آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

عدالت سے ضمانت ملنے کے تین دن بعد بھی ڈاکٹر کفیل خان کو جیل سے رہا نہیں کیا گیا

نئی دہلی، فروری 13 — 10 فروری کو علی گڑھ میں چیف جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت کے ذریعہ ضمانت منظور ہونے کے بعد بھی کفیل خان جیل میں ہی ہیں۔ گورکھپور سے فون پر انڈیا ٹومورو سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر خان کے بڑے بھائی عقیل احمد خان نے کہا ’’گذشتہ دسمبر…
مزید پڑھیں...

کیرالہ: سی اے جی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کے اسلحہ خانے سے 25 رائفلز اور 12،061 زندہ کارتوس غائب ہیں،…

ترواننت پورم، فروری 13 — کمپٹرولر اور آڈیٹر جنرل (سی اے جی) نے اپنی آڈٹ رپورٹ میں بتایا ہے کہ 2013-18 کے دوران ترواننت پورم میں اسپیشل آرمڈ پولیس بٹالین (ایس اے پی بی) کے اسلحہ خانے سے 25 رائفل (5.56 ملی میٹر) اور 12،061 زندہ کارتوس غائب…
مزید پڑھیں...

دسمبر میں بنگلورو میں سی اے اے مخالف احتجاج سے پہلے دفعہ 144 نافذ کرنا غیر قانونی تھا: ہائی کورٹ

بنگلورو، فروری 13— کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعرات کو سی اے اے مخالف مظاہرے کے سے پہلے ہی گزشتہ ماہ 18 دسمبر کو دفعہ 144 کے تحت بنگلور میں عائد ممنوعہ احکام کو "غیر قانونی" قرار دیا۔ ہائی کورٹ نے یہ بھی کہا کہ یہ احکامات "قانون کو برتر نہیں…
مزید پڑھیں...

ریاستہاے متحدہ امریکہ کے ایک اور شہر نے سی اے اے کے خلاف قرارداد منظور کی

نئی دہلی، فروری 13: الجزیرہ کی خبر کے مطابق سیئٹل سٹی کونسل کے بعد میساچوسٹس ریاست کا کیمبرج ریاستہائے متحدہ کا دوسرا شہر ہے جس نے متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد پاس کی ہے۔ کیمبرج میں دنیا کی مشہور ہارورڈ یونی ورسٹی اور…
مزید پڑھیں...

ریزرویشن: چندر شیکھر آزاد نے 23 فروری کو بھارت بند کا کیا اعلان، کانگریس 16 فروری کو کرے گی احتجاجی…

نئی دہلی، فروری 13- بھیم آرمی چیف چندرشیکھر آزاد نے سرکاری ملازمتوں میں تقرری اور ترقی میں ریزرویشن سے متعلق سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے خلاف 23 فروری کو ملک بھر میں بند کا مطالبہ کیا ہے۔ دہلی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آزاد نے…
مزید پڑھیں...

پوڈوچیری نے سی اے اے کے خلاف قرارداد پاس کی، ایک مہینے کے اندر ایسا کرنے والی ساتویں اسمبلی

پووڈوچیری، فروری 13— پوڈوچیری اسمبلی نے بدھ کے روز متنازعہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف ایک قرار داد منظور کی۔ کانگریس کے رہنما اور یونین ٹیریٹوری کے وزیر اعلیٰ وی نارائناسامی نے قرارداد پیش کی اور حزب اختلاف کے بائیکاٹ کے درمیان…
مزید پڑھیں...

دہلی اور یوپی پولیس نے شاہین باغ کے آس پاس متبادل راستوں کو کیوں بند کر رکھا ہے؟

نئی دہلی: 15 دسمبر سے جنوبی دہلی کے شاہین باغ کے بنیادی طور پر مسلم علاقے کی خواتین سی اے اے اور این آر سی کے خلاف دن رات کے دھرنے پر بیٹھی ہوئی ہیں۔ ان کے احتجاج نے ملک بھر میں خواتین کے زیرقیادت مظاہروں کی ایک نئی تحریک شروع کر دی ہے۔…
مزید پڑھیں...

مختصر اہم خبریں: اروند کیجریوال نے گورنر کو خط لکھا، دہلی میں حکومت بنانے کا دعویٰ کیا، دیگر اہم…

اروند کیجریوال نے گورنر کو خط لکھا، دہلی میں حکومت بنانے کا دعویٰ کیا: وزیر اعلی 16 فروری کو رام لیلا میدان میں حلف لیں گے۔ دہلی کے گرگی کالج فیسٹیول میں طالبات سے بدتمیزی کرنے کے الزام میں دس افراد کو گرفتار کیا گیا: گذشتہ ہفتے ایک…
مزید پڑھیں...

’’نجی حصوں پر لات ماری اور کپڑے پھاڑے‘‘، جامعہ کے طلبا و طالبات نے 10 فروری کے پولیس تشدد کو بیان…

نئی دہلی، فروری 12— جامعہ ملیہ اسلامیہ یونی ورسٹی کے ایک زخمی طالب علم ابو دردہ، جسے 10 فروری کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا اور حراست میں لیا، تاہم اسے بعد میں رہا کر دیا گیا، نے بتایا کہ ایک پولیس اہلکار اسے بس میں کھینچتے ہوئے چلا رہا…
مزید پڑھیں...

سی اے اے مخالف احتجاج: پرینکا گاندھی نے اعظم گڑھ کا دورہ کیا، پولیس تشدد میں متاثرہ خواتین سے ملاقات…

اعظم گڑھ، اتر پردیش، فروری 12— کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بدھ کے روز اتر پردیش کے اعظم گڑھ ضلع کا دورہ کیا اور متعدد خواتین سے ملاقات کی جنھیں پولیس نے گذشتہ ہفتے سی اے اے-این آر سی-این پی آر کے خلاف مظاہرے کے دوران اپنی حد سے…
مزید پڑھیں...