آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

فوجداری مقدمات میں سزا یافتہ 103 پولیس اہلکار ابھی بھی خدمت میں ہیں، معطل نہیں کیے گئے، پنجاب حکومت…

چندی گڑھ ، 20 دسمبر: ایک حیرت انگیز انکشاف کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے پنجاب اینڈ ہریانہ ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ 103 سزا یافتہ پولیس اہلکار، جن میں تین ایس پی اور دو ڈی ایس پی شامل ہیں، ابھی بھی پولیس محکمے میں اپنی خدمات جاری رکھے ہوئے ہیں۔…
مزید پڑھیں...

قومی رینک حاصل کرنے کے باوجود طالبات میڈیکل نہیں پڑھ سکتیں؟

ملک کے پرائیویٹ کالجوں میں اب کوئی گورنمنٹ کوٹا باقی نہیں بچا ہے۔ NEET کے متعارف کرانے کے بعد اسے ختم کر دیا گیا ہے جس کے بعد اب اُن طلبہ کو بھی جن کا نام میرٹ لسٹ میں شامل ہے اگر وہ کسی نجی تعلیمی ادارے میں پڑھنے کے خواہش مند ہیں پوری فیس…
مزید پڑھیں...

آسام: ریاستی کابینہ نے سرکاری مدرسے بند کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی

گوہاٹی، دسمبر 14: آسام کے پارلیمانی امور کے وزیر چندر موہن پٹوویری نے بتایا کہ ریاستی کابینہ نے اتوار کے روز سرکاری سطح پر چلنے والے تمام مدرسوں اور سنسکرت اسکولوں کو بند کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ پٹوویری نے کہا ’’مدرسوں اور سنسکرت…
مزید پڑھیں...

راجستھان بلدیاتی انتخابات: کانگریس نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں، بی جے پی تیسرے نمبر پر

جے پور، دسمبر 14: راجستھان میں برسراقتدار کانگریس پارٹی نے 50 میونسپل باڈیوں میں وارڈ کونسلر کے کل 1،775 عہدوں میں سے 619 پر کامیابی حاصل کی ہے۔ نتائج کا اعلان اتوار کو کیا گیا تھا۔ دی انڈین ایکسپریس کے مطابق کانگریس کے بعد سب سے زیادہ…
مزید پڑھیں...

راگھو چڈھا اور 3 دیگر عام آدمی پارٹی لیڈروں کو امت شاہ کے گھر کے باہر احتجاج سے قبل حراست میں لیا…

نئی دہلی، دسمبر 13: دہلی میونسپل کارپوریشن کے فنڈز کے مبینہ غلط استعمال کے معاملے میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی رہائش گاہ کے باہر ایک منصوبہ بند احتجاج سے قبل آج عام آدمی پارٹی کے رہنما راگھو چڈھا کو حراست میں لے لیا گیا۔ عام آدمی پارٹی…
مزید پڑھیں...

سیکڑوں قبرستان صفحہ ہستی سے مٹا دیے گئے۔۔!

’’وقف بورڈ کے سی ای او وقف جائیدادوں کے تحفظ سے متعلق اپنی ذمہ داریوں کی تکمیل میں نا کام رہے ہیں جبکہ وقف جائیدادوں کے تحفظ کی ذمہ داری انہی کے کاندھوں پر تھی۔ انہیں ان کا ہرحال میں تحفظ کرنا چاہیے تھا‘‘(تلنگانہ ہائی کورٹ)
مزید پڑھیں...

اترپردیش: اپنی شادی کا رجسٹریشن کروانے پہنچے جوڑے کو بجرنگ دل کے کارکنوں نے پولیس کے حوالے کیا،…

نئی دہلی، دسمبر 7: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق ایک مسلمان شخص اور اس کے بھائی کو اتر پردیش کے ضلع مراد آباد میں اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ ایک ہندو خاتون کے ساتھ اپنی شادی کا اندراج کروانے کی کوشش کر رہا تھا۔ ان پر اترپردیش کے نئے…
مزید پڑھیں...

وزیر اعظم مودی کے انتخابی حلقہ وارانسی میں 10 سال بعد بی جے پی مقامی انتخابات میں دو نشستوں پر شکست…

اترپردیش، دسمبر 6: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کو، وزیر اعظم نریندر مودی کے انتخابی حلقہ وارانسی میں قانون ساز کونسل کی دو نشستوں پر شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بی جے پی اس علاقے میں دس سال کے بعد شکست سے دوچار ہوئی ہے۔…
مزید پڑھیں...

سی اے اے ممکنہ طور پر جنوری سے نافذ کیا جائے گا: وجے ورگیہ

مغربی بنگال، دسمبر 6: سینئر بی جے پی لیڈر کیلاش وجے ورگیہ نے ہفتے کے روز کہا کہ امکان ہے کہ شہریت ترمیمی قانون اگلے سال جنوری سے نافذ کیا جائے، کیوں کہ مرکزی حکومت اور زعفرانی پارٹی مغربی بنگال میں بڑی تعداد میں مہاجر آبادی کو شہریت دینے کی…
مزید پڑھیں...