آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
معاشرہ
تبلیغی جماعت: کانفرنس میں شرکت کرنے والے غیر ملکیوں کو اپنے گھرمیں رکھنا جرم کیوں؟ دہلی ہائی کورٹ نے…
لائیو لاء کی خبر کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو ان ہندوستانیوں کے خلاف پہلی معلوماتی رپورٹس درج کرنے پر پولیس کی کھنچائی کی جنھوں نے گذشتہ سال مارچ میں شہر میں تبلیغی جماعت کی کانفرنس میں شرکت کرنے والے غیر ملکیوں کو پناہ دی تھی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بھارت میں 33 لاکھ سے زیادہ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں، مہاراشٹر میں سب سے زیادہ: رپورٹ
پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق ہندوستان میں 33 لاکھ سے زیادہ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں اور ان میں سے نصف سے زیادہ ’’شدید‘‘ زمرے میں ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
T20 ورلڈ کپ: پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد محمد شمی کو فرقہ وارانہ طعن و تشنیع کا نشانہ…
سوشل میڈیا پر ہندوستان کرکٹ ٹیم کے واحد مسلم کھلاڑی محمد شمی کو پاکستان کے ہاتھوں کی ٹیم کی شکست کے بعد فرقہ وارانہ بدسلوکی کا نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بھوپال میں بجرنگ دل کے اراکین نے ویب سیریز ’’آشرم‘‘ کے سیٹ پر توڑ پھوڑ کی، فلمساز پرکاش جھا پر سیاہی…
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو بھوپال میں شوٹنگ کے دوران ہندوتوا تنظیم بجرنگ دل کے ارکان نے فلمساز پرکاش جھا پر سیاہی پھینکی اور ان کی ویب سیریز ’آشرم‘ کے سیٹ پر توڑ پھوڑ کی۔ وہاں اس ویب سیریز کے تیسرے سیزن کی شوٹنگ جاری تھی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دیوالی کو ’’جشنِ رواج‘‘ کہنے والے اشتہار کے سبب فیب انڈیا ہندوتوا گروپس کے نشانے پر، کمپنی نے اشتہار…
کپڑے اور فرنشننگ برانڈ فیب انڈیا نے پیر کے روز اپنے دیوالی کلیکشن کو فروغ دینے والی ایک ٹویٹ کو ہٹا دیا جب سوشل میڈیا صارفین بشمول بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں نے تہوار کے لیے اردو ترکیب پر مشتمل نام کے استعمال پر اعتراض کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوتوا گروپس نے مدھیہ پردیش میں ’’لو جہاد‘‘ کا الزام لگاتے ہوئے ایک ’’گربا ایونٹ‘‘ میں خلل ڈالا
دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں گربا کی ایک تقریب کے پاس موجود چار مسلم افراد کو ہندوتوا گروپ کے ارکان کے ذریعے مبینہ طور پر ’’عوامی پریشانی‘‘ پیدا کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک میں ریلوے ٹریک پر ایک شخص سر قلم کی ہوئی لاش ملی، پولیس کو ہندوتوا تنظیم کے اراکین پر شبہ
انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق ہفتے کے روز کرناٹک کے بیلاگاوی ضلع میں ایک 25 سالہ شخص کی سر کٹی ہوئی لاش ایک ریلوے ٹریک پر ملی ہے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ اسے بین المذاہب تعلقات کے باعث قتل کیا گیا ہو گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک مذہبی تبدیلی کے خلاف قانون پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے: وزیر اعلیٰ
وزیر اعلیٰ باسوراج بومائی نے کہا کہ کرناٹک حکومت طاقت کے ذریعے یا اکسا کر مذہبی تبدیلی کے خلاف ریاست میں قانون لانے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’6 ماہ تک گاؤں کی ساری خواتین کے کپڑے دھوئے‘‘: بہار کی ایک عدالت نے چھیڑ چھاڑ کے ملزم کی ضمانت کے…
بہار کے ضلع مدھوبنی کی ایک عدالت نے چھیڑ چھاڑ کے ملزم کو اس عجیب و غریب شرط پر ضمانت دی کہ وہ اپنے گاؤں کی تمام خواتین کے کپڑے چھ ماہ تک مفت میں دھوئے اور استری کرے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی جے پی ان تمام مندروں کو دوبارہ تعمیر کرے گی، جنھیں مساجد کی تعمیر کے لیے مسمار کیا گیا ہو: سنگیت…
اترپریش کے میرٹھ میں سردھانا اسمبلی سے بی جے پی کے ایم ایل اے سنگیت سوم نے منگل کو دعویٰ کیا کہ بی جے پی ان تمام مندروں کو دوبارہ تعمیر کرے گی جو مساجد کی تعمیر کے لیے مسمار کیے گئے تھے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...