آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

فوجی سربراہ جنرل راوت اپنے کام سے مطلب رکھیں: چدمبرم

کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ پی چدامبرم نے فوجی سربراہ جنرل بپن راوت کی سخت الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے کام سے مطلب رکھیں۔ حال ہی میں جنرل راوت نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پر تشدد مظاہروں پر اس کی قیادت کو…
مزید پڑھیں...

کانگریس کے یوم تاسیس پر ترنگا ریلی کی اجازت نہ دیے جانے پر کارکنان کی بھوک ہڑتال

حیدرآباد: کانگریس کی یوم تاسیس تقریب حیدرآباد میں تلنگانہ کانگریس کے ہیڈ کوارٹرس گاندھی بھون میں بڑے پیمانہ پر منعقد کی گئی۔ اس موقع پر تلنگانہ کانگریس کے صدر اتم کمار ریڈی نے پارٹی پرچم لہرایا اور پارٹی کے لیے خدمات انجام دینے والوں کو یاد…
مزید پڑھیں...

بلندشہر: مسلمانوں نے انتظامیہ کو ادا کیا 6 لاکھ روپے کا ہرجانہ

بلندشہر: بلند شہر کے کچھ مسلمانوں نے انتظامیہ کو سی اے اے، این آر سی مخالف مظاہروں کے دوران ہونے والے عوامی املاک کے نقصان کے لیے ہرجانہ کے طور پر تقریباً سوا چھ لاکھ روپے ادا کیے ہیں۔ مسلمانوں نے احتجاجی مظاہرے کے دوران پھوٹ پڑنے والے تشدد…
مزید پڑھیں...

میرٹھ کے ایس پی کا متعصبانہ رویہ، مظاہرین کو کہا پاکستان چلے جاؤ

نئی دہلی: اتر پردیش کے میرٹھ کے ایک سینئر پولیس افسر کو 20 دسمبر کو شہریت ترمیمی قانون اور مجوزہ این آ رسی کے خلاف مظاہرے کے دوران مقامی باشندوں کو دھمکی دیتے ہوئے اور مظاہرین کو ‘پاکستان چلے جاؤ’ کہتے ہوئے کیمرے میں قید کیا گیا ہے۔ اس دن…
مزید پڑھیں...

مودی این آر سی پر جھوٹ بول سکتے ہیں، لیکن ہمارا مذاق کرنا جرم  ہے:  اروندھتی راے

قلمکاراور سماجی کارکن اروندھتی راے نے 25 دسمبر کو دہلی یونی ورسٹی میں این پی آر کو لےکر دیے اپنے بیان پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں نے وزیر اعظم مودی کے ان جھوٹوں پر ردعمل کے طور پر وہ بیان دیا تھا۔ میں نے کہا تھا کہ جب وہ این پی آر کے…
مزید پڑھیں...

این آر سی کے ساتھ مل کر سی اے اے ہندوستان کے مسلمانوں کے درجے کو کر سکتا ہے متاثر: امریکی رپورٹ

نئی دہلی: کانگریشنل ریسرچ سروس (سی آر ایس) کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان کی نریندر مودی حکومت کے ذریعےشہریت ترمیم قانون (سی اے اے) کو این آر سی کے ساتھ لانے سے ہندوستان میں مسلم اقلیتوں کا درجہ متاثر ہو سکتا ہے۔ 18 دسمبر کو آئی اس…
مزید پڑھیں...

پولیس نے جامعہ کے طلبا کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانے کے ارادے سے حملہ کیا: رپورٹ

نئی دہلی: شہریت قانون کی مخالفت میں دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طالبعلموں کے مظاہرہ کے دوران پولیس کی وحشیانہ کارروائی کولےکر فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کی رپورٹ جاری ہوئی ہے۔پیپلس یونین فار ڈیموکریٹک رائٹس (پی یو ڈی آر)کے چھ ممبروں کی ایک ٹیم نے…
مزید پڑھیں...

تب آزادی کے پروانوں کو بھی ان کے لباس سے جانا جاتا تھا، کپڑوں کی وجہ سے جامعہ کے چار افراد نے گنوائی…

افروز عالم ساحل بات اس وقت کی ہے جب تحریک خلافت جاری تھی۔ مہاتما گاندھی جی ملک کا دورہ کررہے تھے۔ وہ لوگوں سے برطانوی حکومت کے ساتھ عدم تعاون کی اپیل کر رہے تھے۔ ستمبر 1920 میں کلکتہ کانگریس کے خصوصی اجلاس میں گاندھی جی نے یہ تحریک پیش کی…
مزید پڑھیں...

مودی جھوٹے ہیں، گوہاٹی ہائی کورٹ کے حکم پر بنائے تھے میری حکومت نے حراستی کیمپ: ترون گگوئی

نئی دہلی: ملک میں کوئی حراستی کیمپ نہیں ہونے کا بیان دینے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو جھوٹا  قرار دیتے ہوئے سینئر کانگریس رہنما ترون گگوئی نے جمعہ کو دعویٰ کیا کہ بی جے پی حکومت نے آسام کے گوالپاڑا ضلع میں ایک حراستی کیمپ بنانے کے لیے 46…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہرے میں حصہ لینے کی وجہ سے اب ناروے کی شہری کو ہندوستان چھوڑنے کا حکم

بھارت کی جنوبی ریاست کیرالا کے شہر کوچی میں ’’فارنرز ریجنل رجسٹریشن آفس‘‘ (ایف آر آر او) کے ایک اعلیٰ افسر نے تصدیق کی ہے کہ ناروے کی سیاح جین میٹ جانسن کو ویزا ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے بھارت چھوڑنے کے لیے کہا گیا ہے۔ گذشتہ روز…
مزید پڑھیں...