آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
خاص مضمون
کورونا سے بچنے کے لیے توہم پرستی کا سہارا!
میڈیا اور خاص طور پر آن لائن و پرنٹ میڈیا میں ان دنوں ہر روز ایسی خبریں و مضامین سامنے آرہے ہیں، جس میں مذہب کی راستے سے کورونا کا ہر ممکنہ علاج بتانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ان خبروں و مضامین کے مطابق ہندوستان کے کچھ ’سوپر سائنسداں‘ ٹائپ یہ لوگ کرونا کا علاج نہ جانے کب کا نکال چکے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ ہندوستان میں صرف اور صرف اسی سہارے کورونا کا…
مزید پڑھیں...شمال مشرقی دلّی فسادات: وہی قاتل وہی مقتول وہی مجرم ہیں
اے رحمان
دلّی پولیس کی کرائم برانچ نے شمال مشرقی د لّی میں واقع ہوئے فسادات کے سلسلے میں چاند باغ تشدد پردرج اہم ترین مقدمے کی فرد جرم (charge sheet ) داخل کی ہے جسے جرم کو مجرم سے ہٹا کر معصوم پر منتقل کرنے کی پرانی روایت کا اعلیٰ نمونہ…
كيا جارج فلائڈ صدر ڈونالڈ ٹرمپ كے لیے محمد بوعزيزى ثابت ہوں گے؟
عماره رضوان، نئى دہلى
تقريباً دس سال پہلے تيونس كے شہر سيد بوزيد ميں ميونسپل كارپوريشن كے عالى شان دفتر كے سامنے 17؍ دسمبر 2010 کو ايک مقامى نوجوان محمد بوعزيزى نے خود كو آگ کے حوالے کر دیا تھا، وه مقامى پوليس كے رویے سے بڑا شاكى تھا، وه…
رافعہ ارشد – جو لندن کى پہلى باحجاب جج بنيں
عمارہ رضوان، نئى دہلى
اسلام اور مسلمانوں کے تعلق سے اکثر ہميں منفى خبريں سننے کو ملتى رہتى ہيں، ایسے ميں مغرب سے تازہ ہوا کا ايسا جھونکا آيا جس نے پورى روح کو معطر کر دیا ۔ چاليس سالہ رافعہ ارشد جو لندن ميں وکالت کى پريکٹس کرتى تھيں اور…
ہر گھر عيد گاه اور عيد گاہیں ویران
عماره رضوان – نئى دہلى
رمضان کا مبارک مہينہ دنيا کے بيشتر ممالک ميں اختتام پذیر ہوا، اور وہاں پر آج عيد منائى جارہى ہے۔ بيشتر ملکوں ميں لاک ڈاؤن کے ساتھ کرفيو بھى لاگو ہے، لہذا ہر گھر عملى طور پر عيدگاہ ميں تبديل ہوگيا ہے، اور ہر گھر سے…
کورونا اور احتیاطی تدابیر : فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
اے رحمان
بڑی سے بڑی آفت اور زندگی کی کوئی منفی اور تکلیف دہ صورتِ حال ایسی نہیں جس کا کوئی دلچسپ،مضحکہ خیز اور پُر تفنّن پہلو نہ ہو۔انگریزی میں اسے زندگی یا اس صورتِ حال کی lighter side کہتے ہیں اور بُری سے بُری تکلیف میں بھی حالات کا یہ…
سلاخوں کے پیچھے اندوہناک عیدیں!
یوں تو جیل کا ہر دن ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن جب عید کا موقع آتا ہے تو جیل سے باہر کی دنیا میں خوشیاں ہی خوشیاں ہوتی ہیں جب کہ جیل کی دنیا میں غم مزید چھایا ہوا ہوتا ہے۔ سبھی قیدی اپنے پرانے دنوں کو یاد کر رہے ہوتے ہیں کچھ رو رہے ہوتے ہیں تو…
ترکی کا قائدانہ کردار، بحران کے وقت حریف ممالک کی مدد
ہندوستان میں بھی کو ئی مسلم سیاستدان کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو انہیں بھی اپنے علاقوں میں ترکی کے ترقیاتی کاموں کی ایسی ہی سیاست کرنے کی تحریک مل رہی ہے۔
ہجرتِ معکوس اور حکومتِ ہند: کیا یہ ہے یہاں بندۂ مزدور کی اوقات؟
اے رحمان
اسکول کی ابتدائی تعلیم کے دنوں میں جن اسباق نے ذہن پر گہرا تاثر چھوڑا ان میںاردو کی چوتھی جماعت کے نصاب میں شامل ’’مزدور‘‘ کے عنوان سے ایک نظم تھی جو مخمّس کی صنف میں تھی اور ٹیپ کا بند تھا ’’مزدوری کر مزدوری کر‘‘۔مجھے یاد ہے اس…
يوم نكبہ – 72 سال ملك بدرى كے
فلسطينوں كى زندگى ميں 15 مئى كا دن ہر سال آتا ہے اور ہر بار نئے زخم دے كر چلا جاتا ہے، كتنى آنكهيں خشك ہو گئيں صرف اس انتظار ميں كہ ايك دن آئے گا جب ہم اپنے گاؤں اور شہر كو لوٹيں گے اور كتنے لوگ اپنے دلوں ميں يہى تمنا لیے ہوئے اپنے رب كے…