آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ہندوستان معیشت کے ساتھ ساتھ سیاسی طور پر بھی الگ تھلگ پڑ گیا ہے: چدمبرم

نئی دہلی: کانگریس کے معروف رہنما اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت میں کساد بازاری کی وجہ سے ملک نہ صرف اقتصادی طور پر بلکہ سیاسی طور پر بھی الگ تھلگ پڑ گیا ہے اور پوری دنیا پوچھ رہی ہے کہ…
مزید پڑھیں...

فاروق عبداللہ کی نظر بندی میں مزید تین ماہ کا اضافہ

سرینگر: سابق وزیر اعلیٰ اور موجودہ رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی نظر بندی میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 82 سالہ فاروق عبداللہ کی نظربندی میں تین ماہ کی توسیع کی گئی ہے اور وہ اگلے احکامات تک اپنی…
مزید پڑھیں...

آسام: پولیس نے نیوز چینل کے دفتر میں گھس کر کی اہلکاروں سے مار پیٹ

نئی دہلی: آسام کے گوہاٹی میں شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں مظاہروں کے بیچ آسام پولیس نے ریاست کے ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل کے دفتر میں گھس کر اہلکاروں کے ساتھ مارپیٹ کی۔ چینل کے مینجنگ ایڈیٹر پرنیہ باردولوئی کا الزام ہے کہ پولیس جمعرات کی…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون: جاپان کے وزیر اعلی نے ہندوستان کا دورہ رد کیا، امریکہ اور اقوامِ متحدہ نے…

نئی دہلی، دسمبر 14: شہریت ترمیمی قانون کو لے کر ہو رہے مظاہروں کے درمیان جاپان کے وزیر اعظم نے اپنا ہندوستان کا تین روزہ دورہ رد کر دیا ہے۔ وہیں گوہاٹی میں بنگلہ دیش کے اسسٹنٹ ہائی کمشنر کے قافلے پر مبینہ طور پر مظاہرین نے حملہ کیا۔ تاہم  …
مزید پڑھیں...

جنگ آزادی کی طرح لڑنی ہوگی نئے شہریت قانون کے خلاف جنگ: ہرش مندر

نومنظور شہریت قانون 2019 کے خلاف  آج راجدھانی دہلی کے جنتر منتر پر کئی معروف سماجی کارکنوں نے اس قانون کے خلاف اپنی بات رکھی۔ اس احتجاجی مظاہرہ میں سابق آئی اے ایس افسر ہرش مندر بھی موجود تھے۔ انھوں نے وہاں موجود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں...

راہل گاندھی نے ’’ریپ ان انڈیا‘‘ تبصرہ پر معافی مانگنے سے کیا انکار, رام لیلا میدان میں ’’بھارت بچاؤ…

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ’’ریپ ان انڈیا‘‘ والے تبصرے پر بی جے پی کی طرف سے معافی کی مانگ کیے جانے پر دہلی کے رام لیلا  میدان میں کانگریس کی بھارت بچاؤ ریلی میں سنیچر کو کہا کہ ان کا نام ’’راہل ساورکر‘‘ نہیں ہے اور وہ سچ…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون ایک غیر انسانی قانون: ایمنسٹی انڈیا

نئی دہلی: ایمنسٹی انڈیا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے ذریعے منظور کیا گیا شہریت ترمیمی قانون مذہب کی بنیاد پر جانبداری کو جواز عطا کرتا ہے اور صاف طور پر ہندوستانی آئین اورحقوق انسانی کے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کرتا ہے۔…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون: ہندوستان، جاپان دو طرفہ مذاکرہ ملتوی

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی مخالفت میں ہو رہے مظاہروں کے درمیان ہندوستان نے جمعہ کو اعلان کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور جاپان کے وزیراعظم  شنزو آبے کے درمیان ہونے والی سالانہ چوٹی کانفرنس ملتوی ہو گئی ہے۔ یہ چوٹی مذاکرہ…
مزید پڑھیں...

اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ سمیت کئی ملکوں نے ہندوستان میں موجود اپنےشہریوں  کے لیے ہدایات جاری کیں

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون کو لے کر نارتھ ایسٹ  میں بگڑے حالات کو دیکھتے ہوئے امریکہ، فرانس، برطانیہ، اسرائیل، سنگاپور اور کینیڈا سمیت کئی ملکوں  نے اپنے شہریوں کے لیے سفری ہدایات جاری کیے ہیں۔ ان ملکوں  نے کہا ہے کہ اگر انہیں جانا بہت…
مزید پڑھیں...