آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
سیاست
جموں و کشمیر: شاہ فیصل نے اپنی پارٹی صدر کے عہدے سے استعفیٰ دیا، کہا کہ سیاست جاری رکھنے کی حالت میں…
سرینگر، اگست 10: بیوروکریٹ سے سیاستدان بنے شاہ فیصل جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ کے صدر کے عہدے سے سبکدوش ہو گئے
فیصل فی الحال سری نگر میں نظر بند ہیں۔
پارٹ کے ایک بیان کے مطابق فیصل نے کہا کہ وہ سیاسی سرگرمیاں جاری رکھنے کی پوزیشن میں نہیں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام میں سی اے اے مخالف مظاہرے اسمبلی انتخابات سے قبل ایک نئی سیاسی جماعت کو جنم دے سکتے ہیں
گوہاٹی، اگست 9: آسام میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف جاری احتجاج اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل ایک نئی علاقائی سیاسی جماعت کو جنم دے سکتا ہے۔
با اثر آل آسام اسٹوڈنٹس یونین (اے اے ایس یو) کے سینئر رہنماؤں کا ایک گروپ،…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جھارکھنڈ کے وزیر اعلی نے بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ کے خلاف 100 کروڑ روپے کے ہتک عزت کا مقدمہ درج کیا
رانچی، اگست 8: جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین نے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر نشیکانت دوبے کے خلاف سوشل میڈیا کے ذریعے ان کی شخصیت کو مجروح کرنے کے الزام میں رانچی سول کورٹ میں 100 کروڑ روپے کے ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔
مسٹر دوبے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لداخ جھڑپ: وزارت دفاع کی ویب سائٹ سے مئی میں چینی مداخلت کو قبول کرنے والی دستاویز ہٹائی گئی
نئی دہلی، اگست 6: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق وزارت دفاع نے اپنی ویب سائٹ سے مئی میں مشرقی لداخ میں ہندوستانی سرزمین میں چینی مداخلت کا اعتراف کرنے والی ایک دستاویز ہٹا دی ہے۔
مذکورہ دستاویز پہلی بار منگل کو وزارت دفاع کی ویب سائٹ کے نیوز…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رام مندر سے متعلق پرینکا گاندھی کے تبصرے پر پنارائی وجین نے کہا کہ ’’حیرت کی بات نہیں، کانگریس ہمیشہ…
کیرالہ، اگست 6: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے بدھ کے روز کہا کہ انھیں ایودھیا میں رام مندر کے بارے میں کانگریس کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کے بیان سے حیرت نہیں ہوئی ہے، کیوں کہ پارٹی نے ہمیشہ سیکولرزم کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریہ کا کہنا ہے کہ ہندوؤں کا ریاستی طاقت پر کنٹرول رکھنا ’’بالکل…
بنگلور، اگست 6: جنوبی بنگلور سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریہ نے 5 اگست کو ٹویٹ کر کے کہا کہ دھرم کی بقا کے لیے ’’ہندوؤں کے ذریعہ ریاستی طاقت کا کنٹرول بالکل ضروری ہے۔‘‘
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نے یہ بھی لکھا کہ ہندوؤں نے پہلے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جی سی مرمو نے استعفیٰ دیا، منوج سنہا ان کی جگہ لیں گے
سرینگر، اگست 6: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو نے بدھ کے روز استعفیٰ دے دیا۔ ان کی جگہ ہندوستانی انتظامی خدمات کے افسر منوج سنہا اب یہ عہدہ سنبھالیں گے۔
سنہا نے نیوز 18 کو بتایا ’’میں آج کشمیر جاؤں گا، یہ ایک بڑی ذمہ داری…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دفعہ 370 کی منسوخی غیر قانونی اور ناقابلِ تسلیم: چینی وزارت خارجہ
بیجنگ، اگست 5: آرٹیکل 370 کی منسوخی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر چین نے جموں و کشمیر میں ’’کسی بھی یک طرفہ تبدیلی‘‘ کو غیر قانونی اور ناقابلِ تسلیم قرار دیتے ہوئے اس اقدام کی مخالفت کو دہرایا۔
چین کی وزارت خارجہ کے بیان میں برسی کے موقع پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رام مندر کے سنگ بنیاد کی تقریب ہندوستان کی معاشرتی ہم آہنگی کا مظہر: صدر جمہوریہ
نئی دہلی، اگست 5: صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے آج کہا کہ اتر پردیش کے ایودھیا میں رام مندر کا سنگ بنیاد رکھنا ہندوستان کی معاشرتی ہم آہنگی اور لوگوں کے جوش و جذبے کی علامت ہے۔
انھوں نے کہا کہ یہ ’’رام راجیہ‘‘ اور جدید ہندوستان کی نشانی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رام اعلی انسانی اقدار کے نمائندہ ہیں، ناانصافی کے نہیں: راہل گاندھی
نئی دہلی، 5 اگست: کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے بدھ کے روز کہا کہ رام اعلی انسانی اقدار کی نمائندگی کرتے ہیں اور وہ کبھی بھی ظلم، نفرت یا ناانصافی کے نمائندہ نہیں ہوسکتے۔
سابق کانگریس صدر کا رد عمل وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے ایودھیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...