آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

ہریانہ: کسانوں کے احتجاج کے دوران بی جے پی-جے جے پی اتحاد نے بلدیاتی انتخابات میں میئر کی چار اہم…

ہریانہ، دسمبر 31: ہریانہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیرقیادت مخلوط حکومت کو بدھ کے روز زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے دوران بلدیاتی انتخابات میں دھچکا لگا۔ سونیپت اور امبالا میں میئر کے انتخابات میں بی جے پی-جن نایک جنتا پارٹی اتحاد…
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال: ترنمول کانگریس کے اراکین پارلیمنٹ نے صدر جمہوریہ کو خط لکھ کر گورنر جگدیپ دھنکھر کی…

مغربی بنگال، دسمبر 30: پی ٹی آئی کے مطابق ترنمول کانگریس نے آج صدر رام ناتھ کووند سے رجوع کرتے ہوئے جگدیپ دھنکھر کو مغربی بنگال کے گورنر کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست کی۔ پارٹی نے دھنکھر پر ممتا بنرجی کی زیرقیادت ریاستی انتظامیہ کے خلاف…
مزید پڑھیں...

’’یو پی نفرت انگیز سیاست کا مرکز بن چکا ہے‘‘: 100 سے زیادہ سابق آئی اے ایس افسران نے آدتیہ ناتھ کو…

نئی دہلی، دسمبر 30: دی نیشنل ہیرالڈ کی خبر کے مطابق 100 سے زائد سابق سرکاری ملازمین نے منگل کے روز اترپردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ کو ایک کھلا خط لکھا، جس میں ان سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنی حکومت کے  ’’غیرقانونی اور مظالم‘‘ سے متعلق نیا…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش کی کابینہ نے دس سال قید کی سزا کے ساتھ تبدیلیِ مذہب مخالف بل کو منظوری دی

بھوپال، 26 دسمبر: ریاستی وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہا کہ مدھیہ پردیش کی کابینہ نے آج مذہبی آزادی بل 2020 کو منظوری دے دی ہے، جس میں شادی کے ذریعے مذہبی تبدیلی کرنے یا کسی اور جعل سازی کے ذریعے مذہبی تبدیلی پر 10 سال تک کی قید اور 1 لاکھ…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر میں تیز رفتار موبائل انٹرنیٹ پر پابندی 8 جنوری تک بڑھائی گئی

سرینگر (جموں وکشمیر)، دسمبر 26: جموں و کشمیر میں فور جی انٹرنیٹ خدمات پر پابندی کو 8 جنوری تک بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ بات جمعہ کو مرکزی علاقے کی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ایک حکم میں بتائی گئی۔ حکومت جموں و کشمیرکی جانب سے جاری ایک بیان…
مزید پڑھیں...

محمود پراچہ کے دفتر پر چھاپے کے معاملے میں عدالت نے تلاشی کی ویڈیو فوٹیج اور اسٹیٹس رپورٹ طلب کی،…

نئی دہلی، دسمبر 26: پی ٹی آئی کے مطابق دہلی کی ایک عدالت نے جمعہ کے روز ایڈووکیٹ محمود پراچہ کے دفتر کے احاطے میں کی گئی تلاشی کے سلسلے میں پولیس سے 5 جنوری تک اسٹیٹس رپورٹ طلب کی ہے۔ واضح رہے کہ پراچہ فروری میں دہلی میں ہونے والے فرقہ…
مزید پڑھیں...

فوجداری مقدمات میں سزا یافتہ 103 پولیس اہلکار ابھی بھی خدمت میں ہیں، معطل نہیں کیے گئے، پنجاب حکومت…

چندی گڑھ ، 20 دسمبر: ایک حیرت انگیز انکشاف کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے پنجاب اینڈ ہریانہ ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ 103 سزا یافتہ پولیس اہلکار، جن میں تین ایس پی اور دو ڈی ایس پی شامل ہیں، ابھی بھی پولیس محکمے میں اپنی خدمات جاری رکھے ہوئے ہیں۔…
مزید پڑھیں...

قومی رینک حاصل کرنے کے باوجود طالبات میڈیکل نہیں پڑھ سکتیں؟

ملک کے پرائیویٹ کالجوں میں اب کوئی گورنمنٹ کوٹا باقی نہیں بچا ہے۔ NEET کے متعارف کرانے کے بعد اسے ختم کر دیا گیا ہے جس کے بعد اب اُن طلبہ کو بھی جن کا نام میرٹ لسٹ میں شامل ہے اگر وہ کسی نجی تعلیمی ادارے میں پڑھنے کے خواہش مند ہیں پوری فیس…
مزید پڑھیں...

آسام: ریاستی کابینہ نے سرکاری مدرسے بند کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی

گوہاٹی، دسمبر 14: آسام کے پارلیمانی امور کے وزیر چندر موہن پٹوویری نے بتایا کہ ریاستی کابینہ نے اتوار کے روز سرکاری سطح پر چلنے والے تمام مدرسوں اور سنسکرت اسکولوں کو بند کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ پٹوویری نے کہا ’’مدرسوں اور سنسکرت…
مزید پڑھیں...

راجستھان بلدیاتی انتخابات: کانگریس نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں، بی جے پی تیسرے نمبر پر

جے پور، دسمبر 14: راجستھان میں برسراقتدار کانگریس پارٹی نے 50 میونسپل باڈیوں میں وارڈ کونسلر کے کل 1،775 عہدوں میں سے 619 پر کامیابی حاصل کی ہے۔ نتائج کا اعلان اتوار کو کیا گیا تھا۔ دی انڈین ایکسپریس کے مطابق کانگریس کے بعد سب سے زیادہ…
مزید پڑھیں...