آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ریاستیں
پنجاب اسمبلی انتخابات: کسان رہنما گرنام سنگھ چارونی نے اپنی سیاسی پارٹی کا اعلان کیا
بھارتیہ کسان یونین لیڈر گرنام سنگھ چارونی، جو زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کی سرکردہ شخصیات میں سے ایک ہیں، نے ہفتے کے روز اپنی سیاسی پارٹی ’سنیکت سنگھرش پارٹی‘ کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
انکم ٹیکس افسران نے سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کے قریبی راجیو رائے کے گھر چھاپہ مارا
اے این آئی کی خبر کے مطابق محکمہ انکم ٹیکس کے افسران نے ہفتہ کو اتر پردیش کے مئو ضلع میں سماج وادی پارٹی کے لیڈر راجیو رائے کے گھر کی تلاشی لی۔ رائے پارٹی کے قومی سکریٹری اور ترجمان ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سابق وزیر اعلیٰ امریندر سنگھ نے پنجاب اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کے ساتھ اتحاد کا اعلان کیا
پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ امریندر سنگھ نے جمعہ کو اعلان کیا کہ ان کی نئی پارٹی ’پنجاب لوک کانگریس‘ 2022 میں ہونے والے پنجاب اسمبلی انتخابات بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد میں لڑے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شہری ہلاکتوں کے خلاف ناگالینڈ میں ہزاروں افراد کا احتجاج، AFSPA کی منسوخی کا مطالبہ
ایسٹ موجو کی رپورٹ کے مطابق ہزاروں مظاہرین جمعہ کو ناگالینڈ کے دارالحکومت کوہیما کی سڑکوں پر نکل آئے تاکہ ان 14 شہریوں کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا جائے جو اس ماہ کے شروع میں ریاست میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے گئے تھے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کشمیر: صحافیوں کے خلاف ’’غیر ضروری طاقت کے استعمال‘‘ پر اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندوں نے تشویش کا…
اقوام متحدہ کے خصوصی نامہ نگاروں نے صحافیوں اور انسانی حقوق کے محافظوں کے خلاف ’’طاقت کے غیر ضروری اور ضرورت سے زیادہ استعمال‘‘ کے لیے ہندوستان پر تنقید کی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بڑھتی فضائی آلودگی کے سبب دہلی میں کل سے اسکول اگلے احکامات تک بند
اے این آئی کے مطابق حکومت کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے جمعرات کو کہا کہ آلودگی کی بلند سطح کے سبب دہلی کے تمام اسکول جمعہ سے اگلے احکامات تک بند رہیں گے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سو سال بعد موپلا تحریک کی پھربازگشت : انگریز حکومت کے خلاف اٹھنے والی آواز کو ہندووں کا قتل عام…
'’کوئی اخبار دیکھنے والا ایسا نہ ہوگا جو یہ نہ جانتا ہو کہ کس طرح ان واقعات کی ابتدا ہوئی۔ کیونکہ حکومت نے ان کے حامیوں کو گرفتار کیا اور پھر جب وہ عدالت کی طرف گئے تو ان کے دو تین ہزار کے ساکن مجمع پر کس بے دردی کے ساتھ گولیاں چلائی گئیں۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دفعہ 370: نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمنٹ نے ایوان کے باہر احتجاج کرتے ہوئے جموں و کشمیر کی خصوصی…
پارٹی کے صدر فاروق عبداللہ سمیت نیشنل کانفرنس کے تین ممبران پارلیمنٹ نے پیر کو پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دیا اور جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کیا جسے 5 اگست 2019 کو منسوخ کر دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راجستھان میں دلت شخص کی بارات پر پولیس کی موجودگی کے باوجود پتھراؤ
ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق جمعرات کی شام راجستھان کے جے پور ضلع کے ایک گاؤں میں لوگوں کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر ایک دلت شخص کی بارات پر اس لیے پتھراؤ کیا کہ وہ گھوڑی پر سوار تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شہری ادارے کی جانب سے ٹھیلوں کو ضبط کرنے کے بعد احمد آباد میں نان ویج کھانے کے سامان بیچنے والے…
گجرات کے احمد آباد شہر کے خوانچہ فروشوں نے میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ ان کے ہتھ کارٹس کو ضبط کیے جانے کے بعد گجرات ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...