آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

خاص مضمون

ترکی میں عید کا نرالا انداز اورجوش و خروش

ترکی میں ہندوستان کی طرح عیدگاہ کا اجتماع نہیں ہوتا بلکہ لوگ مساجد میں عید کی نماز ادا کرتے ہیں۔ یہاں گلے ملنے کا رواج نہیں ہے، بلکہ ترک لوگ اپنے بزرگوں کے احترام میں ان کے دائیں ہاتھ کا بوسہ لیتے ہیں۔ یہاں ہندوستان کی طرح سوئیاں بھی نہیں بنتی ہیں اور نہ بریانی یا گوشت پلاؤ، بلکہ یہاں ٹرکش کھانوں کا ہی لطف لیا جاتا ہے اور بچوں کو کینڈی ملتی ہے۔…
مزید پڑھیں...

مذہبی تہواروں کے ذریعہ مذہبی منافرت کو عروج پر پہنچانےکی کوشش!

افروز عالم ساحل دنیا کے کسی بھی کونے میں کسی بھی مذہب کا کوئی بھی تہوار لوگوں کے دلوں کو جوڑنے کے لیے ہوتا ہے، لیکن رام نومی کے موقع سے ملک بھر میں پر تشدد ہنگاموں ک بعد اب ہنومان جینتی کے دن دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں ہونے والا فرقہ…

’فلسطین کے معاملے پر اب دنیا بھر کے مسلمانوں کو ایک ہو جانا چاہیئے۔۔۔‘ : ترکی کے نوجوان

افروز عالم ساحل مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی حملوں کے بعد فلسطینیوں کی حمایت میں ترکی میں لوگ سڑکوں پر اتر آئے اور اسرائیل کے بربریت کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر پوری رات ترکی کے نوجوانوں کے ساتھ یہاں مقیم…

آسام میں پھراین آر سی کی تیاری!

افروز عالم ساحل آسام میں نیشنل رجسٹر آف سٹیزنس (این آر سی) کا معاملہ ایک بار پھر سے خبروں میں ہے۔ گزشتہ دنوں گوہاٹی میں ایک پروگرام میں اپنے خطاب میں وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے این آر سی پر نظرثانی اور اس کے نئے سرے سے تشکیل کی بات…

ترک شہریوں کی علم دوستی اور کتابوں سے محبت

افروز عالم ساحل اتنی لمبی قطار دیکھ کر ذہن میں یکایک یہ خیال آیا کہ کہیں ہم غلط جگہ تو نہیں آ گئے ہیں۔ لیکن آس پاس کا ماحول دیکھنے سے اندازہ ہوا کہ مجھے تو یہیں آنا تھا۔ ابھی میں کچھ سوچ ہی رہا تھا کہ وہاں کھڑے ہوئے گارڈ نے اعلان کیا…

یاد رفتگاں: بے باکی سالک دھام پوری کا امتیاز تھی جسے انھوں نے اول روز سے آخری دم تک قائم رکھا

بے باکی سالک دھام پوری کا امتیاز تھی جسے انھوں نے اول روز سے آخری دم تک قائم رکھا۔ 16 برس کی عمر میں ان کا جو پہلا مراسلہ اردو ٹائمز ممبئی میں شائع ہوا وہ خود ان کے گھریلو کاروبار کے خلاف تھا۔ بیکری والوں کی طرف سے آٹے کی کالابازاری کے خلاف…

اردو صحافت کے دو سو سال : تصویر کا ایک رخ یہ بھی ہے

افروز عالم ساحل ’دہلی میں اردو اخباروں کی تعداد سیکڑوں میں ہے، ان میں سے 85 اخباروں کو سرکاری اشتہارات بھی مل رہے ہیں۔ اردو اخبارات کے سرکولیشن کی بات کی جائے تو اب یہ 15 لاکھ سے بھی زیادہ ہے۔ یہ باتیں یقیناً اردو جاننے والوں کے لیے فخر سے…

’’ہمیں اپنی لڑائی خود لڑنی ہو گی‘‘

آپ اپنی بات خود کریں آپ کے پاس طاقت ہے آپ کا اپنا خود کا میڈیا کا ہونا ضروری ہے اس لیے اپنا میڈیا شروع کریں۔ آپ کے میڈیا ادارے جو کچھ کوشش کر رہے ہیں ان کے ساتھ تعاون کریں۔ جو بچے صحافت میں آنا چاہتے ہیں ان کی مدد کریں اور یہ مدد صرف…

گمشدہ فائلز : حقائق اور افسانہ

افروز عالم ساحل فلم ’کشمیر فائلس‘ کے بہانے کشمیری پنڈت ایک بار پھر چرچے میں ہیں۔ ان سے متعلق طرح طرح کے اعداد وشمار پیش کیے جا رہے ہیں۔ فلم ’کشمیر فائلس‘ کے ڈائریکٹر وویک اگنیہوتری 1989 سے لے کر اب تک مرنے والے کشمیری پنڈتوں کی تعداد چار…

اکثریت پرستی کے زہر آلود معاشرے میں اقلیتیں جینے کی تدبیر کریں

افروز عالم ساحل ہندوستان میں مسلمانوں کے لیے ایک مشکل سیاسی دور ہے۔ مسلمان اور مسلم سیاست لگاتار حاشیے پر جاتی نظر آرہی ہے۔ اتر پردیش میں 157 اسمبلی سیٹیں ایسی ہیں جہاں مسلم ووٹرز ہار جیت کا فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور جسے چاہے…