آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
سیاست
الیکشن کمیشن نے اسمبلی انتخابات سے قبل ریلیوں پر پابندی میں نرمی کی، روڈ شوز پر پابندی جاری رہے گی
الیکشن کمیشن نے اتوار کو قریب ہی انتخاب سے گزرنے والی ریاستوں میں سیاسی ریلیوں اور انڈور اور آؤٹ ڈور میٹنگز پر پابندیوں میں نرمی کی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی اسمبلی انتخابات: قبل از وقت ریٹائرمنٹ ہونے والے ای ڈی کے جوائنٹ ڈائریکٹر کو ایک دن بعد ہی بی جے…
بھارتیہ جنتا پارٹی نے منگل کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے سابق جوائنٹ ڈائریکٹر راجیشور سنگھ کو اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا۔ معلوم ہو کہ وہ ایک دن قبل ہی اپنی سروس سے رضاکارانہ طور پر سبک دوش…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پیگاسس: اپوزیشن کے ذریعے پارلیمنٹ میں بحث کے مطالبے پر مرکز نے کہا کہ معاملہ عدالت میں زیرِ سماعت ہے
پیر کے روز منعقدہ کل جماعتی اجلاس کے بارے میں ایک پریس ریلیز کے مطابق پیگاسس تنازعے پر بحث کرانے کے اپوزیشن جماعتوں کے مطالبے پر مرکزی پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے کہا کہ یہ معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تبدیلیِ مذہب مخالف قانون بنایا جانا چاہیے: اروند کیجریوال
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ہفتہ کے روز پنجاب کے جالندھر شہر میں ایک انتخابی ریلی میں تبدیلیِ مذہب مخالف قانون کی وکالت کی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’پہلے 700 کسانوں کے خاندانوں کو مدعو کریں‘‘: آر ایل ڈی کے سربراہ جینت چودھری نے بی جے پی کے اتحاد…
راشٹریہ لوک دل کے سربراہ جینت چودھری نے بدھ کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کرنے کی دعوت کو مسترد کر دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یو پی الیکشن : مسلمان ووٹرز اس بار کس جانب رخ کریں گے؟
افروز عالم ساحل
یو پی میں انتخابی بگل بج چکا ہے۔ پہلے مرحلے میں گیارہ اضلاع کی 58 نشستوں پر دس فروری کو ووٹ ڈالیں جائیں گے۔ اب جبکہ تمام سیاسی پارٹیاں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہیں، طاقت کے تمام عوامل میں ایک بڑا عامل مسلم ووٹوں کو بھی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آئی اے ایس رولز: کیرالہ اور تمل ناڈو کے وزرائے اعلیٰ نے مودی کو خط لکھا، کہا کہ ترامیم سے وفاقی…
تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن اور ان کے کیرالہ کے ہم منصب پنارائی وجین نے اتوار کو وزیر اعظم کو خط لکھ کر انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (کیڈر) ڈیپوٹیشن قوانین میں مجوزہ تبدیلیوں پر اعتراض کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’بطور منی پوری میں چاہتا ہوں کہ اے ایف ایس پی اے کو منسوخ کیا جائے‘‘: وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ
منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ نے اتوار کے روز کہا کہ وہ اور ریاست کے لوگ آرمڈ فورسز اسپیشل پاور ایکٹ (اے ایف ایس پی اے) کی معطلی چاہتے ہیں۔ تاہم پی ٹی آئی کے مطابق بی جے پی رہنما نے مزید کہا کہ قومی سلامتی اب بھی اولین ترجیح ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حالات معمول پر آنے کے بعد جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ واپس دے دیا جائے گا: امت شاہ
ٹائمز آف انڈیا کی خبر کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتہ کو کہا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں حالات معمول پر آنے کے بعد مرکز جموں اور کشمیر کی ریاست کا درجہ بحال کر دے گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ای ڈی پنجاب انتخابات سے پہلے عام آدمی پارٹی کے لیڈر ستیندر جین کو گرفتار کر سکتی ہے، اروند کیجریوال…
عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال نے اتوار کو دعویٰ کیا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ پنجاب میں اسمبلی انتخابات سے قبل دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کو گرفتار کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہی۔ 20 فروری کو ہونے والے آئندہ انتخابات میں عام آدمی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...