آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
ملک کے تقریباً دوہزار شہروں میں ایک ساتھ شہریت قانون کے خلاف مظاہرہ
نئی دہلی : متنازعہ شہریت ترمیم بل کی لوک سبھا اور راجیہ سبھا سے منظوری کے خلاف جمعہ کو جمعیت علماے ہند کی مختلف یونٹوں کی جانب سے ملک گیر پیمانے پر تقریباً دوہزار شہروں میں احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ جمعیت نے پریس ریلیز جاری کرکے اس کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوستان میں مذہبی اقلیتوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے: امریکہ
شہرت ترمیمی بل کے منظور ہونے پر جہاں ملک بھر میں احتجاج و مظاہروں کا سلسلہ شدت اختیار کر چکا ہے وہیں اب بین الاقوامی سطح پر بھی ہندوستان کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ایک ترجمان نے کہا کہ ہندوستان کو اپنی جمہوری…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
علی گڑھ میں شہریت ترمیم قانون کے خلاف مظاہرہ پر روک، انٹرنیٹ خدمات بند
نئی دہلی: اتر پردیش میں علی گڑھ ضلع انتظامیہ نے شہریت ترمیم بل کےخلاف میئر کی رہنمائی میں منعقد ہونے والے مظاہرہ کی اجازت دینے سے انکارکرتے ہوئےضلع میں انٹرنیٹ خدمات جمعرات کی رات 12 بجے سے جمعہ کی شام 5 بجے تک بند کردی ہیں۔ کلکٹر چندر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شیلانگ میں مظاہرین پر آنسو گیس کے گولوں کا استعمال، امت شاہ نے شمال مشرق کا دورہ کیا رد
نئی دہلی: شہریت ترمیم قانون کی مخالفت میں آسام کے ساتھ ہی شمال مشرق کی دوسری ریاستوں میں بھی مخالفت تیز ہو گئی ہے۔ شیلانگ میں اس قانون کے خلاف مظاہرہ کررہے لوگوں پر پولیس نے جمعہ کو آنسو گیس کے گولوں کااستعمال کیا۔ اس دوران مرکزی وزیر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کیرالہ اور پنجاب کی حکومتوں نے شہریت ترمیمی بل کو نافذ کر نے سے کیا انکار
نئی دہلی: کیرالہ اور پنجاب کی ریاستی حکومتوں نے اپنی اپنی ریاستوں میں شہریت ترمیمی بل کو نافذ کرنے سے منع کر دیا ہے۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے شہریت ترمیمی بل کوہندوستان کی سیکولر فطرت کے خلاف بتاتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حکومت شہریت قانون کے خلاف لوگوں کے جذبات کو کر رہی ہے نظر انداز: کانگریس
نئی دہلی: کانگریس نے جمعرات کے روز کہا کہ شمال مشرق اور خاص کر گوہاٹی میں لوگ شہریت ترمیمی بل کی جم کر مخالفت کر رہے ہیں اور وہ خود اس تحریک میں شامل ہو رہے ہیں لیکن حکومت ان کا غصہ سمجھ نہیں پا رہی ہے۔
کانگریس ترجمان گورو نے جمعرات کے روز…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ادھو ٹھاکرے نے اپنی کابینہ کے وزرا کو سونپے قلم دان
مہاراشٹرمیں میں پندرہ روز بعد وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے آج اپنی کابینہ کے وزرا کو ان کے قلم دان دے دیے ہیں۔ آئندہ ہفتہ 16 دسمبر کو ناگپور میں اسمبلی کا سرمائی اجلاس شروع ہونے والا ہے۔ اس طرح جمعرات کو وزیروں کے محکموں کے سلسلے میں تجسس کا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شہریت ترمیمی قانون: آسام میں احتجاج بے قابو، غیر معینہ کرفیو، انٹرنیٹ خدمات معطل، فوج تعینات
گوہاٹی: آسام میں شہریت ترمیمی بل (سی اے بی) کی مخالفت میں ہو رہے احتجاج کو روکنے اور ریاست کی حالت میں تیزی سے بہتری لانے کے لیے انتظامیہ نے گوہاٹی سمیت مختلف شہروں میں غیر معینہ مدت کا کرفیو لگانے اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کے ساتھ ساتھ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ملک بھر میں جاری سخت مخالفت کے بیچ صدر جمہوریہ نے شہریت ترمیمی بل کو منظوری دی
نئی دہلی: صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے گزشتہ جمعرات کی دیر رات کو شہریت ترمیمی بل 2019 کو اپنی منظوری دے دی جس کے بعد یہ ایک قانون بن گیا ہے۔ ایک آفیشیل نوٹیفیکشن کے مطابق جمعرات کو آفیشیل گزٹ میں شائع ہونے کے ساتھ ہی یہ قانون نافذ ہو گیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’ہم مہذب ریاست کی طرف نہیں بلکہ کرائم اسٹیٹ کی طرف بڑھ رہے ہیں‘‘
ملک میں اگر عورتوں کے ساتھ کرائم کے معاملے بڑھ رہے ہیں تو یہ لا اینڈ آرڈر کی ناکامی ہے۔ اسٹیٹ پولیس اس طرح کے کرائم کو کنٹرول کرنے میں پوری طرح سے ناکام ہے۔ اور کہیں نہ کہیں یہ حکومت کی بھی ناکامی ہے۔ ہم مہذب ریاست کی طرف نہیں بلکہ کرائم…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...