آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
خاص مضمون
آرایس ایس کو ترنگا کیوں نہیں بھایا ؟
بدرالدین طیب جی نے ہی قومی پرچم کے ڈیزائن کو بنایا تھا اور اس میں اشوک کے دھرم چکر کو بیچ میں رکھا تھا۔ بعد ازاں ان کی بیگم ثریہ طیب جی نے اس کی پہلی کاپی تیار کی جسے ہندوستان کی آزادی کی تاریخی رات کو اولین وزیر اعظم پنڈت جواہر لعل نہرو کی کار پر لہرایا گیا
مزید پڑھیں...بڑھتی ہوئی آبادی پر حکومتیں کیوں ہیں فکر مند ؟
بڑھتی ہوئی آبادی کے مسئلے کو صرف تعلیم کے ذریعہ ہی حل کیا جا سکتا ہے۔ سائنسی جریدہ لانسیٹ میں سال 2020 میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ ’لڑکیوں کی مانع حمل کے جدید طریقوں تک رسائی اور تعلیم کی بنیاد پر دنیا بھر میں شرح پیدائش…
سرکاری اسپتالوں کے لیے خریدے گئے وینٹیلیٹر خود ہوگئے ہیں ’کورونا‘ کا شکار
دستاویزوں کے مطابق، نئی دہلی کے ’بی پی ایل میڈیکل ٹیکنولوجیز پرائیویٹ لمیٹیڈ‘ نے اپنے ایک وینٹیلیٹر ELISA 600 ماڈل کی قیمت 15 لاکھ 34 ہزار 400روپے طے کی ہے، وہیں اس کمپنی کے دوسرے وینٹیلیٹر ELISA 300 ماڈل کی قیمت 14لاکھ 28ہزار روپے ہے۔…
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی سرگرم ہونے لگتے ہیں گاؤ ر کھشک
ہمارے ملک میں مسئلوں کا بھی اپنا ایک موسم ہوتا ہے۔ جیسے ہی کوئی قومی تہوار یا الیکشن قریب آئے گا، ملک میں اچانک سے دہشت گرد حملوں کا ڈر پیدا ہو جاتا ہے اور اس کے نام پر گرفتاریاں شروع ہو جاتی ہیں۔ ملک کو ان سے خطرہ بتایا جانے لگے گا۔ جیسے…
پیو ریسرچ سینٹر کی رپورٹ پر زی نیوز کی زہر افشانی
اس سروے میں بتایا گیا ہے کہ 0.8 فیصد کا کہنا ہے کہ وہ ہندو نہیں تھے لیکن اب ان کی شناخت ہندو کے طور پر ہے۔ ہندو مذہب کے ان نئے پیروکاروں میں سے زیادہ تر کی شادیاں ہندوؤں میں ہی ہوئی ہیں۔ صرف 0.3 فیصد جواب دہندگان نے کہا کہ انہوں نے بچپن…
ٹوئٹر پر مسلم خواتین کے خلاف نا زیبا فقرے بازی
اس طرح کے معاملوں سے نمٹنے کے لیے وزارت برائے خواتین واطفال کی ترقی نے ایک ای میل آئی ڈی دیا ہے، جس پر اس طرح کے معاملوں کی شکایت بھیجی جا سکتی ہے۔ یہ ای میل آئی ڈی [email protected] ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ آئی ایکٹ 2000 میں…
تبدیلی مذہب کے بارے میں کیا کہتا ہے ہمارا قانون؟
افروز عالم ساحل
ہفت روزہ دعوت کے ساتھ خاص بات چیت میں ایڈوکیٹ آشمہ عزت کہتی ہیں کہ جس چیز کا حق ہمارا آئین دے رہا ہے وہ ہر حال میں ہمارا حق ہے۔ ہمیں نہ صرف کوئی بھی مذہب اپنانے کی آزادی ہے بلکہ ہم اس کی تشہیر و تبلیغ بھی پوری آزادی کے…
مبلغین کی گرفتاری: ’میڈیا ٹرائل ’رائٹ ٹو پرسنل لیبرٹی‘ چھیننے کا کام کر رہا ہے‘
افروز عالم ساحل
ہندوستان کی آئین کا آرٹیکل 25 ملک کے ہر شہری کو اپنی مرضی کا مذہب اختیار کرنے اور اس کی تشہیر کرنے کی پوری آزادی دیتا ہے۔ لیکن ایسا لگتا ہے کہ اتر پردیش کی پولیس اور کچھ سیاسی جماعتوں اور میڈیا گھرانوں نے آئین کا یہ حصہ…
عمر گوتم کی گرفتاری کے بعد میڈیا ٹرائل کی کہانی
اب سوال یہ ہے کہ جب خود اتر پردیش، اے ٹی ایس سربراہ جی کے گوسوامی یہ بتا رہے ہیں کہ ان کے پاس اب تک صرف دو بہرے گونگے بچوں کی تبدیلی مذہب کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ تو پھر ’دینک جاگرن‘ کے نمائندے کو ۱۸ بچوں کے اعداد وشمار کہاں سے مل گئے؟ اب…
’میڈیا اتنا گر سکتی ہے اس بارے میں میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا‘
ریچا نے پہلے اسلام کو پڑھا، سمجھا، اپنی زندگی میں اتارا اور پھر قانونی طور پر اسلام قبول کیا۔ لیکن اگر آپ انڈین میڈیا کی خبریں پڑھیں تو آپ کو محسوس ہوگا کہ جیسے کسی نے ریچا پر کوئی جال پھینکا ہو اور انہیں اپنے چنگل میں پھنسا لیا ہو۔