آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

اندور: بی جے پی کونسلر نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پارٹی سے دیا استعفی

نئی دہلی، فروری 09: انڈین ایکسپریس کے مطابق مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک کونسلر نے ہفتے کے روز شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا اور اس پر مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کا الزام…
مزید پڑھیں...

حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد منظور کی

حیدر آباد، فروری 09: گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن ہفتہ کے روز ہندوستان کی پہلی شہری کونسل بن گئی جس نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد پاس کی۔ تلنگانہ حکومت پہلے ہی اس قانون کی مخالفت کرچکی ہے لیکن تاحال این آر سی کے بارے میں کوئی…
مزید پڑھیں...

مختصر اہم خبریں: ایگزٹ پولس نے دہلی میں عام آدمی پارٹی کے لیے آسان جیت کی پیش گوئی کی ہے، دیگر اہم…

ایگزٹ پول نے دہلی انتخابات میں AAP کے لیے آسان اکثریت کی پیش گوئی کی ہے، بی جے پی کی تعداد میں بہتری کی توقع ہے: قومی دارالحکومت میں مایوس کن طور پر محض 57.06 فیصد رائے شماری ہوئی۔ بی جے پی نے ایگزٹ پول کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ…
مزید پڑھیں...

کشمیر: پی ڈی پی رہنما نعیم اختر کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لیا گیا

سرینگر، فروری 09: جموں و کشمیر انتظامیہ نے ہفتہ کے روز سخت عوامی تحفظ قانون (پی ایس اے) کے تحت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما نعیم اختر پر مقدمہ درج کیا۔ اختر گذشتہ ہفتوں میں کشمیر کے پانچویں ایسے سیاستدان بن گئے جن کے خلاف اس ایکٹ کے تحت…
مزید پڑھیں...

الہ آباد ہائی کورٹ نے سی اے اے مخالف احتجاج کی اجازت کے لیے داخل درخواست یہ کہتے ہوئے مسترد کر دی کہ…

لکھنؤ، فروری 08— الہ آباد ہائی کورٹ نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرنے کی اجازت لینے کی درخواست کو مسترد کردیا۔ عدالت نے یہ درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کا احتجاج "قومی مفاد میں نہیں ہے۔" انھوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیں...

تمام ایگزٹ پولس دہلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی فتح پر متفق

نئی دہلی، فروری 08— تمام ایگزٹ پولس نے ہفتہ کو یہاں ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں حکمران عام آدمی پارٹی کے لیے واضح کامیابی کی پیشن گوئی کی ہے۔ گذشتہ ہفتے پری پول سروے میں بھی چیف منسٹر اروند کیجریوال کے لیے جیت کی پیشن گوئی کی گئی…
مزید پڑھیں...

مختصر اہم خبریں: سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان دہلی میں اسمبلی کی 70 نشستوں کے لیے ووٹنگ کا شروع،…

سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان دہلی میں اسمبلی کی 70 نشستوں کے لیے ووٹنگ کا شروع: دہلی نے حالیہ دنوں میں دارالحکومت میں سب سے زیادہ فرقہ وارانہ طور پر تفرقہ انگیز مہم کا مشاہدہ کیا ہے۔ راجیہ سبھا نے نریندر مودی کی تقریر کے الفاظ کو…
مزید پڑھیں...

شاہین باغ: سکھ خاتون نے کہا کہ بی جے پی کے ہندو راشٹر کے خیال کو سچ نہیں ہونے دیں گے

نئی دہلی، فروری 7— پنجاب سے تعلق رکھنے والے بھارتیہ کسان یونین (ایکتا) اُگرہن کے لگ بھگ 500 سکھ کارکن گذشتہ 54 دنوں سے جاری شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہرے کی حمایت کرنے کے لیے بدھ کے روز دہلی کے شاہین باغ پہنچے۔ ان میں ایک بڑی تعداد خواتین…
مزید پڑھیں...

کل دہلی میں انتخابات کے مد نظر جامعہ اور شاہین باغ میں سخت حفاظتی انتظامات

نئی دہلی، فروری 7: ہفتہ کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات سے قبل قومی دارالحکومت میں جامعہ ملیہ اسلامیہ اور شاہین باغ میں سی اے اے مخالف احتجاج کے بڑے مراکز پر حفاظتی انتظامات سخت کردیے گئے ہیں۔ اوکھلا (جامعہ نگر اور سلیم پور سمیت) میں دو…
مزید پڑھیں...

شاہین باغ احتجاج: دہلی انتخابات کی وجہ سے سپریم کورٹ نے شاہین باغ ناکہ بندی پر سماعت پیر کے روز تک…

نئی دہلی، فروری 7: نوئیڈا کو دہلی سے جوڑنے والے کالندی کنج روڈ سے شاہین باغ احتجاج کو ختم کرنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے جمعہ کو معاملہ 10 فروری، پیر تک ملتوی کردیا۔ جسٹس ایس کے کول اور جسٹس کے ایم جوزف پر مشتمل بنچ نے…
مزید پڑھیں...