آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہرین سے اتر پردیش حکومت کے ذریعہ ہرجانہ وصولی کے نوٹسز کو رد کرنے کے لیے…

نئی دہلی، جنوری 25— ہندوستان کی سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں گذشتہ ماہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) مخالف مظاہرین کے ذریعہ مبینہ طور پر تباہ شدہ عوامی املاک کے نقصانات کی وصولی کے لیے اترپردیش کے متعدد اضلاع میں…
مزید پڑھیں...

کیرالہ حزب اختلاف کا اسمبلی قرارداد کی نکتہ چینی کرنے پر گورنر کو ہٹانے کا مطالبہ

ترواننت پورم، جنوری 25— کیرالہ قانون ساز اسمبلی میں حزب اختلاف نے ہندوستان کے صدر سے گورنر عارف محمد خان پر اسمبلی کو بدنام کرنے کا الزام لگاتے ہوئے انھیں اسمبلی سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپوزیشن نے اسمبلی کے اسپیکر کو ایک خط بھیجا ہے جس…
مزید پڑھیں...

گجرات یونی ورسٹی کے طلبا یونین انتخابات میں اے بی وی پی کی شرمناک شکست

احمد آباد، جنوری 25— اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی)، آر ایس ایس کی طلبا جماعت جسے حکمراں بی جے پی کی سرپرستی بھی حاصل ہے، کو جمعہ کے روز یہاں گجرات مرکزی یونی ورسٹی میں طلبا یونین کے انتخابات میں ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑا۔…
مزید پڑھیں...

مختصر خبریں: کشمیر میں انٹرنیٹ بحال لیکن سوشل میڈیا پر ا بھی بھی پابندی، دیگر اہم خبریں

2 جی موبائل انٹرنیٹ، براڈ بینڈ کو آج کچھ پابندیوں کے ساتھ کشمیر میں بحال کیا جائے گا: انٹرنیٹ صرف ’وائٹ لسٹڈ‘ ویب سائٹ تک محدود رہے گا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم تک رسائی ممکن نہیں ہوگی۔ بھیما کوریگاؤں کیس کو این آئی اے کے حوالے کردیا…
مزید پڑھیں...

شاہین باغ تحریک : سی اے اے کے خلاف احتجاج کا ایک ’لینڈ مارک‘

افروز عالم ساحل ہڈیوں تک کو گلا دنیے والی ٹھنڈ اور بارش میں جب نبض تک جمنے لگتی ہے، ایسے میں بھی اگر حوصلے  گرم اور زندہ باد رہتے ہیں تو کہا جا سکتا ہے ابھی ہندوستان میں کافی دم خم باقی ہے۔ ان ہی بلند حوصلوں کی بدولت  شاہین باغ اب…
مزید پڑھیں...

تحریکوں کی لہر جمہوریت کی جڑوں کو مضبوط کرے گی: پرنب مکھرجی

نئی دہلی: سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے جمعرات کو مختلف اہم امور پر ملک میں ابھرنے والی نوجوانوں کی آواز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ رضامندی اور اختلاف جمہوریت کے بنیادی عناصر ہیں۔ الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام پہلے سوکمار سین میموریل لیکچر…
مزید پڑھیں...

شاہین باغ کی طرح ملک کے 34 شہروں میں 50 مقامات پر شب و روز سی اے اے مخالف احتجاج جاری

نئی دہلی، جنوری 24: دہلی کے شاہین باغ علاقے میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف چوبیس گھنٹے ہونے والے خواتین کے زیرقیادت احتجاج نے 34 شہروں میں 50 سے زائد مقامات پر متنازعہ قانون کے خلاف اسی طرح کے  شب و روز جاری احتجاج کو جنم دیا ہے۔ شاہین باغ…
مزید پڑھیں...

کیرالہ میں مسلم اکثریتی خطے سے متعلق خبر جعلی: بی جے پی کی ممبر پارلیمنٹ پر فرقہ وارانہ تناؤ…

نئی دہلی، جنوری 24: کیرالہ پولیس نے کرناٹک سے تعلق رکھنے والے بی جے پی رہنما شوبھا کارندلاجے کے خلاف ایک جعلی خبر، کہ ملاپورم ضلع کے کٹی پورم میں ایک کالونی کے ہندوؤں کو پانی تک رسائی سے روک دیا گیا ہے کیوں کہ وہ سی اے اے کی حمایت کررہے…
مزید پڑھیں...

فیس میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے والے جے این یو طلبا کو دہلی ہائی کورٹ نے دی بڑی راحت

نئی دہلی، جنوری 24: جواہر لال نہرو یونی ورسٹی (جے این یو) کے طلبا، جو گزشتہ دو ماہ سے ہاسٹل کے ضوابط اور فیس میں اضافے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، کو ایک بڑی راحت دیتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز طلبا کو پرانی فیس کے مطابق اندراج کی…
مزید پڑھیں...

کیرالہ اور پنجاب کے بعد راجستھان حکومت سی اے اے کے خلاف قرارداد پیش کرے گی

نئی دہلی، جنوری 24: کیرالہ اور پنجاب کی ریاستی اسمبلیوں کے ذریعے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قراردادیں منظور کرنے کے بعد اب راجستھان حکومت نے آج سے شروع ہونے والے ریاستی اسمبلی اجلاس میں بھی ایسی ہی ایک قرارداد پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس…
مزید پڑھیں...