آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ریاستیں
تمل ناڈو اسمبلی نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد منظور کی
انڈیا ٹوڈے کی خبر کے مطابق تمل ناڈو اسمبلی نے آض شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ایک قرارداد منظور کی۔ وزیراعلیٰ ایم کے سٹالن نے کہا کہ یہ قانون امتیازی ہے کیوں کہ اس میں سری لنکا کے تامل مہاجرین کے لیے بھارتی شہریت حاصل کرنے کی کوئی شق نہیں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی: سابق گورنر پر آدتیہ ناتھ حکومت کے خلاف تبصرے کرنے کے الزام میں بغاوت کا مقدمہ درج
پی ٹی آئی کے مطابق اترپردیش کے سابق گورنر عزیز قریشی پر آدتیہ ناتھ کی قیادت والی ریاستی حکومت کے خلاف مبینہ طور پر توہین آمیز تبصرے کرنے کے الزام میں اتوار کو غداری کا الزام عائد کیا گیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش: ایم بی بی ایس کے پہلے سال کے طلبا اب فاؤنڈیشن کورس میں امبیڈکر کے ساتھ ساتھ ہندوتوا…
ریاستی وزیر تعلیم وشواس سارنگ نے اتوار کو کہا کہ مدھیہ پردیش میں ایم بی بی ایس کے طلبا کو آر ایس ایس کے بانی کے بی ہیڈگیور، بھارتیہ جن سنگھ کے رہنما دین دیال اپادھیائے، سوامی وویکانند اور بی آر امبیڈکر کے بارے میں پہلے سال کے فاؤنڈیشن کورس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
برہمنوں کے بائیکاٹ کے بارے میں مبینہ تبصرے پر چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ کے والد کے خلاف ایف آئی آر درج
چھتیس گڑھ کے رائے پور شہر میں پولیس نے برہمن برادری کے بارے میں مبینہ طور پر توہین آمیز تبصرے کرنے پر وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل کے والد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جھارکھنڈ حکومت نے اسمبلی کی عمارت میں نماز کے لیے جگہ مختص کی، بی جے پی نے اسے پارلیمانی قوانین کے…
جھارکھنڈ حکومت نے نئی اسمبلی کے احاطے میں مسلمانوں کے نماز پڑھنے کے لیے ایک کمرہ مختص کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ اس حکم کے سامنے آنے کے بی جے پی لیڈروں نے اس پر انگلی اٹھاتے ہوئے عمارت میں ہندو دیوتا ہنومان کا مندر بنانے کے لیے جگہ کا مطالبہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گائے کو قومی جانور قرار دیں، اس کی حفاظت ہندوؤں کا بنیادی حق ہونا چاہیے: الہ آباد ہائی کورٹ
الہ آباد ہائی کورٹ نے بدھ کے روز کہا کہ گائے کو ہندوستان کا قومی جانور قرار دیا جانا چاہیے اور اس کے تحفظ کو ہندوؤں کا بنیادی حق بنایا جانا چاہیے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہریانہ: کرنال میں کسانوں کا ’’سر پھوڑنے‘‘ کا حکم دینے والے افسر کا تبادلہ کیا گیا
ہریانہ کے ضلع کرنال میں تعینات ایک بیوروکریٹ، جو گزشتہ ہفتے پولیس کو احتجاج کرنے والے کسانوں کے سر پھوڑنے کا حکم دیتے ہوئے کیمرے میں قید ہوا تھا، پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق اس کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جھارکھنڈ: دو مسلمان افراد نے پولیس افسران پر جنسی زیادتی اور حراست میں تشدد کا الزام لگایا
نیوز پورٹل ٹو سرکلز ڈاٹ نیٹ نے منگل کے روز رپورٹ کیا کہ دو مسلمان افراد نے جھارکھنڈ کے جمشید پور شہر میں پولیس افسران پر الزام لگایا ہے کہ انھیں پچھلے ہفتے پوچھ گچھ کے لیے بلایا جانے کے بعد تشدد اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال: بی جے پی میں شامل ہونے والے تیسرے ایم ایل اے نے اسمبلی انتخابات میں کامیابی کے بعد…
بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے بسوجیت داس منگل کو ترنمول کانگریس میں واپس آگئے۔ انھوں نے مغربی بنگال کی حکمران جماعت ترنمول کو 2019 میں بھگوا کیمپ میں شامل ہونے کے لیے چھوڑ دیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام کانگریس نے اے آئی یو ڈی ایف کے ساتھ اتحاد ختم کرنے کا اعلان کیا، اے آئی ڈی ایف کے ذریعے بی جے…
کانگریس کی آسام یونٹ نے پیر کو اعلان کیا کہ وہ آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے ساتھ اپنے تعلقات منقطع کر رہی ہے، جو اس سال کے شروع میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل ریاست میں قائم ہونے والے گرینڈ الائنس کا حصہ تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...