آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

خاص مضمون

میانمار کے شہریوں کو طویل مدتی ویزے لیکن مظلوموں کو پناہ نہیں!

افروز عالم ساحل ہفت روزہ دعوت کو اپنی جانچ پڑتال میں پتہ چلا کہ جہاں حکومت ہند ایک جانب روہنگیا کو غیر قانونی تارکین وطن مانتے ہوئے انہیں جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈالتے ہوئے انہیں واپس بھیجنے کی بات کر رہی ہے تو دوسری طرف اسی میانمار کے…

بی جے پی اور ٹی ایم سی کی لڑائی آگے بھی چلتی رہے گی، سوچ سمجھ کر ووٹنگ کرنے کی ہے ضرورت

سچر کمیٹی رپورٹ آنے کے بعد گزشتہ 12 تا 15 سالوں میں مسلمانوں میں ایک چھوٹا موٹا مڈل کلاس تیار ہوا ہے جسے یہاں کا اکثریتی طبقہ اپنے لیے ایک خطرہ سمجھتا ہے۔ کیونکہ ان کا خیال ہے کہ مڈل طبقے کے مسلمانوں سے ان کے اقتصادی حالات پر خطرہ بڑھ سکتا…

حکومت کی ’نئی اڑان‘ اسکیم ڈھلوان کی طرف گامزن

افروز عالم ساحل ملک کے اقلیتی طبقے سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو ایک ایسا ماحول دینے کا وعدہ تھا جہاں وہ کھلے آسمان میں اپنی ’نئی اڑان‘ بھر سکیں اور معزز سرکاری نوکریوں میں جا کر اپنی قوم کا اور ملک کا مستقبل بدل سکیں۔ لیکن اب حکومت کے…

اندھیرے میں ڈوبتی نظر آرہی ہے مرکزی حکومت کی ’نئی روشنی‘ اسکیم

وزارت اقلیتی امور کے مطابق اس اسکیم کا بحیثیت مجموعی مقصد اقلیتی خواتین کی حوصلہ افزائی کرنا ہے تاکہ وہ گھر اور برادری کی حدود سے باہر نکل سکیں اور سماج میں قائدانہ کردار ادا کر سکیں۔ اس اسکیم کے تحت 6دن کی ٹریننگ دی جاتی ہے جس کے بعد ایک…

’اندھیری راتوں‘ کی طرف بڑھتی نظر آرہی ہے ’نیا سویرا‘ اسکیم

سال 2018-19 کی کہانی ذرا مختلف ہے۔ اس سال اس اسکیم کے لیے 74 کروڑ روپیوں کا بجٹ رکھا گیا تھا اور اتنی ہی رقم جاری بھی کی گئی تھی لیکن جب خرچ کی باری آئی تو صرف 44.61 کروڑ روپے ہی خرچ کیے جا سکے۔ اس بار یعنی سال 2020-21کے لیے اس اسکیم کا…

مسلمان ووٹر ایک بار پھر سے ممتا بنرجی کا ساتھ دے گا یا مغربی بنگال کا منظر نامہ کچھ اور ہوگا؟

19,20 لوک سبھا میں بی جے پی کو 18 سیٹیں ملنے کی وجوہات دیگر تھیں۔ لیکن بی جے پی اس بار کی لڑائی میں تیسرے نمبر کی کھلاڑی ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ گزشتہ چند برسوں میں ممتا بنرجی کی مقبولیت میں تھوڑی کمی آئی ہے۔ ترنمول کے بڑے لیڈرس بی جے پی میں…

بی جے پی کی طفیلی سیاست کی تاریخ

ہندوستان کے موجودہ حالات اور مسائل سے دانشور، دولتمند، خواص سے لے کر ایک عام آدمی بھی اچھی طرح واقف ہے ان حالات و مسائل کا تذکرہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ملک کی سیاسی و قومی زندگی کے دھارے کا رخ جہاں سے تبدیل ہوا وہ اصل میں وہ تحریک ہے جو…

سوشل میڈیا کے لیے نئی گائیڈ لائنس زبان بندی کی پرانی روش

ڈیجیٹل میڈیا کا رجسٹریشن ہو مگر پریس ایکٹ میں ترمیم کر کے میڈیا کونسل بنا کر کیا جانا چاہیے۔ موجودہ حکومت او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر گائیڈ لائن کے بہانے حکومت کی تنقید کرنے والوں کی آوازیں بند کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، بڑے گروپ تو سرکار سے…