آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
خاص مضمون
ملک کی جیلوں میں مسلمان اور ناخواندہ قیدیوں کی کثرت
حال ہی میں شہریت ترمیمی ایکٹ پر مہاراشٹر میں آئی جی کے عہدے سے استعفیٰ دینے والے آئی پی ایس عبد الرحمن ہفت روزہ دعوت کے ساتھ خاص بات چیت میں کہتے ہیں، ہمارے ملک کا کریمنل جسٹس سسٹم ہی کہیں نہ کہیں دلتوں، قبائلیوں اور اقلیتوں کے تئیں متعصب ہے۔ میرے علم میں عدلیہ میں اوپری سطح پر ابھی بھی ریزرویشن موجود نہیں ہے۔ ایسی صورتحال میں اپر کاسٹ کا غلبہ…
مزید پڑھیں...چھوٹے جھگڑوں کو فرقہ وارانہ رنگ دے کرسیاسی فائدہ حاصل کیا جارہاہے
شہریت ترمیمی قانون مخالف مہم میں سرگرم اتر پردیش کے سماجی کارکنوں کے خلاف یوگی حکومت کے ذریعے جرمانہ وصولی کا کام پھر سے شروع ہو گیا ہے۔ اس میں اتر پردیش کے کئی سماجی کارکنوں کے نام سمیت ایس آر دارا پوری کا نام بھی شامل ہے۔اس نوٹس کے بعد…
صدی کی ڈیل اور مغربی کنارہ (West Bank) کا اسرائیل میں انضمام
ڈاکٹر رضوان رفیقی – نئی دہلی
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہونے گزشتہ ہفتے ایک پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا کہ وہ یکم جولائی 2020 کو مغربی کنارے ( West Bank ) کو باقاعدہ اسرائیل سے ضم کرنے جارہے ہیں، اس طرح وہ اپنے اس انتخابی وعد ہ کی…
خاموش! سوال و فکرو دانش کی سزا ہے اب نظر بندی
اے رحمان
تمام سیاسی نصاب اور خود آئینِ ہند اعلان کرتا ہے کہ جمہوریت میں جمہور یعنی عوام طاقت و اختیارات کا سر چشمہ ہیں۔ عوام حاکم ہیں، عوام نگراں ہیں، عوام محتسب ہیں، عوام منصف ہیں، عوام ملک کے مالک ہیں اور ان کے ذریعے منتخب کیے گئے جملہ…
’’پولیس کو مسلح کرنے سے زیادہ متعصبانہ سوچ میں تبدیلی اہم‘‘
آئین کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔ ابھی جو لوگ اقتدار میں ہیں وہ اس آئین کی پوری طرح عزت نہیں کرتے۔ سی اے اے مخالف مہم آئین کو بچانے کے لیے تھی اس لیے مسلمانوں سے زیادہ ہندوؤں کو یہ لڑائی لڑنی چاہیے کیونکہ آئین ختم ہوگیا تو صرف…
پیر محمد مونس : جدوجہدآزادی کا ایک فراموش کردہ کردار
پیر محمد مونس ایسے مجاہد آزادی تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی آزادی کی جنگ لڑنے میں لگا دی۔ انہوں نے بطور صحافی اپنے مضامین وخیالات کے ذریعہ جتنے کچھ مسائل کو عوام کے سامنے رکھا وہ تمام پورے ہندوستان میں کافی موضوع بحث بنتے رہے۔ گاندھی جی…
چین کی مہلک اشتعال انگیزیاں: پھر بھی جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے
اے رحمانہند چین سرحدی تنازعے کو پر امن طریقے سے حل کرنے کی پچھلے پینتالیس سال سے چلی آ رہی کوششوں پر اُس وقت پانی پھر گیا جب ۱۵ جون کو لدّاخ کے پہاڑوں میں واقع ایک خوبصورت وادی ’ گلوان ‘ میں جانبین کے سپاہیوں کے درمیان ایک دست بدست…
مصری میڈیا اور اخوان کا بھوت
ڈاکٹر رضوان رفیقی، نئی دہلی
جن حکومتوں کے پاس اپنے عوام کو مطمئن کرنے کے لیے کارکردگی کی کوئی فہرست نہیں ہوتی، وہ ان کو دوسرے ایشوز اور امور میں الجھا دیتے ہیں۔ ان کی ذہن سازی کے لیے سب سے مؤثر حربہ ان کے پاس میڈیا کا ہوتا ہے، جسے وہ…
تو کس نے لکھی ہے ’سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے …‘
سوشل میڈیا پر مشہور غزل ’سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے …‘ کو رام پرساد بسمل کی طرف منسوب کیا جا رہا ہے جبکہ حقیقت اس سے مختلف ہے۔
جارج فلائیڈکا قتل: سر بوقتِ ذبح اپنا اُس کے زیرِ پائے ہے
اے رحمان
امریکی ریاست مِنی سوٹا کے شہر مِنیا پولِس میں گذشتہ پچیس مئی کو ایک سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں سیہ فام امریکی شہری جار ج فلائیڈ کے بہیمانہ قتل نے امریکہ ہی نہیں تقریباً تمام مغربی ممالک کے اجتماعی ضمیر کو بُری طرح جھنجھوڑ کر…