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ سفارتی رابطے منقطع کرنے کا اعلان
دبئی ،06اپریل :۔
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے تقریب چھ ماہ بعد 32 ہزار سے زیادہ فلسطینیوں کی شہادت کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیاہے۔ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے سفارتی…