آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

معاشرہ

مدھیہ پردیش: ایم بی بی ایس کے پہلے سال کے طلبا اب فاؤنڈیشن کورس میں امبیڈکر کے ساتھ ساتھ ہندوتوا…

ریاستی وزیر تعلیم وشواس سارنگ نے اتوار کو کہا کہ مدھیہ پردیش میں ایم بی بی ایس کے طلبا کو آر ایس ایس کے بانی کے بی ہیڈگیور، بھارتیہ جن سنگھ کے رہنما دین دیال اپادھیائے، سوامی وویکانند اور بی آر امبیڈکر کے بارے میں پہلے سال کے فاؤنڈیشن کورس…
مزید پڑھیں...

چھتیس گڑھ: بھیڑ نے عیسائی پادری اور دیگر دو افراد کو رائے پور میں پولیس اسٹیشن کے اندر تشدد کا نشانہ…

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز چھتیس گڑھ کے رائے پور میں ایک عیسائی پادری اور دو دیگر افراد کو ایک پولیس اسٹیشن کے اندر پیٹا گیا۔ یہ تشدد کیمرے میں قید ہو گیا۔
مزید پڑھیں...

بی جے پی جاوید اختر کی فلموں کی نمائش نہیں کرنے دے گی، بی جے پی ایم ایل نے گیت کار کے ذریعے آر ایس…

بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے رام کدم نے اتوار کو کہا کہ وہ مصنف اور گیت کار جاوید اختر کی فلموں کی نمائش کی اجازت نہیں دیں گے جب تک کہ وہ آر ایس ایس کا طالبان سے موازنہ کرنے پر معذرت نہ کرلیں۔ واضح رہے کہ آر ایس ایس بھارتیہ جنتا پارٹی…
مزید پڑھیں...

برہمنوں کے بائیکاٹ کے بارے میں مبینہ تبصرے پر چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ کے والد کے خلاف ایف آئی آر درج

چھتیس گڑھ کے رائے پور شہر میں پولیس نے برہمن برادری کے بارے میں مبینہ طور پر توہین آمیز تبصرے کرنے پر وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل کے والد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ: دو مسلمان افراد نے پولیس افسران پر جنسی زیادتی اور حراست میں تشدد کا الزام لگایا

نیوز پورٹل ٹو سرکلز ڈاٹ نیٹ نے منگل کے روز رپورٹ کیا کہ دو مسلمان افراد نے جھارکھنڈ کے جمشید پور شہر میں پولیس افسران پر الزام لگایا ہے کہ انھیں پچھلے ہفتے پوچھ گچھ کے لیے بلایا جانے کے بعد تشدد اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیں...

دہلی کی ایک عدالت نے پولیس سے فرقہ وارانہ تبصروں کے لیے کرنی سینا کے سربراہ سورج پال امو اور پجاری…

دہلی کی ایک عدالت نے پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ راجپوت کرنی سینا کے سربراہ کنور سورج پال امو اور پجاری نرسنگھانند سرسوتی کے خلاف مبینہ طور پر اشتعال انگیز تبصرے کرنے پر کی گئی کارروائی کی رپورٹ داخل کرے۔
مزید پڑھیں...

اگر تنقید مر گئی تو معاشرہ بھی مر جائے گا: شرجیل امام

دہلی فسادات کی سازش سے متعلق کیس میں گرفتار شرجیل امام نے عدالت کو بتایا کہ ان کی تقریروں میں صرف شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کا مطالبہ کیا گیا ہے اور یہ غداری کے مترادف نہیں ہے۔
مزید پڑھیں...

وزیر اعظم ذات پر مبنی مردم شماری کا فیصلہ کریں گے، نتیش کمار بہار سے 10 جماعتی وفد کی مودی سے ملاقات…

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پیر کو ریاست کی 10 سیاسی جماعتوں کے ایک وفد کی قیادت کی، جس نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی تاکہ وہ ذات پر مبنی مردم شماری کے لیے ان پر دباؤ ڈالیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی وزیر جنک رام بھی اس وفد…
مزید پڑھیں...

اندور: اسٹینڈ اپ کامیڈین نلین یادو نے الزام لگایا ہے کہ ان سے زبردستی ’’جے شری رام‘‘ کے نعرے لگوائے…

اندور میں مقیم اسٹینڈ اپ کامیڈین نلین یادو نے الزام لگایا ہے کہ اندور میں انھیں کچھ لوگوں نے گھیر لیا اور زبردستی ’’جے شری رام‘‘ اور ’’بھارت ماتا کی جے‘‘ کے نعرے لگوائے گئے۔
مزید پڑھیں...