آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

حاصل مطالعہ

تالیف: مولانا صدر الدین اصلاحیؒ ڈاکٹر سیدمحی الدین علوی، حیدرآباد دین کی اہم ترین بنیادیں دین حق کی علمبرداری یعنی اس کی اطاعت اور اقامت کا نصب العین جس کے لیے امت مسلمہ برپا کی گئی ہے ایک طویل جدوجہد اور قربانیاں چاہتی ہے۔ اس کی بنیادیں اتنی گہری اور پختہ ہوں کہ آگے چل کر اس پر تعمیر ہونے والی عظیم الشان عمارت کا بوجھ پوری طرح سہار جائیں،…
مزید پڑھیں...

رمضان کا استقبال تازہ دم ہوکریکسوئی سے کریں

نبی کریم ﷺ رمضان المبارک کا بہترین طریقہ سے استقبال کیا کرتےتھے۔ لہٰذا ہمیں بھی چاہیے کہ ہم اپنے قول سے، اپنے عمل سے، اسلامی نظریہ حیات کو عام کرکے اور ان طریقوں کو اختیار کرکے جو ہم پر لازم آتے ہیں اس ماہ مقدس کا استقبال کریں نیز رمضان کا…

وہ زمانے میں معزّز تھے مسلماں ہو کر

مشتاق رفیقی، وانم باڑی قرآن میں موجود فرعون اور بنی اسرائیل کے واقعات امت کے لیے بہترین نمونہ قرآن دنیا کی وہ واحد احکامی کتاب ہے جس کے پڑھنے والے بے شمار ہیں لیکن اس کو سمجھنے والے محدود، اس کے حفاظ کروڑوں میں مل جائیں گے لیکن اس کے…

مظاہراتی تدریس اور پروجیکٹ کاطریقہ

تقریر: ڈاکٹر سہیل احمد اورنگ آباد ترتیب و پیش کش محمد شفیق عالم ندوی (معاون مرکزی تعلیمی بورڈ) اکیسویں صدی میں جہاں تعلیم کے میدان میں ترقی ہوئی ہے وہیں طریقہ تدریس بھی ارتقا کے مراحل طے کر چکا ہے۔ روایتی طریقہ تدریس میں استاد لیکچر…

شمسی توانائی سے استفادہ‘ شفاف توانائی کی سمت اہم قدم

فی الحال ایک کروڑ گھروں پر پینل لگانے کا ابتدائی کام شروع ہوچکا ہے تاہم غریب اور متوسط طبقوں کے خاندان کے لیے معلنہ اس منصوبہ کا تفصیلی لائحہ عمل جاری نہیں کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس منصوبے کا فائدہ ان کنبوں کو پہنچے گا جن کی سالانہ…

کتاب ؛مدرسۃ الاصلاح کے فضلاء کی قرآنی خدمات

قرآنیات مدرسۃ الاصلاح کا اختصاص ہے اور وہاں کے فارغین نے قرآنی فکر کو عام کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ ایسے متعدد فارغین مدرسۃ الاصلاح کی ایک کہکشاں ہے جنہوں نے تالیف وتصنیف اور تدریس و دروس قرآن کے ذریعہ قرآنی فکر کو عام کرنے،…

اسلام میں حقوق نسواں کا مکمل تحفظ

حمیرا علیم اکثر اہل مغرب اسلام کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے ہیں کہ اسلام نے عورت کو قید کردیا ہے اور اس کے حقوق غصب کر لیے ہیں ۔اور عورت ایک باندی سے زیادہ کچھ نہیں ۔ہم نے اپنی عورت کو آزادی دی ہے وہ ہر معاملے میں آزاد ہے ۔اور ہماری مسلم…

ادب، جعفر امیر اور کڈپہ

ڈاکٹر ظہیر دانش عمری، کڈپہ جناب جعفر امیر مرحوم، کڈپہ کے شعرا اور ادباء میں نمایاں نام اور مقام رکھتے ہیں، انہوں نے شاعری اور تنقید کھل کر کی، خاص کر تنقید کے باب میں وہ ید طولیٰ رکھتے تھے۔ شہر کڈپہ بلکہ متحدہ آندھرا پردیش میں ان جیسا بے…

اداریہ

 گزشتہ ہفتے ہمارے ملک کی ایک شمالی ریاست اتر اکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں اچانک پھوٹ پڑنے والے تشدد کی وجہ سے کم ازکم پانچ افراد ہلاک اور ساٹھ سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ یہ تشدد اس وقت پھوٹ پڑا جب یہاں کے بلدی حکام کی جانب سے ایک مدرسے اور مسجد…

خبرونظر

پرواز رحمانی بنارس کی گیان واپی مسجد بنارس کی گیان واپی مسجد کے مقدمے میں بنارس کی مقامی عدالت نے جو فیصلہ سنایا ہے وہ اندیشوں کے عین مطابق ہے۔ فیصلہ یہ ہے کہ مسجد کے تہہ خانے میں ہندوؤں کو پوجا پاٹھ کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ججوں نے ڈی ایم…