آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
کارواں
دہلی تشدد سے متاثر لوگ کو کونسلنگ اور ہم دردی کی ضرورت ہے: امیر جماعت اسلامی ہند
دہلی میں تشدد سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت حسینی نے کہا ’’لوگ گہرے صدمے میں ہیں، وہ مایوسی کا شکار ہیں، انھیں شفا بخش رابطے کی ضرورت ہے۔‘‘
مزید پڑھیں...مسلم قائدین دہلی کے پولیس چیف سے ملنے پہنچے، سینکڑوں کی تعداد میں چیف منسٹر کی رہائش گاہ پر جمع ہوئے…
نئی دہلی، فروری 26— جیسے ہی تشدد سے متاثرہ شمال مشرقی دہلی سے موصولہ اطلاعات نے منگل کی شام کی خوفناک تفصیلات سے پردہ اٹھایا، مسلم رہنماؤں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خطے میں بھارتی فوج کی تعیناتی کا حکم دینے کے لیے خط لکھا۔
منگل کو آدھی…
دہلی تشدد: اعلی مسلم قائدین نے وزیر اعظم کو خط لکھا، شمال مشرقی دہلی میں فوج کی تعیناتی کا مطالبہ
نئی دہلی، فروری 26— شمال مشرقی دہلی میں پچھلے تین دن سے بدستور جاری تشدد کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد کی ہلاکت اور 200 سے زیادہ زخمی ہونے کے بعد ممتاز مسلم تنظیموں کے اعلی رہنماؤں نے منگل کی رات وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھ کر ان…
دہلی میں امن کی بحالی کی فوری ضرورت: جماعت اسلامی ہند نے وزیراعلیٰ، ممبران اسمبلی اور ممبران…
نئی دہلی، فروری 25— جماعت اسلامی ہند نے قومی دارالحکومت کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور لوگوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے دہلی کے وزیر اعلی، لوک سبھا ممبران اور اراکین پارلیمان سے تشدد سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کی…
مختصر مختصر: راجناتھ سنگھ کو امید ہے کہ عبد اللہ خاندان اور محبوبہ مفتی کو جلد ہی رہا کیا جائے گا،…
راجناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ عبداللہ خاندان اور محبوبہ مفتی کی نظر بندی سے جلد رہائی کے لیے دعاگو ہیں: مرکزی وزیر دفاع نے مزید کہا کہ انھیں امید ہے کہ ایک بار سیاست دانوں کی رہائی کے بعد وہ کشمیر کی صورت حال کو معمول پر لانے میں کردار…
سرزمین پنجاب میں انقلاب کی ایک نئی تاریخ رقم
سرزمین پنجاب سے مرکزی حکومت کے کالے قانون کے خلاف زوردار اور موثر آوازیں بلند ہو رہی ہیں، جن سے تحریک آزادی کی یادیں تازہ ہوگئیں۔ آج مالیرکوٹلہ میں ۱۲ کسان تنظیموں، جماعت اسلامی ہند حلقہ پنجاب نیز جوائنٹ ایکشن کمیٹی پنجاب کی جانب سے مشترکہ…
دہلی نے نفرت کی سیاست کو بڑی شکست دی، کیجریوال حکومت کو اب سی اے اے کے خلاف قرارداد پاس کرنی چاہیے:…
نئی دہلی، فروری 12— جماعت اسلامی ہند نے دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج کا "نفرت اور پولرائزیشن کی سیاست کی شکست" کے طور پر خیرمقدم کیا ہے۔ جماعت اسلامی ہند کے قومی صدر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ دہلی کے رائے دہندگان نے ثابت کر دیا ہے کہ…
سماجی نا انصافی اور امتیازی سلوک کا حوالہ دیتے ہوئے تمل ناڈو میں 400 سے زائد دلتوں نے اسلام قبول کیا
چنئی، فروری 12— معاشرے میں پائے جانے والے معاشرتی ناانصافی، امتیازی سلوک اور اچھوت پن کا حوالہ دیتے ہوئے کوئمبٹور میں دلت برادری کے 430 سے زیادہ افراد نے اسلام قبول کرلیا ہے اور آنے والے دنوں میں بہت سے لوگ ان کی پیروی کر رہے ہیں۔
وہیں…
پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس میں شہریت ترمیمی قانون، این پی آر اور این آر سی پر خصوصی بحث ہو: جماعت اسلامی…
امیر جماعت اسلامی سید سعادت اللہ حسینی نے پریس کانفرنس سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’’صدر جمہوریہ نے کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپنی صدارتی تقریر میں سی اے اے کا ذکر کیا تھا۔ حزب اختلاف کے رہنماؤں نے اس کی شدید مذمت کی۔ آئندہ چند روز میں…
تمام دستاویزات کے باوجود اجاڑ دیئے گئے لوگ کیمپوں میں رہنے پر مجبور
افروز عالم ساحل
45 برس کے محمد ابراہیم علی کی آنکھیں بہت نم ہیں۔ وہ بار بار اپنے ٹوٹے ہوئے مکان کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ وہ آنکھوں کے آنسو پونچھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میں یہاں تیج پور سے ایک مسجد میں نماز پڑھانے کےلئے بطور امام آیا تھا اور…