آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
کارواں
جماعت اسلامی ہند نے لاک ڈاؤ سے متاثرہ افراد کو 10 کروڑ مالیت کی مدد فراہم کی
نئی دہلی، 16 اپریل- جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) لاک ڈاؤن سے متاثرہ ملک بھر کے لاکھوں افراد کی مدد کے لیے آگے آئی ہے۔
تنظیم کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں پورے ملک میں تقریباً 9 لاکھ خاندانوں کو 10 کروڑ روپے کی امداد فراہم کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔
جناب محمد احمد، جے آئی ایچ کے قومی سکریٹری براے سماجی خدمت، نے کہا ’’اللہ کے فضل و کرم سے ہمارے…
مزید پڑھیں...مذہبی اور روحانی پیشواؤں نے لوگوں سے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں حکومت کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل…
نئی دہلی، اپریل 15: مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے مذہبی اور روحانی رہنماؤں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں حکومت اور مقامی حکام کے ساتھ تعاون کریں، جس نے پورے ملک میں اب تک 377 افراد کی جان لے لی ہے۔ وزارت صحت اور…
لاک ڈاؤن: کاشی سے لے کر ایودھیا تک جماعت اسلامی ہند ضرورت مندوں کی مدد کے لیے آگے آئی
نئی دہلی، اپریل 9— کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے حکومت کے 'جنتا کرفیو' اور اس کے بعد 21 دن کے لاک ڈاؤن کے فیصلے نے ملک بھر کے لاکھوں خاندانوں کے لیے راشن اور خوراک کا بحران پیدا کردیا۔
بحران کے اس وقت میں جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ)…
مسلم تنظیموں اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے لاک ڈاؤن کے دوران مسلم سماجی کارکنوں کے خلاف زیادتی پر…
نئی دہلی، اپریل 9— لاک ڈاؤن کے دوران مسلم سماجی کارکنوں اور طلبا رہنماؤں کی گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسلم تنظیموں اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں اور ممتاز شہریوں نے وزیر داخلہ امت شاہ سے اپیل کی ہے کہ ایسے وقت میں، جب پورا ملک…
جمعیت علماے ہند نے فرقہ وارانہ نفرت پھیلانے کے لیے میڈیا کے خلاف سخت کارروائی کا مطابلہ کرتے ہوئے…
نئی دہلی، اپریل 7: اسلامی اسکالرز کی تنظیم جمعیت علماے ہند نے دہلی کے نظام الدین میں تبلیغی جماعت کو فرقہ وارانہ رنگ دینے پر میڈیا کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
درخواست میں مرکز کے لیے ہدایت طلب کی گئی…
دہلی میں جماعت اسلامی ہند نے 36،000 فوڈ پیکٹس اور راشن کٹس تقسیم کیں
نئی دہلی، اپریل 4— کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن کے دوران، جس نے روزانہ مزدوری کرنے والے ہزاروں مزدوروں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے، گذشتہ 10دنوں میں جماعت اسلامی ہند کے دہلی حلقے نے قومی دار الحکومت میں اب تک 36،000 سے زیادہ ضرورت…
سابق امیر جماعت اسلامی ہند مولانا محمد سراج الحسن صاحب کا انتقال، امیرِ جماعت نے اسے ملت اسلامیہ کا…
نئی دہلی، اپریل 2: جماعت اسلامی ہند کے سابق امیرِ جماعت مولانا محمد سراج الحسن کا آج کرناٹک میں اپنے آبائی مقام پر انتقال ہوگیا۔ اس سے پہلے وہ یکم اگست 1958 سے 6 اپریل 1984 تک میسور کرناٹک کے امیرِ حلقہ تھے۔ اس کے بعد وہ مرکز جماعت کے…
حکومت کی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے تبلیغی جماعت کو بلی کا بکرا بنایا جا رہا ہے: ایس آئی او
نئی دہلی، اپریل 1: اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن (ایس آئی او) نے الزام لگایا ہے کہ مرکزی حکومت کی طرف سے تبلیغی جماعت کو لوگوں کی توجہ اپنی ناکامیوں سے دور کرنے کے لیے بلی کا بکرا بنایا جارہا ہے۔
ایک بیان میں طلبا تنظیم نے کہا ’’یہ دیکھنا…
جماعت اسلامی ہند جنوبی ہندوستان میں لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد کی مدد میں پیش پیش
نئی دہلی، اپریل 1— جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے جنوبی ہند کی ریاستوں میں اپنے ہزاروں کارکنوں کو تعینات کیا ہے تاکہ 21 روزہ لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد کو طبی اور خوراک کی امداد فراہم کی جاسکے۔
اپنے کارکنوں میں ’جماعت‘ کے نام سے مشہور یہ…
تبلیغی جماعت کے خلاف میڈیا کی زہر افشانی انسانی گراوٹ کی انتہا ہے: امیر جماعت اسلامی ہند
جماعت اسلامی ہند کے امیر جناب سید سعادت اللہ حسینی نے تبلیغی جماعت کے خلاف میڈیا کی نفرت انگیز مہم کو گھٹیا سیاست قرار دیا اور انسانی گراوٹ کی انتہا اور شرم ناک جرم سے تعبیر کیا ہے۔
انھوں نے کہا ’’تبلیغی جماعت اور مرکز نظام الدین کے خلاف…