آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سرکاری سر پرستی میں ملک گیر سطح پر رام مندر تقریبات کا انعقاد دستور کے خلاف

نئی دہلی،05 جنوری:۔اتر پردیش کے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہے ۔آئندہ 22 جنوری کو رام مندر میں پران پرتشٹھا کے پیش نظر بڑے پیمانے پر تیاریاں کی جا رہی  ہیں ۔مرکزی حکومت،یوپی حکومت اور ایودھیا انتظامیہ رام مندر سے متعلق…
مزید پڑھیں...

متھرا شاہی عید گاہ کو کرشنا جنم بھومی قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ سے مسترد

نئی دہلی،05جنوری:۔ متھر میں شاہی عید گاہ اور شری کرشنا جنم بھومی معاملے میں آج سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سنایا ہے ۔ سپریم کورٹ نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کے آثار قدیمہ کے سروے اور اس جگہ کو شری کرشنا کی جنم بھومی قرار دینے کی درخواست کو…
مزید پڑھیں...

 ’وزیر اعظم مودی کا رام للا کی مورتی اسپرش کرنا مریادا کے خلاف ‘

نئی دہلی ،05 جنوری :۔ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہے ۔پہلی منزل مکمل ہو چکی ہے اور اب رام للا کو 22 جنوری کو مندر میں بٹھائے جانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے ۔یوپی حکومت اور ایودھیا کا پورا انتظامیہ اس تیاری کو عالی…
مزید پڑھیں...

ایودھیا: رام مندر کے ’پران پرتشٹھا‘ کی آڑ میں بی جے پی کی لوک سبھا کی تیاری

نئی دہلی ،05جنوری :۔ ایودھیا میں زیر تعمیر رام مندر کے افتتاح کی تیاری زور و شور سے جاری ہے ۔حکمراں جماعت بی جے پی اور اپوزیشن جماعت کےد رمیان پران پرتشٹھا پروگرام میں شرکت کو لے کر بحث اور مباحثہ بھی عروج پر ہے ۔دریں اثنا بی جے پی نے اس…
مزید پڑھیں...

 مغربی بنگال: انتخابی تشدد معاملے میں گرفتار 13 مسلم نوجوانوں کو سپریم کورٹ سےضمانت

نئی دہلی،05جنوری :۔مغربی بنگال میں دو سال قبل انتخابات کے دوران ہوئے تشدد میں ایک شخص کے قتل کے معاملے میں گرفتار تیرہ مسلم نوجوانوں کا دو سال بعد  سپریم کورٹ  سے ضمانت مل گئی ۔جمعیۃ علمائے ہند کی کوششوں سے یہ ضمانت ممکن ہو سکی ہے ۔اس…
مزید پڑھیں...

مسلم نام سے رام مندر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے دو ہندو نوجوان گرفتار

نئی دہلی ،04 جنوری :۔ایودھیا میں آئندہ 22 جنوری کو رام مندر میں پران پرتشٹھا کی تیاریاں جاری  ہیں دریاں اثنا کچھ شدت پسند ہندو مسلمانوں کو بدنام کرنے اور انہیں پھنسانے کے لئے نئی نئی سازشیں رچ رہے ہیں ۔اطلاع کے مطابق  اترپردیش پولیس کے…
مزید پڑھیں...

شری رام کو ’گوشت خور ‘بتانے پر تنازعہ کے بعد جتیندر اوہاڈ نے مانگی معافی 

ممبئی، 04 جنورینیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما اور سابق وزیر جتیندر اوہاڈ  کے بیان پر اس وقت تنازعہ کھڑا ہو گیا جب انہوں نے گزشتہ روز شری رام کو گوشت خور قرار دیا۔ان کے اس بیان کے بعد ہنگامہ کھڑا ہو گیا ،بی جے پی نے تنقید…
مزید پڑھیں...

اقلیتوں کی زبان ، مذہب اور ثقافت کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری:پروفیسر اشونی کمار

نئی دہلی،4جنوری :بھارت میں اقلیتوں کو مختلف سطح پر چیلنجز کا سامناہے ، اقلیتوں کی مذہبی آزادی ، سماجی اور ثقافتی آزاد ی پرحملے کے واقعات لگاتار سامنے آرہے ہیں ، اس کے علاہ اقلیتوں کو اپنی شناخت کا مسئلہ بھی درپیش ہے۔ انہوں نے یہ بھی…
مزید پڑھیں...

’بابری مسجد کی طرح ہم کاشی  اور متھرا میں مسجد گرا کر مندر بنائیں گے  ‘

نئی دہلی ،شیوموگا،03جنوری :۔لوک سبھا انتخابات اور رام مندر کی افتتاح کی تیاریوں کے درمیان بی جے پی رہنماؤں کی اشتعال انگیزی بھی جاری ہے ۔ کرناٹک سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلی کے ایس ایشورپا نے منگل…
مزید پڑھیں...

سنہری باغ مسجد معاملہ: این ڈی ایم سی کو ساٹھ ہزار سے زائد ای میل  موصول

نئی دہلی ،03جنوری :۔راجدھانی دہلی میں واقع سنہری باغ مسجد کے ممکنہ انہدامی کارروائی کے خلاف ہائی کورٹ نے روک لگا دی ہے مگر اس سلسلے میں این ڈی ایم سی کی جانب سے جاری عوامی نوٹس پر عوام کی جانب سے اعتراضات بذریعہ ای میل ارسال کئے جانے کا…
مزید پڑھیں...