آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

بہار میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے الیکشن کمیشن پر زور دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ ریاستی…

نئی دہلی، جولائی 17: بہار میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے الیکشن کمیشن سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ریاستی اسمبلی انتخابات کو کورونا وائرس کا ’’سپر اسپریڈر‘‘ (تیزی سے پھیلانے والا) ایونٹ نہ بننے دیں۔ کانگریس، راشٹریہ جنتا دل، کمیونسٹ…
مزید پڑھیں...

کانگریس نے مرکزی وزیر شیکھاوت کے خلاف ایف آئی آر کی مانگ کی، ممبران اسمبلی کی خرید و فروخت کے الزام…

نئی دہلی، 17 جولائی: راجستھان کانگریس نے ریاست میں جاری سیاسی بحران کے دوران اشوک گہلوت حکومت کو گرانے کی کوشش کے لیے اپنے ہی دو قانون سازوں اور مرکزی وزیر گجندر شیکھاوت پر ممبران اسمبلی کی خرید و فروخت کا الزام عائد کرتے ہوئے کچھ آڈیو…
مزید پڑھیں...

راجستھان سیاسی بحران: سچن پائلٹ اور کانگریس کے دیگر باغی اراکین اسمبلی نااہلی کے نوٹس کے خلاف ہائی…

جے پور، جولائی 16: راجستھان کے سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ اور کانگریس کے باغی اراکین اسمبلی نے اسمبلی اسپیکر سی پی جوشی کی ذریعے اشوک گہلوت حکومت کی جانب سے نااہلی کے مطالبے کے بعد جاری کردہ نوٹس کو چیلنج کرنے کے لیے ہائی کورٹ کا رخ کیا…
مزید پڑھیں...

ریاستی وزیر کے بیٹے کو قانون کی خلاف ورزی پر پکڑنے والی گجرات کی خاتون پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ…

سورت، 16 جولائی: خاتون پولیس کانسٹیبل سنیتا یادو، جنھوں نے ایک ریاستی وزیر کے بیٹے کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر روکا تھا، نے دعوی کیا کہ انھوں نے ملازمت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سنیتا یادو، جنھیں ویزر کے بیٹے کے خلاف مناسب کارروائی کے لیے…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: بہار میں بی جے پی کے ریاستی صدر سمیت کئی رہنما متاثر، حزبِ اختلاف کے رہنما تیجسوی یادو…

پٹنہ، جولائی 15: بہار میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے قائدین پر کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ آج بہار بی جے پی کے ریاستی صدر ڈاکٹر سنجے جیسوال کو بھی کورونا مثبت پایا گیا ہے اور ان کے اہل خانہ کے کچھ دوسرے افراد کے بھی متاثر ہونے کی اطلاع ہے۔ بی…
مزید پڑھیں...

میں نے بھگوا پارٹی کو شکست دینے کے لیے سخت محنت کی ہے، میں بی جے پی میں شامل نہیں ہو رہا: سچن پائلٹ

نئی دہلی، جولائی 15: جہاں ایک طرف بی جے پی کے کچھ نیتا یہ کہہ رہے ہیں کہ ’’سچن کا پارٹی میں خیر مقدم ہے‘‘ اور کچھ دوسرے لوگ یہ دعویٰ کر رہے ہیں بی جے پی اشوک گہلوت حکومت کو ’’گرانے کے تمام ذرائع‘‘ پر غور کرے گی۔ اس دوران سچن پائلٹ نے آج…
مزید پڑھیں...

راجستھان سیاسی بحران: بی جے پی کا کہنا ہے کہ اگر سچن پائلٹ پارٹی میں شامل ہونا چاہیں تو ان کا…

نئی دہلی، جولائی 14: بی جے پی کے نائب صدر اوم پرکاش ماتھر نے آج کہا کہ راجستھان کے نائب وزیر اعلی اور ریاستی کانگریس صدر کے عہدے سے برطرف کیے جانے والے سچن پائلٹ اگر پارٹی میں شامل ہونا چاہیں تو ان کا خیرمقدم ہے۔ راجستھان سے تعلق رکھنے…
مزید پڑھیں...

راجستھان سیاسی بحران: سچن پائلٹ کو نائب وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹایا گیا، کانگریس کے ریاستی صدر کا…

نئی دہلی، 14 جولائی: کانگریس نے راجستھان کانگریس کے باغی رہنما سچن پائلٹ کو نائب وزیر اعلی کے ساتھ ساتھ ریاستی پارٹی کے صدر کے عہدے سے بھی برخاست کر دیا۔ وزیر تعلیم گووند سنگھ دوسترا کو پارٹی کا نیا ریاستی صدر بنایا گیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت…
مزید پڑھیں...

راجستھان سیاسی بحران: کانگریس نے سچن پائلٹ سے واپس آنے اور بات چیت کے ذریعے مسئلے حل کرنے کی اپیل…

نئی دہلی، جولائی 13: راجستھان میں جاری سیاسی بحران کے دوران تقریباً 100 اراکین اسمبلی کیے ذریعے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کی حمایت کے وعدے کے ذریعے طاقت کا مظاہر کرنے کے بعد پارٹی نے سچن پائلٹ سے واپس لوٹ آنے اور بات چیت کے ذریعے مسائل کو حل…
مزید پڑھیں...

گجرات کی ایک خاتون کانسٹیبل کا کرفیو کی خلاف ورزی کے لیے ریاستی وزیر کے بیٹے اور دوستوں کو گرفتار…

سورت، 13 جولائی: سورت میں گجرات کے ایک وزیر کے بیٹے اور اس کے دو دوستوں کو مبینہ طور پر لاک ڈاؤن اور نائٹ کرفیو کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں گرفتار کرنے کے کچھ ہی گھنٹوں بعد ایک خاتون کانسٹیبل سنیتا یادو کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں...