آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

’’رام مندر کی تعمیر پورے خطے کی معیشت کو بلندی پر لے جائے گی‘‘، ’’بھومی پوجن‘‘ کے بعد وزیر اعظم مودی…

ایودھیا، 5 اگست: ’’صدیوں کا انتظار ختم ہوچکا ہے اور ہندوستان ایودھیا میں سنہرا باب تخلیق کررہا ہے۔‘‘ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم نریندر مودی نے آج رام مندر کا ’’بھومی پوجن‘‘ کرنے کے بعد کہا۔ ’’جے سیا رام‘‘ کے نعرے کے ساتھ اپنی تقریر کا…
مزید پڑھیں...

راجستھان سیاسی بحران: ہائی کورٹ نے کانگریس میں بی ایس پی کے قانون سازوں کے انضمام کے خلاف درخواست پر…

جے پور، اگست 5: اے این آئی کی خبر کے مطابق راجستھان ہائی کورٹ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما مدن دلاور کی درخواست پر گذشتہ سال ستمبر میں بہوجن سماج پارٹی کے چھ ممبران اسمبلی کو کانگریس میں ضم کرنے کے خلاف اسمبلی اسپیکر سی پی جوشی کو نوٹس…
مزید پڑھیں...

رام مندر بھومی پوجن سے پہلے بی جے پی رہنما وجے گویل نے دہلی میں بابر روڈ کے نشان پر بلیک کراس چسپاں…

نئی دہلی، اگست 5: دی انڈین ایکسپریس کے مطابق دہلی بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما وجے گویل نے ایودھیا میں رام مندر کی سنگ بنیاد کی تقریب سے قبل منگل کو قومی دارالحکومت میں بابر روڈ سڑک کے نشان پر کٹ کا نشان لگایا۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ مرکز…
مزید پڑھیں...

پاکستان کے وزیر اعظم نے ملک کے نئے سیاسی نقشے کی نقاب کشائی کی، جس میں پورا کشمیر اور گجرات کا…

نئی دہلی، اگست 4: ہندوستان کے ذریعے دفعہ 370 کو منسوخ کرنے کی پہلی برسی سے ایک دن پہلے، جس نے جموں و کشمیر کو اپنی خصوصی حیثیت سے محروم کردیا، پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے منگل کو پاکستان کے ایک نئے نقشے کی نقاب کشائی کی، جس میں پورا…
مزید پڑھیں...

دہلی فسادات: پروفیسر اپوروانند سے پوچھ تاچھ، فون تفتیش کے لیے ضبط

نئی دہلی، اگست 4: رواں سال فروری میں ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کے سلسلے میں پولیس نے دہلی یونی ورسٹی کے پروفیسر اپوروا نند سے پیر کے روز پوچھ تاچھ کی۔ پروفیسر نے بتایا کہ تفتیش کے لیے ان کا فون بھی ضبط کر لیا گیا ہے اور انھوں نے پولیس کے…
مزید پڑھیں...

بی سی سی آئی کے ذریعے آئی پی ایل کے لیے چینی اسپانسرز برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد حزب اختلاف نے بی…

نئی دہلی، اگست 3: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کی گورننگ کونسل کے ذریعے 19 ستمبر سے 10 نومبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کے لیے چینی اسپانسرز کو برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد اتوار کے روز حزب…
مزید پڑھیں...

نئی تعلیمی پالیسی آر ایس ایس کے نظریہ کو فروغ دیتی ہے: اکھلیش یادو

اتر پردیش، جولائی 31: سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ مرکز کی جانب سے اعلان کی گئی نئی تعلیمی پالیسی کا مقصد راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے نظریہ کو عام کرنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اب آر ایس ایس کے ایجنڈے کے مطابق نئی نسلوں کو…
مزید پڑھیں...

رام کی والدہ کے مندر کی تعمیر اگست کے تیسرے ہفتے میں شروع ہوگی: وزیر اعلی چھتیس گڑھ

چھتیس گڑھ، جولائی 30: وزیر اعلی بھوپش بگھیل نے رائے پور میں ہندو دیوتا رام کی ماں کوشلیہ کے قدیم مندر کی توسیع کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعلی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ مندر کی تعمیر کا کام اگست کے تیسرے ہفتے سے شروع ہوگا۔ یہ اعلان 5 اگست کو…
مزید پڑھیں...

کرناٹک حکومت نے سماجی سائنس کی نصابی کتب سے ٹیپو سلطان اور حیدر علی سمیت کچھ ابواب چھوڑنے کے فیصلے…

بنگلور، 30 جولائی: کرناٹک حکومت نے اسلام، عیسائیت، ٹیپو سلطان اور ان کے والد حیدر علی سے متعلق کچھ ابواب کو سوشل سائنس کی نصابی کتب سے ہٹانے کی متنازعہ تجویز پر فی الوقت روک لگا دی ہے۔ وبائی مرض کی وجہ سے پیدا ہونے والے تعلیمی خلل کا حوالہ…
مزید پڑھیں...

راجستھان سیاسی بحران: کانگریس کے رہنما احمد پیٹل کا کہنا ہے کہ گورنر ایک ’’خطرناک نظیر‘‘ قائم کر رہے…

نئی دہلی، 29 جولائی: راجستھان کے گورنر اور اشوک گہلوت حکومت کے مابین اسمبلی کے خصوصی اجلاس کے انعقاد پر جاری تنازعہ کے درمیان کانگریس کے سینئر رہنما احمد پٹیل نے کہا کہ گورنر کا یہ قدم ایک ’’خطرناک نظیر‘‘ قائم کرسکتا ہے۔ راجستھان کے گورنر…
مزید پڑھیں...