آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

خاص مضمون

گلاتا ٹاور: دنیا کا قدیم ترین ٹاور جس سے پہلے لائٹ ہاوس کا کام لیا جاتا تھا

افروز عالم ساحل میری آنکھوں کے سامنے جو نظارہ ہے، اسے شاید ہی دنیا کے کسی مصنف کا قلم بیان کر پائے، شاید ہی کوئی مصور اس کا خاکہ کاغذ پر اتار پائے، یا پھر شاید ہی کوئی کیمرہ اس نظارے کو قید کر پائے۔ یہاں تو کیمرہ کا پانوراما فیچر بھی کام نہیں کرے گا۔ حقیقت یہ ہے کہ اس دلفریب نظارے کی کیفیت کو صرف اور صرف محسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔ ایسا معلوم ہوتا…
مزید پڑھیں...

ترکی : ’پانوراما 1453 ہسٹری میوزیم‘

آپ کو جان کر حیرانی ہوگی کہ ہمارے ہندوستان میں بس اسٹینڈز پر سرکاری یا کسی پروڈکٹ کا اشتہار ہوتا ہے، لیکن یہاں کے بس اسٹینڈز پر یہاں کی تاریخی شخصیات کے بارے میں لکھا ہوا ہوتا ہے اور لوگ بس کا انتظار کرتے وقت موبائل کے بجائے اسے پڑھتے ہیں۔…

’ہندوتوا پولیٹکس کا بھی ایک نہ ایک دن خاتمہ ہونا ہے۔۔۔ ‘ : پروفیسر محمد سجاد

شناخت کی سیاست کی اپنی حدیں ہیں۔ چاہے وہ مذہبی ہوں لسانی ہوں یا پھر ذات پات کی ہوں انہیں ایک دن ختم ہونا ہی ہے۔ اور حقیقت بھی یہی ہے کہ شناخت پر مبنی سیاست کی حدیں اب انتہا کو پہنچ چکی ہیں، اس لیے لالو یادو اور مایاوتی کی سیاست ایک نقطہ پر…

یو پی الیکشن : مسلمان ووٹرز اس بار کس جانب رخ کریں گے؟

افروز عالم ساحل  یو پی میں انتخابی بگل بج چکا ہے۔ پہلے مرحلے میں گیارہ اضلاع کی 58 نشستوں پر دس فروری کو ووٹ ڈالیں جائیں گے۔ اب جبکہ تمام سیاسی پارٹیاں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہیں، طاقت کے تمام عوامل میں ایک بڑا عامل مسلم ووٹوں کو بھی…

ترکی میں پڑھنے کی دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ اسٹوری آپ کے لیے ہی ہے

بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند طلبا کے لیے ترکی ایک بہترین انتخاب ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں 207 یونیورسٹیاں ہیں اور ان 207یونیورسٹیوں میں تقریباً 40 ہزار سے زائد مختلف پروگرامس پڑھائے جاتے ہیں۔ اس اسکالرشپ کے مشہور ہونے کا…

ترکی میں بھی ہیں مشہور عثمانی صوفی شاعر ’غالب دادا‘

دراصل، غالب دادا ترکی کے سب سے مشہور عثمانی ترک صوفی شاعر ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ غالب دادا جدید ترک شاعری کے پیشرو تھے یا انہیں عثمانی شاعری کا آخری سربراہ بھی کہا جاتا ہے۔ کلاسیکی شاعری میں غالب دادا جس مقام پر پہنچے تھے، اس مقام تک کوئی…

دلی کی کئی تاریخی مساجد پر منڈلا رہے ہیں خطرات کے بادل

’یہ مساجد دلی کی وراثت کا حصہ ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر مساجد تو نئی دلی بننے کے پہلے سے بھی موجود تھیں۔ اس لیے ’پلیس آف ورشپ ایکٹ‘ کے مطابق آزادی سے پہلے کی یہ عبادت گاہیں جس حالت میں تھیں پندرہ اگست 1947ء کے بعد بھی انہیں اسی حالت میں…

جامع مسجد: فنڈز جاری کیے گئے لیکن کام ندارد، آخر کہاں گیا 5 کروڑ کا فنڈ؟

جامع مسجد مغلیہ سلطنت کا تعمیر کردہ نہ صرف تعمیری و مذہبی اثاثہ ہے بلکہ بیرون ملک یہ ہندوستان کی ایک پہچان بھی ہے۔ اس کی یہی پہچان ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو ایک نئی بلندی اور پوری دنیا میں ملک کو ایک خاص مقام عطا کرتا ہے۔ یہ اس ملک کے…

کھلی جگہوں پر نماز کی ادائیگی پر اعتراض مگر مسلمانوں کی مساجد پر غیر قانونی قبضوں پر خاموشی!

گڑگاؤں میں زیادہ تر مسلمان کسی دوسری جگہ سے آکر یہاں کے آفسوں اور فیکٹریوں میں کام کرتے ہیں۔ ان میں زیادہ تر مزدور طبقے سے ہیں اور انہیں نماز کے لیے کافی وقت ملتا ہے۔ کئی لوگوں کے ساتھ یہ بھی خطرہ رہتا ہے کہ اگر انہوں نماز پڑھ کر لوٹنے…