آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

الیکٹورل بانڈ:وزارت قانون اور چیف الیکشن کمشنر نے کیا تھا 1 فیصد ووٹ شیئر کی شرط پر اعتراض

نئی دہلی: مرکز کے الیکٹورل بانڈ منصوبہ کو منظوری  دینے کی کارروائی میں وزارت قانون نے باربار اس بات  پر اعتراض کیا تھا کہ وہی پارٹی الیکٹورل بانڈ کے ذریعے چندہ لے سکے گی جس کو لوک سبھا یا اسمبلی انتخاب میں کم از کم ایک فیصدی ووٹ ملے ہوں…
مزید پڑھیں...

ٹرمپ کے مواخذے میں گواہ کو خطرہ، عہدے سے ہٹایا گیا

یوکرائن میں امریکا کی سابق سفیر میری یووانووچ نے کہا  ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف چلنے والی مواخذے کی کارروائی کے دوسرے ہی دن اچانک انہیں ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ جس وقت وہ کانگریس کی انٹیلیجنس کمیٹی کے سامنے اپنا بیان دے رہی تھیں…
مزید پڑھیں...

این ڈی اے کی میٹنگ میں شامل نہیں ہوگی شیو سینا

ممبئی: شیو سینا کے مرکزی وزیر اروند ساونت کے استعفی کے بعد پارٹی نے آج کہا کہ پارلیمنٹ اجلاس سے قبل کل اتوار کو نئی دہلی میں ہونے والی این ڈی اے کی میٹنگ میں شیو سینا کے ممبران پارلیمنٹ شرکت نہیں کریں گے۔ پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ سنجے راوت نے…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر میں سرکار بنانے پر بی جے پی کا یقین ایم ایل اے کی خرید و فروخت کی طرف  اشارہ کرتا ہے:…

نئی دہلی: شیوسینا نے سنیچر کو الزام  لگایا کہ شروعات میں سرکار بنانے سے پیچھے ہٹنے کے بعدبی جے پی  اب مہاراشٹر میں سرکاربنانے  کا بھروسہ جتا رہی ہے اور صدر راج  کی آڑ میں ایم ایل اے  کی خریدو فروخت کرنے کی اس کی منشا صاف دکھائی دے رہی ہے۔…
مزید پڑھیں...

سری لنکا: صدارتی الیکشن سے قبل مسلم ووٹروں کی بس پر مسلح لوگوں نے کیا حملہ

سری لنکا میں صدارتی انتخابات  سے ٹھیک پہلے مسلم ووٹروں پر کچھ نامعلوم بندوق برداروں کے ذریعہ حملہ کیے جانے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اقلیتی مسلم ووٹرس کو لے کر جا رہی ایک بس پر بندوق برداروں نے حملہ کر دیا۔ پولس کا اس…
مزید پڑھیں...

معیشت بہتر، لوگ شادیاں کررہے ہیں

نئی دہلی 15 نومبر: مرکزی وزیر سریش انگڈی نے معاشی صورت حال کے بارے میں اپوزیشن کی تنقیدوں کو مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیاکہ ایئرپورٹس اور ٹرینیں عوام سے کھچا کھچ بھرے پڑے ہیں۔ جابجا لوگوں کی شادیاں ہورہی ہیں جس سے اشارے ملتے ہیں کہ ملک کی…
مزید پڑھیں...

ہندوستانی فوج کے خلاف مبینہ ٹویٹ ،شہلا رشید کو بڑی راحت حاصل

نئی دہلی  ہندوستانی فوج کے خلاف مبینہ ٹویٹ کرنے کے معاملہ میں عدالت نے دہلی پولیس کو شہلا رشید کو گرفتار کرنے کی صورت میں 10 دن پہلے گرفتاری نوٹس جاری کرنے کی ہدایت دی ہے۔جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی سابق طالبہ اور لیڈر شہلا رشید کو دہلی کی…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر کے گورنربی جے پی کی کٹھ پتلی: کانگریس

کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ مہاراشٹر میں حکومت سازی کے معاملے میں گورنر بھگت سنگھ کوشیاری آئینی قدروں پر عمل کرنے کے بجائے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی کٹھ پتلی بن کر کام کر رہے ہیں۔ کانگریس میڈیا سیل کے انچارج رندیپ سنگھ سرجےوالا نے…
مزید پڑھیں...

عمران حکومت نے دی نواز شریف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت

پاکستان: کابینہ کے طویل اجلاس کے بعد وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے یہ فیصلہ ''انسانی بنیادوں‘‘ پر کیا اور تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد نواز شریف علاج کی غرض سے باہر جا سکتے ہیں۔ مسلم لیگ…
مزید پڑھیں...

مقررہ وقت سے پہلے ہی مہاراشٹر میں صدر راج نافذ

نئی دہلی، نومبر 12 : حکومت بنانے کے لیے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کو دی گئی میعاد کے آخری وقت رات 8 بجے سے قبل ہی مہاراشٹرا میں صدر راج نافذ کر دیا گیا۔ یہ فیصلہ مہاراشٹرا کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کے ذریعے صدر رام ناتھ کووند کو…
مزید پڑھیں...