آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

جموں و کشمیر: صحافی فہد شاہ کے خلاف گذشتہ 37 دنوں میں دوسری بار یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا

کشمیری صحافی فہد شاہ کے خلاف گذشتہ 37 دنوں میں دوسری بار غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ان کے وکیل عمیر رونگا نے جمعہ کو اس کی خبر دی۔ فہد شاہ نیوز پورٹل دی کشمیر والا کے چیف ایڈیٹر ہیں۔
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: صحافی فہد شاہ کو ضمانت ملنے کے چند گھنٹوں بعد ہی تیسری بار گرفتار کیا گیا

دی کشمیر والا نے ایک بیان میں کہا کہ سری نگر پولیس نے ہفتے کے روز شوپیان کی ایک عدالت سے اسے ایک الگ معاملے میں ضمانت ملنے کے چند گھنٹے بعد ہی صحافی فہد شاہ کو ایک تیسرے کیس کے سلسلے میں گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک: حجاب میں ملبوس طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر اے بی وی پی کے ارکان نے بدسلوکی کی

کرناٹک کے جنوبی کنڑ ضلع کے منگلور میں حجاب میں ملبوس ایک لڑکی کو مبینہ طور پر اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے ارکان کی طرف سے، جو کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے طلبہ کا ونگ ہے، ہراساں کیا گیا۔
مزید پڑھیں...

منی پور: کانگریس نے بی جے پی پر کالعدم تنظیموں کو رقم جاری کرکے ماڈل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے…

کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیرقیادت منی پور حکومت پر ریاست میں جاری انتخابات کے دوران ’’ممنوعہ عسکریت پسند گروپوں‘‘ کو رقم جاری کرکے ماڈل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا۔
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال: ایس آئی ٹی نے طالب علم رہنما انیس خان کی موت کے سلسلے میں دو سیکورٹی اہلکاروں کو گرفتار…

ریاست کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا حوالہ دیتے ہوئے پی ٹی آئی نے اطلاع دی کہ ہاوڑہ ضلع میں طالب علم رہنما انیس خان کی موت کے سلسلے میں بدھ کو ایک خصوصی تفتیشی ٹیم نے مغربی بنگال پولیس میں ملازم دو افراد کو گرفتار کیا۔
مزید پڑھیں...

تمل ناڈو کے شہری بلدیہ کے انتخابات: گوڈسے کی حمایت کا اظہار کرنے والی بی جے پی امیدوار چنئی سے جیتی

بھارتیہ جنتا پارٹی کی امیدوار اوما آنندن، جنھوں نے مغربی ممبلم کے وارڈ 134 سے گریٹر چنئی کارپوریشن کونسل کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی، اس سے قبل ناتھورام گوڈسے کی حمایت کا اظہار کر چکی ہیں، جس نے مہاتما گاندھی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات ریاست میں حد بندی کے عمل کے خاتمے کے 6-8 ماہ بعد ہوں گے: امت شاہ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ جموں اور کشمیر میں اسمبلی انتخابات مرکز کے زیر انتظام علاقے میں حد بندی کے عمل کے ختم ہونے کے چھ سے آٹھ ماہ بعد ہوں گے۔
مزید پڑھیں...

پنجاب اسمبلی انتخابات: وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنّی اور اروند کیجریوال پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف…

پنجاب اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ سے ایک دن قبل وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی اور عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجریوال کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا گیا۔
مزید پڑھیں...

تمل ناڈو بلدیہ کے انتخابات: حجاب میں ملبوس خاتون ووٹر پر اعتراض کرتے ہوئے بی جے پی کارکن نے پولنگ…

بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک پولنگ ایجنٹ نے ہفتے کے روز مدورائی کے ایک بوتھ پر تمل ناڈو کے شہری بلدیاتی انتخابات کے ووٹنگ میں خلل ڈالا جب اس نے حجاب پہنی ہوئی ایک خاتون ووٹر کی شناخت کی تصدیق کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیں...