آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کشمیر: جامع مسجد سرینگر میں ادا نہ کی جا سکی لگاتار 17 ویں جمعے کی نماز

سری نگر: وادی کشمیر میں 117 دنوں سے جاری غیر یقینی صورت حال اور اضطرابی کیفیت کے بیچ جمعہ کے روز جہاں شہر سری نگر کے تمام علاقوں میں بازار نصف دن تک کھلے رہے وہیں پائین شہر کے نوہٹہ میں واقع تاریخی جامع مسجد میں مسلسل 17 ویں جمعے کو بھی…
مزید پڑھیں...

اقتصادی بحران: جی ڈی پی کی شرح 4.5 فی صد پر پہنچی

نئی دہلی: اقتصادی سست روی کی وجہ سے مینوفیکچرنگ، زراعت اور کان کنی کے شعبوں کی مایوس کن کارکردگی سے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں ملک کے مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح ترقی گزشتہ 6 سے زیادہ برسوں (26 سہ ماہیوں) کی نچلی سطح 4.5…
مزید پڑھیں...

لدھیانہ: ناروے میں قرآن کی بےحرمتی کے خلاف زبردست احتجاج

لدھیانہ: حال ہی میں ناروے میں ایک مسلم مخالف تنظیم کی جانب سے قرآن کا نسخہ جلائے جانے کی کوشش کے واقعہ پر دنیا بھر کے مسلمان لگاتار اپنی آواز بلند کر رہے ہیں۔ پنجاب کے لدھیانہ شہر میں بھی جمعہ کے روز مسلم طبقہ نے احتجاج کیا اور اسلام کے…
مزید پڑھیں...

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ یدی یورپا کے خلاف ایف آئی آر درج

بنگلور: الیکشن کمیشن نے گوکک اور کگواڈ میں کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا کی تقاریر کے سلسلے میں ان کے خلاف دو ایف آئی آر درج کروائی ہیں۔ ایڈیشنل چیف الیکٹورل افسر (اخراجات کنٹرولر) پرینکا میری فرانسِس نے جمعہ کو یہاں ایک بیان میں…
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ انتخابات: کئی بوتھوں پر ای وی ایم خراب، دیر سے شروع ہوئی ووٹنگ

جھارکھنڈ اسمبلی الیکشن کے پہلے مرحلہ میں 13 سیٹوں پر آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ ان سیٹوں پر وزیر صحت رام چندر چندرونشی، سابق وزیر برائے دیہی ترقی ددئی دوبے، سابق وزیر صحت بھانو پرتاپ شاہی اور سابق وزیر تعلیم بیدناتھ رام سمیت کئی مشہور ہستیوں…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کو سمن

ناگپور: ناگپور پولس نے جمعرات کو ایک مقامی عدالت کی طرف سے مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کو سمن بھیج دیا۔ دیویندر فڑنویس پر انتخابی حلف نامے میں ان کے خلاف دو فوجداری مقدمات کے بارے میں معلومات چھپانے کا الزام تھا اور عدالت نے…
مزید پڑھیں...

پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے مانگی معافی، کہا میرا بیان غلط طریقے سے پیش کیا گیا

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن پارلیمان پرگیہ ٹھاکر نے ناتھورام گوڈسے کو ’دیش بھکت‘ قرار دینے والے اپنے بیان پر لوک سبھا میں معافی مانگی۔ پرگیہ نے کہا کہ ان کے بیان سے اگر کسی کو تکلیف پہنچی ہے تو وہ معذرت خواہ ہیں۔ اس کے…
مزید پڑھیں...

بابری مسجد معاملے میں نظر ثانی کی درخواست امن میں خلل ڈالنے کی کوشش نہیں بلکہ قانونی مراعات کا…

  نئی دہلی: بابری مسجد تنازعہ کے حوالہ سے سپریم کورٹ کے فیصلہ پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے داخل کی جانے والی نظر ثانی کی عرضی کا مسودہ تیار ہو گیا ہے۔ یہ معلومات جمعیت علماے ہند کے صدر کی طرف سے جاری ایک بیان میں دی گئی۔ پریس…
مزید پڑھیں...

6 دسمبر کو نہیں منایا جائے گا "شوریہ دیوس”: آر ایس ایس

بابری مسجد معاملے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد سے آر ایس ایس بہت احتیاط کے ساتھ آگے بڑھنا چاہتا ہے۔ اسی وجہ سے اس بار 6 دسمبر کو ہونے والے ’شوریہ دیوس‘ (یومِ بہادری) کو منعقد نہیں کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ آر ایس ایس ذرائع کے…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر: ادھو ٹھاکرے نے لیا وزیر اعلیٰ کا حلف

ممبئی: شیوسینا کے سربراہ اور کانگریس، این سی پی اورسینا اتحاد (ایم وی اے) کے لیڈر ادھو ٹھاکرے نے جمعرات کی شام تاریخی شیواجی پارک میں ملک بھر کے علاقائی لیڈروں اور ہزاروں افراد کی موجودگی میں عہدہ اور رازداری کا حلف اٹھایا- گورنربھگت سنگھ…
مزید پڑھیں...