آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

لدھیانہ: ناروے میں قرآن کی بےحرمتی کے خلاف زبردست احتجاج

لدھیانہ: حال ہی میں ناروے میں ایک مسلم مخالف تنظیم کی جانب سے قرآن کا نسخہ جلائے جانے کی کوشش کے واقعہ پر دنیا بھر کے مسلمان لگاتار اپنی آواز بلند کر رہے ہیں۔ پنجاب کے لدھیانہ شہر میں بھی جمعہ کے روز مسلم طبقہ نے احتجاج کیا اور اسلام کے…
مزید پڑھیں...

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ یدی یورپا کے خلاف ایف آئی آر درج

بنگلور: الیکشن کمیشن نے گوکک اور کگواڈ میں کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا کی تقاریر کے سلسلے میں ان کے خلاف دو ایف آئی آر درج کروائی ہیں۔ ایڈیشنل چیف الیکٹورل افسر (اخراجات کنٹرولر) پرینکا میری فرانسِس نے جمعہ کو یہاں ایک بیان میں…
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ انتخابات: کئی بوتھوں پر ای وی ایم خراب، دیر سے شروع ہوئی ووٹنگ

جھارکھنڈ اسمبلی الیکشن کے پہلے مرحلہ میں 13 سیٹوں پر آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ ان سیٹوں پر وزیر صحت رام چندر چندرونشی، سابق وزیر برائے دیہی ترقی ددئی دوبے، سابق وزیر صحت بھانو پرتاپ شاہی اور سابق وزیر تعلیم بیدناتھ رام سمیت کئی مشہور ہستیوں…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کو سمن

ناگپور: ناگپور پولس نے جمعرات کو ایک مقامی عدالت کی طرف سے مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کو سمن بھیج دیا۔ دیویندر فڑنویس پر انتخابی حلف نامے میں ان کے خلاف دو فوجداری مقدمات کے بارے میں معلومات چھپانے کا الزام تھا اور عدالت نے…
مزید پڑھیں...

پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے مانگی معافی، کہا میرا بیان غلط طریقے سے پیش کیا گیا

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن پارلیمان پرگیہ ٹھاکر نے ناتھورام گوڈسے کو ’دیش بھکت‘ قرار دینے والے اپنے بیان پر لوک سبھا میں معافی مانگی۔ پرگیہ نے کہا کہ ان کے بیان سے اگر کسی کو تکلیف پہنچی ہے تو وہ معذرت خواہ ہیں۔ اس کے…
مزید پڑھیں...

بابری مسجد معاملے میں نظر ثانی کی درخواست امن میں خلل ڈالنے کی کوشش نہیں بلکہ قانونی مراعات کا…

  نئی دہلی: بابری مسجد تنازعہ کے حوالہ سے سپریم کورٹ کے فیصلہ پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے داخل کی جانے والی نظر ثانی کی عرضی کا مسودہ تیار ہو گیا ہے۔ یہ معلومات جمعیت علماے ہند کے صدر کی طرف سے جاری ایک بیان میں دی گئی۔ پریس…
مزید پڑھیں...

6 دسمبر کو نہیں منایا جائے گا "شوریہ دیوس”: آر ایس ایس

بابری مسجد معاملے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد سے آر ایس ایس بہت احتیاط کے ساتھ آگے بڑھنا چاہتا ہے۔ اسی وجہ سے اس بار 6 دسمبر کو ہونے والے ’شوریہ دیوس‘ (یومِ بہادری) کو منعقد نہیں کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ آر ایس ایس ذرائع کے…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر: ادھو ٹھاکرے نے لیا وزیر اعلیٰ کا حلف

ممبئی: شیوسینا کے سربراہ اور کانگریس، این سی پی اورسینا اتحاد (ایم وی اے) کے لیڈر ادھو ٹھاکرے نے جمعرات کی شام تاریخی شیواجی پارک میں ملک بھر کے علاقائی لیڈروں اور ہزاروں افراد کی موجودگی میں عہدہ اور رازداری کا حلف اٹھایا- گورنربھگت سنگھ…
مزید پڑھیں...

بنگال: ضمنی انتخابات میں ممتا کامیاب، بی جے پی کی شکست فاش

کولکاتا: کالیا گنج اور کھڑکپور صدر اسمبلی حلقے میں ضمنی انتخاب میں کامیابی اور کریم پور اسمبلی حلقے میں بڑے فرق سے سبقت حاصل کرنے کے بعد ممتا بنرجی نے کہا کہ یہ بی جے پی کے تکبر کی شکست ہے۔ انہوں نے کہا کہ این آر سی اور شہری ترمیمی بل کے…
مزید پڑھیں...

پرگیہ ٹھاکر دفاعی امور کی پارلیامانی کمیٹی سے خارج

نئی  دلی: بی جے پی نے لوک سبھا میں اپنی رکن پارلیامان  پر گیہ  ٹھاکر کے متنازعہ  بیان کی مذمت  کرتے ہوئے انھیں دفاعی امورکی پارلیامانی کمیٹی سےہٹائے جانے کی بات کہی ہے۔ بی جے پی کے کارگزار صدر جےپی نڈا نے صحافیوں  سے کہا ’’بی جے پی لوک سبھا…
مزید پڑھیں...