آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

دار الحکومت میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف تشدد کے لیے حزب اختلاف ذمہ دار: پرکاش جاوڈیکر

نئی دہلی: اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دہلی امور کے انچارج پرکاش جاوڈیکر نے بدھ کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دارالحکومت میں تشدد کے لبے عام آدمی پارٹی اور کانگریس کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ دونوں…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش: یوگی حکومت نے کیا بڑے پیمانے پر انتظامی ردوبدل

لکھنؤ: نئے سال کے موقع پر اترپردیش حکومت نے اسٹیٹ بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے 22 آئی اے ایس افسران کا تبادلہ کردیا۔ آفیشل ذرائع کے مطابق ریوینو اور ریلیف کمشنر گوری شنکر پریہ درشی کو علی گڑھ کا ڈویژنل کمشنر جبکہ انڈسٹری…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: ہیومن رائٹس باڈی کی رپورٹ کے مطابق 2019 میں 600 سے زیادہ لوگوں پر لگایا گیا پی ایس اے

نئی دہلی: جموں کشمیر کے مستند ہیومن رائٹس اداروں  نے کہا ہے کہ سرکار نے سال 2019 میں 600 سے زیادہ  لوگوں پر پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے ) لگایا جو کہ ایک دہائی کے وقت  میں سب سے زیادہ  ہے۔ اپنی سالانہ ہیومن رائٹس رپورٹ جاری کرتے ہوئے جموں و…
مزید پڑھیں...

کیرالہ اسمبلی نے شہریت ترمیمی قانون ختم کرنے کی قرارداد پاس کی

ترواننت پورم، دسمبر 31- سال کے آخری دن یہ ایک نایاب موقعہ تھا جب روایتی سیاسی حریف سی پی آئی-ایم کی زیرقیادت بائیں محاذ اور کانگریس کے زیرقیادت یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) نے کیرالہ اسمبلی میں شہریت ترمیمی قانون کے خاتمے کے لیے ایک…
مزید پڑھیں...

آسام: محکمۂ اعلیٰ تعلیم نے حکومت کے خلاف تبصرہ کرنے والے ملازمین پر کارروائی کا دھمکی دی

آسام میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کے درمیان ریاست کے محکمۂ اعلی تعلیم نے ایک انتباہ جاری کیا ہے کہ اگر سرکاری ملازم نے حکومت کے خلاف کوئی تبصرہ کیا تو اس پر کارروائی کی جائے گی۔ محکمہ پرائمری تعلیم پہلے ہی سوشل میڈیا پر سیاسی…
مزید پڑھیں...

کیرالہ کے بعد پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف متحدہ مہم کا اعلان کیا

نئی دہلی، 30 دسمبر: کیرالہ کے وزیر اعلی اور سی پی آئی-ایم کے سینئر رہنما پنارائی وجیان کے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آئندہ کے احتجاج کا منصوبہ بنانے کے لیے ریاستی سطح کا متحدہ محاذ تشکیل دینے کا اعلان کرنے کے اگلے دن ان کے پنجاب کے ہم منصب…
مزید پڑھیں...

’’کھیلو انڈیا‘‘ پروگرام میں شرکت کرنے کے لیے مودی کے گوہاٹی آ نے پر آسام طلبا یونین نے دی بڑے…

نئی دہلی، دسمبر30: آسام اسٹوڈنٹس یونین (AASU)، جو متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کی سربراہی کررہی ہے، نے متنبہ کیا ہے کہ اگر وزیر اعظم نریندر مودی 10 جنوری کو ’’کھیلو انڈیا‘‘ کھیلوں کے افتتاح کے لیے گوہاٹی آئے تو بڑے پیمانے پر…
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ: ہیمنت سورین نے لیا جھارکھنڈ کے گیارہویں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف

نئی دہلی، 29 دسمبر— جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے صدر ہیمنت سورین نے اتوار کے روز رانچی کے مرادآبادی گراؤنڈ میں جھارکھنڈ کے 11 ویں وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف لیا۔ جولائی 2013 میں پہلی بار ریاست کے وزیر اعلی بننے کے بعد یہ ان کا دوسرا موقع ہے۔…
مزید پڑھیں...

کانگریس کے یوم تاسیس پر ترنگا ریلی کی اجازت نہ دیے جانے پر کارکنان کی بھوک ہڑتال

حیدرآباد: کانگریس کی یوم تاسیس تقریب حیدرآباد میں تلنگانہ کانگریس کے ہیڈ کوارٹرس گاندھی بھون میں بڑے پیمانہ پر منعقد کی گئی۔ اس موقع پر تلنگانہ کانگریس کے صدر اتم کمار ریڈی نے پارٹی پرچم لہرایا اور پارٹی کے لیے خدمات انجام دینے والوں کو یاد…
مزید پڑھیں...

ممبئی: 28 دسمبر کو کانگریس کا ’’بھارت بچاؤ، سنویدھان بچاؤ‘‘ فلیگ مارچ

ممبئی: کانگریس کی یومِ تاسیس کے موقع پر ریاستی کانگریس جمہوریت وآئین مخالف مرکزی بی جے پی حکومت کے خلاف ’’بھارت بچاؤ، سنویدھان بچاؤ‘‘ کے تحت فلیگ مارچ کا انعقاد کررہی ہے۔ یہ فلیگ مارچ سنیچر28 دسمبر کو صبح 10 بجے اگست کرانتی میدان سے گرگام…
مزید پڑھیں...