آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

کارواں

عدالت عظمی کا شہریت ترمیمی قانون پر روک لگانے سے انکار مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی، جنوری 22— جماعت اسلامی ہند، جو ہندوستان کی سب سے بڑی سماجی اور مذہبی مسلم تنظیموں میں سے ایک ہے، نے متنازعہ شہریت ترمیمی قانون پر روک سے متعلق سپریم کورٹ کے انکار کو "مایوس کن" قرار دیا ہے۔ چیف جسٹس ایس اے بوبڈے، جسٹس عبدالنذیر اور سنجیو کھنہ پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین ججوں کی بنچ نے بدھ کے روز سی اے اے پر عمل درآمد روکنے سے انکار کردیا…
مزید پڑھیں...

سڑکوں پر جاری عوامی تحریک ملک کی رہنمائی کر سکتی ہے: ملک معتصم خان

نئی دہلی، جنوری 09— ’’جب پارلیمنٹ کام کرنا بند کردیتی ہے، جب سپریم کورٹ اپنے فرض کو نظرانداز کردیتی ہے اور جب الیکشن کمیشن حکومت کے حکم پر منحصر ہوجاتا ہے تو پھر ہم کہاں جائیں؟ ہم کس کے سامنے اپنی شکایات رکھیں؟ براہ کرم یاد رکھیں اس صورت…

حکومت شہریت ترمیمی قانون کو اپنی انا کا مسئلہ نہ بنائے، تمام پارٹیوں سے ملے اور اس قانون کو واپس…

نئی دہلی، جنوری 04- متنازعہ شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور جدید این پی آر کے خلاف ملک گیر وسیع پیمانے پر ہونے والے مظاہروں پر مرکزی حکومت کو اس کے "غیر حساس" اور "سرد" ردعمل پر تنقید کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند نے ہفتہ کے روز حکومت سے…

پولیس کے ذریعے تشدد اور بربریت کروانے کے لیے یوپی کے وزیر اعلی کو بر خاست کیا جائے: جماعت اسلامی ہند

جماعت اسلامی ہند نے مطالبہ کیا ہے کہ اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کیو برخاست کیا جائے کیونکہ انھوں نے مظاہروں پر قابو پانے کے نام پر پولیس کے ذریعے تشدد کروایا اور ایک خاص کمیونٹی کو نشانہ بنایا۔

گوردوارہ ننکانہ صاحب میں تشدد قابل مذمت ہے، حکومت پاکستان اقلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنائے: جماعت…

ہندوستان کی معروف مسلم تنظیم جماعت اسلامی ہند نے پاکستان کے ننکانہ صاحب میں ایک ہجوم کے ذریعہ کیے جانے والے تشدد اور توڑ پھوڑ کی شدید مذمت کی ہے اور پاکستان حکومت اور وزیر اعظم عمران خان سے اقلیتوں ، ان کی املاک اور مذہبی تحفظ کے لئے فوری…

شہریت ترمیمی قانون : یہ ملک کی سالمیت و اتحاد کے لیے بہت خطرناک ہے

متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کو حکمران بی جے پی نے بالآخر اکثریت کے بل پر دونوں ایوانوں سے منظو کروالیا، اور صدر جمہوریہ نے اس پر مہر توثیق ثبت کردی۔ ہفت روزہ دعوت کے صحافی افروز عالم ساحل نے جماعت اسلامی ہند کے سکریٹری جناب ملک معتصم خان سے…

اعلیٰ مسلم رہنماؤں نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف منظم مہم چلانے کا فیصلہ کیا

نئی دہلی، دسمبر 17- ہندوستان کی اہم اور بڑی مسلم تنظیموں کے اعلی رہنماؤں نے متنازعہ شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف مشترکہ طور پر "منظم مہم" چلانے کا فیصلہ کیا ہے جو مذہب کی بنیاد پر مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک پر مبنی ہے۔ پیر کی رات ایک…

جامعہ پولس تشدد: سپریم کورٹ نے مداخلت سے کیا انکار، درخواست گزاروں کو دی ہائی کورٹ جانے کی صلاح

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے  شہریت ترمیم قانون کےخلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں پر پولیس کے مبینہ تشدد سے متعلق عرضیوں پر سماعت کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ راحت کے لیے پہلے ہائی کورٹ جانا چاہیے۔ عدالت نے یہ بھی پوچھا کہ دہلی میں مظاہرہ کے دوران بسوں کو…

جماعت اسلامی ہند نے کی جامعہ اور اے ایم یو کہ طلبہ پر پولیس بربریت کی مذمت، جوڈیشیل تحقیقات کا…

نئی دہلی، دسمبر 16: جماعت اسلامی ہند کے صدر سید سعادت اللہ حسینی نے پیر کو جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں اتوار کے روز پولیس کی وحشیانہ کارروائی کی مذمت کی جس میں سیکڑوں طلبا زخمی ہوئے۔ جماعت نے…

شہریت ترمیمی بل کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائےگی جماعت اسلامی ہند

افروز عالم ساحل نئی دلی: شہریت ترمیمی بل کو راجیہ سبھا میں بھی منظور کر لیا گیا ہے۔ اس بل کے منظوری کے ساتھ ہی جماعت اسلامی ہند نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس بل کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائے گی۔ دعوت نیوز سے بات کرتے ہوئےجماعت اسلامی…