آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

راہل گاندھی نے کوویڈ-19 سے بہتر طور پر لڑنے کے حکومت کے دعوؤں پر سوال اٹھائے

نئی دہلی، 13 جولائی: کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے ایک گراف شیئر کرتے ہوئے کوویڈ-19 سے لڑنے کے حکومتی دعوؤں پر سوال اٹھائے، جس میں دعوی کیا گیا تھا کہ وائرس کے خلاف جنگ میں ہندوستان ’’اچھی پوزیشن‘‘ میں ہے۔ واضح رہے کہ مرکزی وزیر داخلہ…
مزید پڑھیں...

یوپی کے وزیراعلیٰ کے ‘انکاؤنٹر راج’ میں صرف ایک ہی چیز کا قتل ہو ہے، اور وہ ہے انصاف:…

کولکاتا، جولائی 12: ٹی ایم سی کی سینئر رہنما اور ممبر پارلیمنٹ مہواموئترا نے جمعہ کے روز گینگسٹر وکاس دوبے کے انکاؤنٹر کو لے اتر پردیش حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’’وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے ’انکاؤنٹر راج‘ صرف انصاف کا ہی قتل ہوا…
مزید پڑھیں...

راجستھان میں جاری سیاسی بحران کے درمیان سچن پائلٹ اپنے حامی ممبران اسمبلی کے ساتھ دہلی پہنچے،…

نئی دہلی، جولائی 12: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق راجستھان کے نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ اپنے کچھ وفادار ممبران اسمبلی کے ساتھ دہلی آ گئے ہیں اور پارٹی قیادت سے حکومت میں بڑھتے ہوئے بحران کے بارے میں بات کر سکتے ہیں واضح رہے کہ وزیر اعلی…
مزید پڑھیں...

کشمیر میں علاحدگی پسند رہنما اشرف سحرائی کو حراست میں لیا گیا، پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا جائے…

سرینگر، جولائی 12: جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ دل باغ سنگھ نے اتوار کے روز بتایا کہ علاحدگی پسند حریت رہنما اشرف سحرائی اور کالعدم جماعت اسلامی کے کچھ ارکان کو حراست میں لیا گیا ہے اور ان پر سخت پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیے جانے کا…
مزید پڑھیں...

بی جے پی پھر راجستھان میں اشوک گہلوت حکومت کو گرانے کی کوشش کر رہی ہے، کانگریس کے 20 سے زیادہ ممبران…

جے پور، جولائی 11: جمعہ کی رات دیر گئے راجستھان میں کانگریس کے 20 سے زیادہ ممبران اسمبلی نے الزام لگایا کہ بی جے پی ریاست میں اشوک گہلوت حکومت کو پلٹنے کے لیے انھیں ’’لالچ‘‘ دینے کی کوشش کر رہی ہے اور بھگوا پارٹی کی اعلی قیادت اس ’’سازش‘‘…
مزید پڑھیں...

یہ کوویڈ-19سے لڑنے کا وقت ہے، بہار انتخابات کا نہیں، پرشانت کشور نے نتیش کمار پر سادھا نشانہ

پٹنہ، جولائی 11: انتخابی حکمت عملی کے ماہر پرشات کشور نے آج بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ وقت انتخابات کا نہیں ہے، بلکہ کورونا وائرس سے لڑنے کا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ انھیں اسمبلی انتخابات کرانے کے لیے ’’جلدی‘‘…
مزید پڑھیں...

بی جے پی نے اعلیٰ پارلیمانی کمیٹی کو پی ایم کیئرس فنڈ اور کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومت کے…

نئی دہلی، جولائی 11: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی یا پی اے سی، جو کہ ایک بہت ہی اہم پارلیمانی پینل ہے اور آڈیٹر جنرل کی اہم رپورٹس کی جانچ پڑتال کرتا ہے اور ماضی میں 2 جی اسپیکٹرم اسکینڈل جیسے معاملات اٹھاچکا ہے، جمعہ کے روز کوویڈ 19 وبائی مرض یا…
مزید پڑھیں...

نیپال نے مبینہ طور پر ’’قومی جذبات مجروح کرنے‘‘ کے الزام میں نجی ہندوستانی نیوز چینلز کی نشریات…

نئی دہلی، جولائی 10: پی ٹی آئی کے مطابق نیپال کی حکومت نے جمعرات کے روز تمام نجی ہندوستانی نیوز چینلز پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ چینلز ملک کے قومی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والا مواد نشر کررہے ہیں۔ صرف سرکاری براڈکاسٹر…
مزید پڑھیں...

وکاس دوبے انکاؤنٹر: اکھلیش یادو نے کہا ’’کار نہیں پلٹی، سرکار پلٹنے سے بچ گئی‘‘

لکھنؤ، جولائی 10: اترپردیش کے خوفناک مجرم وکاس دوبے کے اچانک انکاؤنٹر کی خبر کے بارے میں سوالات اٹھنا شروع ہوگئے ہیں۔ یوپی کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ریاست کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت پر اس انکاؤنٹر کا الزام لگایا ہے۔ انکاؤنٹر کی خبر…
مزید پڑھیں...

وزارت داخلہ نے گاندھی خاندان کے تین ’’ٹرسٹ‘‘ خلاف تحقیقات کو مربوط کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی

نئی دہلی، جولائی 8: وزارت داخلہ نے راجیو گاندھی فاؤنڈیشن کے ذریعہ قانون کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کو مربوط کرنے کے لیے ایک بین وزارتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ 26 جون کو بھارتیہ جنتا پارٹی نے کانگریس پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ فاؤنڈیشن کے لیے نئی…
مزید پڑھیں...