آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

کارواں

جماعت اسلامی ہند نے نپور شرما کی گرفتاری کا مطالبہ کیا، کہا کہ صرف معافی کافی نہیں

سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز ایک زبانی مشاہدے میں تجویز دی کہ معطل شدہ بی جے پی ترجمان نپور شرما کو، جنھوں نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف انتہائی توہین آمیز ریمارکس کیے تھے، جس نے ملک بھر میں جذبات کو مشتعل کیا تھا، قوم سے معافی…

تیستا سیتلواڑ کو فوری رہا کیا جائے: جماعت اسلامی ہند

ان کی این جی او’سی جے پی‘ ’’سیٹیزن فار جسٹس اینڈ پیس“ نے 2002 میں گجرات کے اندر مسلم مخالف فسادات کے متاثرین کو قانونی مدد فراہم کی تھی۔ ان کے انہی کاموں کی وجہ سے مذکورہ فسادات کے متاثرین کی ایک بڑی تعداد کو انصاف ملا اور فسادات میں ملوث…

جماعت اسلامی ہند نے یوپی اور دیگر ریاستوں میں مسلمانوں پر پولیس کے مظالم کی مذمت کی، حراستی تشدد اور…

جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے جھارکھنڈ کے رانچی، اتر پردیش کے پریاگ راج اور ملک کے دیگر مقامات پر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں توہین آمیز تبصروں کے خلاف مسلمانوں کے مظاہروں پر پولیس اور انتظامیہ کی زبردستی کی شدید مذمت کی…

پیغمبر اسلام کے خلاف توہین آمیز تبصرے: مسلم رہنماؤں نے پرامن احتجاج کرنے اور پولیس سے تصادم سے گریز…

مسلم سماجی اور سیاسی رہنماؤں نے کمیونٹی کے اراکین سے اپیل کی ہے کہ وہ بی جے پی کی معطل ترجمان نپور شرما اور نکالے گئے لیڈر نوین کمار جندل کے گستاخانہ تبصروں کے خلاف اپنے غصے کا اظہار کرنے کے لیے پرامن اور نظم و ضبط کے ساتھ احتجاج کو یقینی…

جماعت اسلامی ہند نے پیغمبر اسلام کے بارے میں توہین آمیز تبصرے کرنے والے پینلسٹ اور ٹی وی چینل کے…

جماعت اسلامی ہند نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پینلسٹ اور ٹی وی چینل کے خلاف پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں توہین آمیز تبصرے کرنے پر فوری کارروائی کرے۔

مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم: آل انڈیا مسم مجلس مشاورت نے آئین کی حفاظت اور تفرقہ بازی کے خلاف…

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت (اے آئی ایم ایم ایم) نے، جو ہندوستانی مسلمانوں کی ایک اعلیٰ تنظیم ہے، تمام ہندوستانی شہریوں کے آئینی اور قانونی حقوق کے تحفظ کے لیے ’’عدالتی، سیاسی اور دیگر تمام قانونی طور پر اجازت یافتہ راستے استعمال کرنے کا عزم…

’’ملک کو نفرت اور فرقہ پرستی کی لعنت سے بچائیں‘‘: امیرِ جماعت اسلامی ہند کی عید کے موقع پر لوگوں سے…

’’ملک میں مساوات، بھائی چارے اور اتحاد‘‘ کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے جماعت اسلامی ہند (JIH) کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ برادریوں کو متحد کریں، انھیں تقسیم نہ کریں اور ملک کو ’’نفرت اور فرقہ پرستی کی…

’’نفرت پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کریں‘‘: نائب امیر جماعت اسلامی ہند انجینئر محمد سلیم نے حکمراں…

جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کے نائب امیر انجینئر محمد سلیم نے حکمراں جماعت کے رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ انتظامیہ نفرت پھیلانے اور مختلف مذاہب کے لوگوں کے درمیان دراڑ اور تفرقہ پھیلانے والوں کے خلاف غیر جانبداری سے کارروائی کرے۔