آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
سیاست
ایم سی ڈی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی شاندار جیت، بی جے پی کو شرمناک شکست کا سامنا
نئی دہلی: دہلی میں برسراقتدار جماعت عام آدمی پارٹی (اے اے پی)نے میونسپل کارپوریشن آف دہلی (ایم سی ڈی)کے 250 وارڈوں میں سے 134 پر کامیابی حاصل کرکے شاندار جیت درج کی ہے اور اکثریت کا ہندسہ بہت آسانی کے ساتھ عبور کر لیا ہے۔ اس جیت کے ساتھ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کھٹولی ضمنی انتخابات میں مسلمانوں کو ووٹ ڈالنے سے روکا جا رہا ہے، سماج وادی پارٹی کا الزام
سماج وادی پارٹی نے پیر کو الزام لگایا کہ اتر پردیش کے کھٹولی میں پولیس، حلقے میں ضمنی انتخابات کے دوران مسلم ووٹروں کے آدھار کارڈ چیک کرنے کے بعد انھیں پولنگ بوتھ سے واپس بھیج رہی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گجرات اسمبلی انتخابات: دوسرے مرحلے میں 58.70 فیصد ووٹ ڈالے گئے
گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پیر کو 58.70 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔ اس مرحلے میں 14 اضلاع کی 93 سیٹیں شامل ہیں، بشمول احمد آباد اور وڈودرا، شمالی اور وسطی علاقوں کے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کانگریس نے بھارت جوڑو یاترا کے اختتام کے بعد ’’ہاتھ سے ہاتھ جوڑو‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان کیا
کانگریس نے اتوار کو اعلان کیا کہ وہ 26 جنوری کو ’’ہاتھ سے ہاتھ جوڑو ابھیان‘‘ کے نام سے دو ماہ کی ملک گیر مہم شروع کرے گی۔ یہ مہم اس کی جاری بھارت جوڑو یاترا کے اختتام کے بعد شروع ہوگی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وہ کانگریس لیڈر جو اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کر سکتے ہیں انھیں دوسروں کے لیے راستہ بنانا چاہیے:…
کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے اتوار کو کہا کہ پارٹی میں جو لوگ اپنی ذمہ داریاں نبھانے سے قاصر ہیں انھیں دوسروں کے لیے راستہ بنانا چاہیے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سرحد پر چین کی مستقل مداخلت، مودی کی خاموشی تشویشناک: کانگریس
کانگریس نے کہا کہ چینی فوج ہندوستانی علاقے کے اندر مستقل شیلٹر بنا کر ملک کی سالمیت کو چیلنج کر رہی ہے، لیکن وزیر اعظم نریندر مودی اس معاملے پر خاموش ہیں اور ان کی خاموشی تشویشناک ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مالیگاؤں بم دھماکہ کیس: سادھوی پرگیہ سمیت دیگر ملزمین نے ڈسچارج عرضداشت واپس لے لی
نئی دہلی: مالیگاؤں میں 2008میں ہونے والے خوفناک بم دھماکہ کےمعاملے کے کلیدی ملزمین سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر، کرنل پروہت اور سمیر کلکرنی کی جانب سے داخل مقدمہ سے خلاصی (ڈسچارج)کی عرضداشت پر آج ممبئی ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ کے روبرو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گجرات اسمبلی کی 89 نشستوں کے لیے پہلے مرحلے کی پولنگ ختم
نئی دہلی: گجرات اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلہ میں ہوئی ووٹنگ کا حتمی نتیجہ آ چکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پہلے مرحلہ میں سوراشٹر، کچھ اور جنوبی گجرات کی 89 اسمبلی سیٹوں پر یکم دسمبر کو ہوئی ووٹنگ میں مجموعی طور پر 63.31 فیصد ووٹرس نے حق رائے دہی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نامور صحافی رویش کمار این ڈی ٹی وی سے مستعفی
مشہورو معروف اوربےباک صحافی رویش کمارنےمعتبر نیوز چینل این ڈی ٹی وی انڈیا کےسینئرایگزیکیوٹواایڈیٹرکے عہدےسےاستعفیٰ دےدیاہے،نیوز چینل نےایک اندرونی ای میل میں اس تعلق سے اپنے تمام ملازمین کومطلع کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آج سے بھارت کی جی 20 کی صدارت کا آغاز
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنے آرٹیکل میں لکھا ہے کہ مجموعی اقتصادی استحکام کو یقینی بنانے، بین الاقوامی ٹیکسیشن کے نظام کو معقول تر بنانے، ممالک پر عائد قرض کے بوجھ سے انہیں راحت بہم پہنچانے کے معاملے میں - سابقہ جی 20 کی 17 صدارتوں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...